اشرف غنی کے الزامات پر وزیراعظم کو تقریب سے اٹھ جانا چاہئے تھا، ڈاکٹرشاہد

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ٖڈاکٹر کی جاہلانہ منتق ۔۔۔۔۔ اگر ایسا کرتے تو جس کے ملک میں گئے اس میزبان کی توہین ہوتی اور غنی افغانی صدر جو انڈیا کے اشارے پر یہ سب کچھ کررہا تھا ہندو اور افغانی دنیا کو کہتے پاکستانی بد اخلاق بھی ہیں اور میدان چھوڑ کر بھاگ گئے بلکہ نعرے لگتے ہم نے بھاگا دیا اور انڈیا افغان دنیا میں کہتے پھرتے پاکستان نے کی بھی میزبان توہین کر دی اور اتنے سارے ممالک کے ساتھ پاکستان بڑھتے تعلقات کو نقصان ہوتا جو وہاں جمع تھے ڈاکڑ تجھے ہم سیانا سمجھتے رہے اور تو ڈانگر ڈاکٹر جاہل نکلا
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر صاحب ابھی تک نواز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم سمجھ رہے ہیں۔ کہ اٹھ جانا چاہیئے تھا جواب کی پرچی لکھوانے کیلئے۔
ٖڈاکٹر کی جاہلانہ منتق ۔۔۔۔۔ اگر ایسا کرتے تو جس کے ملک میں گئے اس میزبان کی توہین ہوتی اور غنی افغانی صدر جو انڈیا کے اشارے پر یہ سب کچھ کررہا تھا ہندو اور افغانی دنیا کو کہتے پاکستانی بد اخلاق بھی ہیں اور میدان چھوڑ کر بھاگ گئے بلکہ نعرے لگتے ہم نے بھاگا دیا اور انڈیا افغان دنیا میں کہتے پھرتے پاکستان نے کی بھی میزبان توہین کر دی اور اتنے سارے ممالک کے ساتھ پاکستان بڑھتے تعلقات کو نقصان ہوتا جو وہاں جمع تھے ڈاکڑ تجھے ہم سیانا سمجھتے رہے اور تو ڈانگر ڈاکٹر جاہل نکلا
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر کی انتہائی جاہلانہ منطق اور فضول بات۔
اور اگر وزیر اعظم ایسا کرتا تو یہ ڈاکٹر آج کہتا کہ یہ ایک اعلیٰ تقریب تھی،وزیر اعظم کو اس طرح نہیں کرنا چاہیے تھا، یہ سفارتی آداب کے خلاف اور میزبان ملک کی بے عزتی ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس دانش وڑ نطفہ حرام کی ڈگری چیک کراؤ اس ۔۔۔زادے کے بھونکنے سے ہی معلوم ہو جاتا ہے یہ ڈاکٹر تو کیا فارمسٹ بھی ہو تو لوگوں کو غلط دوا دے دے گا
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
This happens when you leave your actual profession & join another profession and then try to be a specialist doctor in that profession.
Pakistani media is full of these pseudo & dangar analysts and anchors.
Kya wo PTV ka sunehra daur tha jis mein qabil Tareen loag har department mein hote thay.
Private channels aane k baad har lallu panju Bhashan de raha hota hai.
 
آسان لفظوں میںٗ
کوا ہنس کی چال چلا
اپنی چال بھی بھول گیا
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

mental patient