اطلاع

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ina+lillah+e+wa+inna+eleh+e+rajeun.jpg



DUA9.jpg
 


انا للّه وانا علیہ راجعون


انتہائی افسوسناک خبر ہے


الله تعالیٰ عاطف بھائی کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور عاطف بھائی اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے - آمین


انسان پر وہ وقت سب سے مشکل ہوتا ہے جب اسکے پیارے اسے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں - کبھی نہ واپس آنے کیلیے


دعاؤں کا ایک باب جو پوری زندگی ہر مشکل گھڑی میں انکے ساتھ رہا - اب ہمیشہ کیلیے بند ہوگیا ہے


میں عاطف بھائی کے درد کو سمجھ سکتا ہوں اور انکے غم میں برابر شریک ہوں. الله تعالیٰ اس مشکل وقت میں عاطف کو صبر و استقامت دے - آمین


=========


تاری بھائی - اطلاع کا شکریہ



 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
انا للّه وانا علیہ راجعون

الله پاک ان کو بحق محمّد وال محمّد pbuh جنّت میں اعلی مقام عطا فرمایں

امین

اور ان کے گھر والوں کو صبر دیں کے وہ اس غم کو برادشت کر سکیں ، بیشک ہر کسی کو اس کی طرف لوٹ جانا ہے .

واسلام
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)

ina+lillah+e+wa+inna+eleh+e+rajeun.jpg


عاطف بھائی ! میری جانب سے اور میرے اہل خانہ کی جانب سے آپ کے والد محترم
کے انتقال پر تعزیت قبول فرمائیے خدا مرحوم کے درجات بلند فرمائے انہیں اپنے جوار رحمت
میں جگہ عطا کرے اور آپ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا کرے
آمین! یا رب العالمین
جب احمد مرسل نہ رہے کون رہے گا۔
انا للّه وانا علیہ راجعون
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
انا للّه وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے،اور اپنی رحمت سے جنت الفردوس عطا فرمائے،آمین
 
Last edited:

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)


انا لله وانا اليه راجعونَ
Nehayat afsoosnak khabar, Allah marhoom ke darjat ko buland farmaiye our atif bhai or un ke ahlekhana ko sbr de Ameen
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
خدا آپ سب پر آپ کے والدین کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے اور جنکے والدین اس دنیا سے پردہ کر چکے ہیں الله انکی قبروں کو روشن اور جنّت میں آلہ مقام سے نوازے ...عاطف بھائی کے والد صاحب پر خدا اپنی رحمت کا نزول کرے آمین
 

A.G.Uddin

Minister (2k+ posts)
انا للّه وانا علیہ راجعون

May Allah SWT have mercy on his soul and bless him in The Heaven , and also give enough strength and hope to his loved ones at this critical moment of their lives

 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
انا للّه وانا علیہ راجعون

AA
Please make a correction
The Correct verse is

[h=1]Surat Al-Baqarah (The Cow) - سورة البقرة[/h]
textEnlargeActive.gif

textShrinkInactive.gif

textSize.gif



This is a portion of the entire surah. View more context, or the entire surah.

2:156 to top

2_156.png

Sahih International
Who, when disaster strikes them, say, "Indeed we belong to Allah , and indeed to Him we will return."

Shakir
Who, when a misfortune befalls them, say: Surely we are Allah's and to Him we shall surely return.

Dr. Ghali
Who, when an affliction afflicts them, say, "Surely we belong to Allah, and surely to Him we are returning."