اعلیٰ اعلیٰ بہت ہی اعلیٰ : مریم اور بلاول کی تاریخی عزت افزائی

xshadow

Minister (2k+ posts)
شکر ہے کہ کوئی سچ بولنے والا بھی ہے۔ ورنہ یہاں تو سارے ہی محب وطنی' دور اندیشی اور نظریائے ضرورت کے پیچھے چھپ جاتے ہیں۔ اگر بٹھو خاندان' شریف خاندان' زرداری خاندان اور ملانا خاندان کے ساتھ ساتھ اسفندیار ولی اور الطاف حسین جیسے لوگ ملک دوست ہیں تو غدار کیا پھر میں ہوں؟ کسی نے تو لوٹا ہوگا نہ قوم کا پیسہ اگر میں نے نہیں لوٹا تو؟
 
ARSHAD2011

What about this truth ???

xshadow

Minister (2k+ posts)
What about this truth ???

یار یہ ویڈیو تو چل نہیں رہی جہاں پہ میں ہوں۔ البتہ ارشاد بھٹی کے ٹائٹل سے لگتا ہے کہ اسی کی ویڈیو ہوگی۔ تو ارشاد بھٹی بھی سب کے لتے لیتا ہے چاہے موجودہ حکومت ہی کیوں نہ ہو۔ مگر اس سے زیادہ وہ بھی سیاسی مافیا ہی کی مخالفت کرتا ہے۔
سیاسی مافیا نے 40 سال تک ملک میں قیادت کا ارتقاء ہی نہیں ہونے دیا کیونکہ صرف خاندانوں کی سیاست تھی۔ ابھی بھی سیاسی خاندان ہی اس مافیا کو چلا رہے ہیں۔ اگر آپ عمران خان سے خوش نہیں تو کوئی بات نہیں' متبادل لیکر آئیں جو اس سیاسی مافیا کا حصہ نہ ہو۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
What about this truth ???

میڈیا میں جب تک اس طرح کے جاہلیت کے ٹوٹے موجود ہیں اس ملک اور عوام کے لئے دعاؤں کی سخت ضرورت ھے دعاؤں کے بغیر کوئی کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی۔ پاکستان کے میڈیا کے لئے ھدایت کی دعائیں مانگنے کی سخت ضرورت ھے۔
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
Chore Namrad Sara mulak bhra gharak ker k awaam ko dobara dhoka de rahey hain.

lafangi , lafanga daaku , chore . badmash yeh tola aik he drown attack main paar hona chaheay.
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
interesting video..
but this is just the beginning of inqalab.. let the winter break over then public is see the inqalab in full swing again