افسوسناک خبر ،بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 6 اہلکار شہید

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1140317_5709692_heli-army-pak_updates.jpg

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پاک فوج کا 1 ہیلی کاپٹر گزشتہ شب بلوچستان میں فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹس سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے بتایا ہے کہ شہداء میں پائلٹ میجر محمد منیب افضل، پائلٹ میجر خرم شہزاد شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں نائیک جلیل، صوبیدار عبدالواحد، سپاہی محمد عمران اور سپاہی شعیب بھی شامل ہیں۔

Source
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

الله تمام مرحومین کی خطائیں معاف اور مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر دے

الله ہمہ آمین یا رب العلمین، ثمہ آمین آمین
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
1140317_5709692_heli-army-pak_updates.jpg

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پاک فوج کا 1 ہیلی کاپٹر گزشتہ شب بلوچستان میں فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹس سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے بتایا ہے کہ شہداء میں پائلٹ میجر محمد منیب افضل، پائلٹ میجر خرم شہزاد شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں نائیک جلیل، صوبیدار عبدالواحد، سپاہی محمد عمران اور سپاہی شعیب بھی شامل ہیں۔

Source
Neutral we are!
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین لیکن ایسی ہی کا ہیلی کاپٹر میں باجوہ ہوتا، یا شہباز شریف وغیرہ ہوتا تو پاکستان کے برے دن کچھ کم ہوتے۔۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)

I have not heard any disease or an evil disappearing so easily.
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین لیکن ایسی ہی کا ہیلی کاپٹر میں باجوہ ہوتا، یا شہباز شریف وغیرہ ہوتا تو پاکستان کے برے دن کچھ کم ہوتے۔۔
our nation say innalillahi after every helicopter crash, but no one is asking why..
is it bcz of the corruption of generals who purchased rubbish quality of things, or bcz of cutting the maintenance cost also bcz of corruption..
bcz we belv its lumber 1 institute..or still living in fifthia shit..
 
Gujjar1

110% agreed, why is it happening and why just in Balochistan, where is the enquiry report of first crash, as citizen of Pakistan i have right to know what cause these accidents.
Pak army dont own helicopters its the state of Pakistan who is the owner so their should be an open enquiry.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
rang day basanti was probably the name of amir Khan’s movie, on the same topic..
v didn't belv in such stories, bcz v were fifthias..
but time has changed, nation needs answers..
stop this ghaddari allegation crap.. n answer us

110% agreed, why is it happening and why just in Balochistan, where is the enquiry report of first crash, as citizen of Pakistan i have right to know what cause these accidents.
Pak army dont own helicopters its the state of Pakistan who is the owner so their should be an open enquiry.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
I have not heard any disease or an evil disappearing so easily.
صحیح کہا کینسر اتنی آسانی سے نہیں جاتا۔۔۔ عمران نے 3 ہسپتال بھی بنا ڈالے لیکن پھر بھی ختم نہیں ہو رہا۔۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا اب کی بار بھی کورکمانڈر ٹارگٹ تھا۔ ?
کیا یہ کور کمانڈر کی بجائے غلط ہیلی کاپٹر ٹارگٹ بن گیا غلط بندے شہید ہوگئے یا یہ صرف ایک حادثہ تھا
؟
کون انکوائری کرے گا ؟ کیا ہر انٹی رجیم چینج جنرل شہید کرانے کا آغاز ہوچکا
چائنا رشیا ُُاور آئی ایس آئئ میں موجود محب وطن افسروں محب پاکستان افسروں محب اسلام افسروں کو بھی اس سارے سلسلے کی انکوائری کی ضرورت ہے کہ یہ سارے حادثے سازش کے تحت کرائے جارہے ہیں یا حقیقی حادثے ہیں اور اگر حادثے کرائے جارہے ہیں تو پاکستان میں ان کے ہینڈلر کون کون ہیں اور اس میں قادیانی فیکٹر کس حد تک شامل ہے
 
stranger

china russia kath kabar nahi khareedtay..

ye kaam sirf amrika hazoor kerta hai... shahzadon or malka (ab badshah) ke zariay