افغانستان میں داعش کی تازہ کاروائی

allahkebande

Minister (2k+ posts)
دولت اسلامیہ نے جب ولایت خراسان کا اعلان کیا تو اہلیان افغان و پاکستان کو یہ تشویش لاحق ہوئی کہ اب طالبان اور داعش کی باہمی چپقلس شروع ہوگی اور اس جنگ کا ملبہ معصوم عوام پر گرے گا ۔

اتوار کے دن دولت اسلامیہ نے
7 افغان شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ ان مظلوموں میں دو خواتین اور ایک بچہ بھی شامل تھے ۔ دولۃ اسلامیہ نے بچے اور عورتوں کیوں شہید کیا؟ اس کا حساب تو اللہ کے حضورخلیفہ وقت البغدادی ہی دیں گے ۔ طالبان نے ردعمل میں داعش کو سزا دینے کا اعادہ کیا ہے حالانکہ چند دنوں پہلے طالبان نے خود ایک عورت کو بے دردی سے مار دیا تھا ۔ لگتا ہے کہ طالبان اور داعش کے لئے افغانستان شطرنج کی بساط ہے اور افغانستان کے عوام مہرے اور پیادے
جن کو دونوں گروپ بے دریغ مروارہے ہیں ۔

ISIS loyalists behead 7 including women and a child in Zabul

in Afghanistan 2015-11-09 12:00:24 335 Views

By Khaama Press - Sun Nov 08 2015, 10:27 pm
The loyalists of the Islamic State of Iraq and Syria (ISIS) terrorist group in Afghanistan have beheaded seven
hostages including two women, four men and a child in southern Zabul province of Afghanistan.

According to the local government officials, the victims were hostages who were kidnapped by the loyalists of the terror group from
Gilan district of southeastern Ghazni province.

The provincial police chief Jilani Farahi confirmed the dead bodies of the deceased individuals were left in Khak-e-Afghan district on Sunday.

He said the dead bodies were transferred to the district hospital in Shahjoi with the help of the local tribal elders.
The head of the provincial council Ata Jan Haq Parast also confirmed that the abducted passengers, including the women were brutally killed by the militants.

In the meantime, another official in southeastern Ghazni
province said a child and two women were among seven hostages who were beheaded by the loyalists of the terror group.

It is yet not clear if the victims belonged to a group of 31 people who were kidnapped from the highway earlier this year.

At least 19 of the hostages were freed three months after they were kidnapped by the militants.

The militants had abducted at least nine passengers from Kabul-Kandahar highway in the restive southeastern Ghazni province of Afghanistan in mid August this year.

Source: http://www.thefrontierpost.com/article/350918/isis-loyalists-behead-7-including-women-and-a-child-in-zabul/
 
Last edited by a moderator:

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی افغان حکومت کی ہرامزدگیوں کا نتیجہ ہے
پہلے طالبان کا مقابلہ کرنے کے لیے دا عیش کو افغانستان میں کھڑا کیا
پھر جب دا عیش کے لوگوں نے حکومت کی طرف سے دغا بازی محسوس کی
تو نتیجے میں حکومت کے حامی لوگ انتقام کا نشانہ بنے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
کفر جتنا مرضی زور لگا لے، افغان مجاہد عوام،خدا کی نصرت اور مدد سے،ضرور امریکہ اور اس کے پٹھوئوں سے آزادی حاصل کر لیں گے۔ اور جلد ہی افغانستان میں ایک آزاد اسلامی حکومت قائم ہو گی (انشاءا للہ)۔
 
notsospecial

Politcal Worker (100+ posts)
yeah fassadii apass maenn he kaat kaat kat mareen gay inshallah.or aik din afghan awam inn khazeeroon say najaat hasil kr ly ge.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
د
یہ بھی افغان حکومت کی ہرامزدگیوں کا نتیجہ ہے
پہلے طالبان کا مقابلہ کرنے کے لیے دا عیش کو افغانستان میں کھڑا کیا
پھر جب دا عیش کے لوگوں نے حکومت کی طرف سے دغا بازی محسوس کی
تو نتیجے میں حکومت کے حامی لوگ انتقام کا نشانہ بنے
امریکا کی تمام تر کوششوں، بی بی سی اور دوسرے اداروں کی تمام تر "فری مارکیٹنگ، اور پبلسٹی" اور افغان انٹیلیجنس کی تمام تر مکاریوں کے باوجود، داعش کارڈ قریب قریب فیل ہو گیا ہے(الحمدللہ)۔
ان کا خیال تھا کہ ایک طرف ملا عمر کی وفات کی خبر لیک کریں گے، اور دوسری طرف داعش کا ہوا کھڑا کریں گے، تو طالبان آپس میں لڑ کر اپنی قوت کھو دیں گے۔
اس وقت افغان انٹیلیجنس بھی داعش کا نام لے کر کاروائیاں کر رہی ہے، جبکہ طالبان کی کاروائیاں بھی داعش کے کھاتے میں ڈال دی جاتی ہیں(غور طلب امر ہے کہ اس طرح کی اکثرخبریں افغان آفیشل کے ذریعے سے آتی ہیں)۔ مقصد صرف ایک ہے کہ کسی طرح داعش کے خاکے میں رنگ بھرے جائیں، اور دوسروں کو اس طرف راغب کیا جائے، اور پھر ان کے آپسی جھگڑوں کا تماشا دیکھا جائے اور اپنی شکست کو فتح میں بدلا جائے۔
اور صرف افغانستان ہی نہیں، صومالیہ سے لے کر فلسطین تک، ہر جگہ داعش کا نام لے کر مجاہدین میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے۔مگر تمام جگہ پر لوگ اس سے با خبر ہیں، اور جتنی کوشش ہو رہی ہے، اس کے مقابلے میں امریکا کو کامیابی نہ ہونے کے برابر ہے۔

allahkebande

Minister (2k+ posts)
یہ بھی افغان حکومت کی ہرامزدگیوں کا نتیجہ ہے
پہلے طالبان کا مقابلہ کرنے کے لیے دا عیش کو افغانستان میں کھڑا کیا
پھر جب دا عیش کے لوگوں نے حکومت کی طرف سے دغا بازی محسوس کی
تو نتیجے میں حکومت کے حامی لوگ انتقام کا نشانہ بنے

یہ لوگ مسافر تھے کوئی حکومتی اہلکار نہیں تھے ۔ آپ سمھجتے ہیں کہ داعش جو کہ ایک بین الاقوامی تنظیم ہے، وہ افغان حکومت کی دسترس میں ہے؟ کتنے ہی لوگ ولایت خراسان کا اعلان بہت عرصے سے کرتے آئے ہیں
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
د
امریکا کی تمام تر کوششوں، بی بی سی اور دوسرے اداروں کی تمام تر "فری مارکیٹنگ، اور پبلسٹی" اور افغان انٹیلیجنس کی تمام تر مکاریوں کے باوجود، داعش کارڈ قریب قریب فیل ہو گیا ہے(الحمدللہ)۔
ان کا خیال تھا کہ ایک طرف ملا عمر کی وفات کی خبر لیک کریں گے، اور دوسری طرف داعش کا ہوا کھڑا کریں گے، تو طالبان آپس میں لڑ کر اپنی قوت کھو دیں گے۔
اس وقت افغان انٹیلیجنس بھی داعش کا نام لے کر کاروائیاں کر رہی ہے، جبکہ طالبان کی کاروائیاں بھی داعش کے کھاتے میں ڈال دی جاتی ہیں(غور طلب امر ہے کہ اس طرح کی اکثرخبریں افغان آفیشل کے ذریعے سے آتی ہیں)۔ مقصد صرف ایک ہے کہ کسی طرح داعش کے خاکے میں رنگ بھرے جائیں، اور دوسروں کو اس طرف راغب کیا جائے، اور پھر ان کے آپسی جھگڑوں کا تماشا دیکھا جائے اور اپنی شکست کو فتح میں بدلا جائے۔
اور صرف افغانستان ہی نہیں، صومالیہ سے لے کر فلسطین تک، ہر جگہ داعش کا نام لے کر مجاہدین میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے۔مگر تمام جگہ پر لوگ اس سے با خبر ہیں، اور جتنی کوشش ہو رہی ہے، اس کے مقابلے میں امریکا کو کامیابی نہ ہونے کے برابر ہے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ نے جذباتيت سے بھرپور دلائل ديے ہيں اور پڑھنے والوں کو اپنی سوچ پر قائل کرنے کے ليے ہر ممکن کوشش کی ہے، تاہم اپنے دعوؤں کے ضمن ميں کوئ حقائق اور شواہد پيش نہيں کيے ہيں۔

جب آپ افغانستان ميں طالبان کے جنگجوؤں کے خلاف آئ ايس آئ ايس کو تيار کرنے کے مبينہ امريکی ايجنڈے کے ضمن ميں اپنی راۓ پيش کرتے ہيں تو اس نظريے کے ضمن ميں کوئ ايسا طريقہ کار، اقدامات يا مضبوط شواہد پيش نہيں کرتے جس سے پڑھنے والے اس بات سے قائل ہو جائيں کہ ہم يقينی طور پر کچھ ايسے اقدامات اٹھا رہے ہيں جس سے آئ ايس آئ ايس اپنے اثرات کو وسيع کرنے يا اپنی مرضی مسلط کرنے کے ضمن ميں زيادہ فعال اور مضبوط ہو رہی ہے۔

يقینی طور پر يہ حقيقت کہ ہم آئ ايس آئ ايس کے ٹھکانوں پر روزانہ اپنے طياروں کے ذريعے فضائ بمباری کر رہے ہيں، اس تنظيم کے ليڈروں اور جنگجوؤں کو اس بات پر قائل نہيں کر سکتی ہے کہ وہ ہمارے ايماء پر لڑنا شروع کر ديں۔

http://www.cbsnews.com/pictures/u-s-fires-on-isis-in-syria/

اسی طرح آئ ايس آئ کے جنگجوؤں کے تعاقب اور ان کی صلاحيتوں کو کم کرنے کے ضمن ميں خطے ميں اپنے اتحاديوں کے ساتھ ہمارا تعاون، فوجی اور تکنيکی وسائل تک رسائ اور ہماری جاری حمايت ايسے عوامل ہرگز نہيں ہيں جو اس دہشت گرد تنظيم کو اس بات پر راضی کر سکيں کہ وہ افغانستان ميں ہمارے مبينہ ايجنڈے کے ليے اپنی جانيں ديں يا اپنی مہم جوئ کا رخ تبديل کريں۔

يہ امر بھی قابل توجہ ہے کہ افغانستان ميں ہماری فوجی کاروائ اور خطے ميں ہماری موجودگی کی واحد وجہ اس بات کو يقينی بنانا ہے کہ دہشت گردی کا وہ عفريت جس نے 911 کو ہمارے شہروں کو نشانہ بنايا تھا، اسے ختم کيا جا سکے اور دنيا بھر ميں اپنے شہريوں کو تحفظ فراہم کيا جا سکے۔ آپ کے غلط دعوے کے مطابق اگر ہم آئ ايس آئ ايس کو افغانستان ميں پروان چڑھا رہے ہيں تو اس کا مطلب تو يہ ہوا کہ ہم افغانستان ميں دہشت گردی کے موجودہ عناصر کی جگہ پہلے سے بھی زيادہ خطرناک مجرموں کے گروہ کو لے آئيں گے۔ يہ حکمت علمی کس زاويے سے ہمارے واضح کردہ ايجنڈے کے ضمن ميں ہميں ہمارے مطلوبہ نتائج دلا سکتی ہے؟

کچھ راۓ دہندگان کی دليل يہ ہے کہ ہم افغانستان ميں اپنی شکست کا بدلہ لينے کے ليے طالبان کے مقابلے ميں آئ ايس آئ ايس کو مضبوط کر رہے ہيں۔ اس منطق کے تحت کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ ايسی صورت حال جہاں افغانستان کا نظام حکومت آئ ايس آئ ايس کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ميں ہو گا، کسی بھی طور عالمی برادری کے نزديک ہماری کاميابی تصور ہو گا؟

جہاں تک آئ ايس آئ ايس اور طالبان سميت ديگر بے شمار عالمی دہشت گرد تنظيموں کے مابين باہمی چپقلش اور نظريات کے ٹکراؤ کے ضمن ميں آپ کی راۓ کا تعلق ہے تو يہ کوئ اچنبے کی بات نہيں ہے کہ مختلف عالمی دہشت گرد گروہوں کے درميان سياسی اثر، طاقت کے حصول اور اپنی اجارہ داری کے ليے جاری مسلسل مڈبھيڑ بالآخر ايک خون آشام لڑائ کی صورت اختيار کر گئ اور اس کے ساتھ ہی ان مجرموں اور ان کی خود ساختہ مقدس جدوجہد کی حقيقت بھی سب پر آشکار ہو گئ۔

طالبان اور آئ ايس آئ ايس کے مختلف دھڑوں کے درميان کشيدگی کی تازہ خبريں کسی کے ليے حيرانگی کا سبب نہيں ہونی چاہيے کيونکہ وہ محرک اور سوچ جس کی بنياد پر ان گروہوں نے اپنی خون آشام مہم جوئ کا آغاز کيا تھا وہ ذاتی مفادات کے حصول اور عوامی سطح پر خوف اور تشدد کے ذريعے اپنی مرضی مسلط کرنے کے ليے ہی تھی۔ طاقت کے حصول کے ليے يہی دشمنی شام ميں آئ ايس آئ ايس اور جبات النصرہ کے درميان بھی ديکھنے ميں آئ۔

کوئ بھی سوچ يا فلسفہ جو نا صرف يہ کہ تشدد کی ترغيب دے بلکہ کم سن بچوں کو خودکش بمبار بنا کر ہتھيار کے طور پر استعمال کرنے کو درست قرار دے وہ زيادہ عرصے تک ايک مقبول سياسی جدوجہد يا آزادی کی تحريک کے کسی جھوٹے لبادے ميں نہيں چھپائ جا سکتی۔ کيونکہ عوامی تحريک تو اکثريت کی منشا اور سپورٹ کی بنياد پر پنپتی اور پھيلتی ہے نا کہ بلا امتياز قتل وغارت گری پر، جيسا کہ ان مجرموں کا طريقہ واردات رہا ہے۔

حقيقت تو يہ ہے کہ گزستہ ايک دہائ کے دوران دہشت گردی کی لہر اور ان دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے جنگی حکمت عملی اور اپنے تئيں حق کی بنياد پر خود ايک دوسرے پر وار کرنے سے بھی نا چوکنا ايسے عوامل ہيں جن سے عام لوگ اب يہ شعور اور ادارک رکھتے ہيں کہ ان کا مستقبل کبھی بھی ان عناصر کے ہاتھوں ميں محفوظ نہيں رہ سکتا جو نا صرف يہ کہ خوف اور تشدد کی بنياد پر اپنا طرز زندگی مسلط کرنے پر يقين رکھتے ہيں بلکہ خود ايک دوسرے کو بھی برداشت کرنے کے روادار نہيں ہیں۔

دونوں دہشت گرد تنظيموں کے مختلف دھڑوں کے ترجمانوں کی جانب سے حاليہ بيانات جن ميں وہ ايک دوسرے پر دانستہ عام شہريوں کو ہلاک کرنے اور فرقہ وارانہ تشدد کے الزامات لگا رہے ہيں ان افراد کی آنکھيں کھولنے کے ليے کافی ہونے چاہیے جو برسا برس سے ان کے جرائم کی حمايت کر رہے ہيں اور خودکش حملے، ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکے کے ہر واقعے کے بعد بغير کسی تردد کے "مقدس مذہبی جدوجہد" کا راگ الاپنا شروع کر ديتے ہیں۔

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

Piyasa

Minister (2k+ posts)
Both IS & Taliban are animals and black mark on the face of us Muslims around the world. How you can kill a child?

بھائ، طالبانی اور ديشی مذھب ميں بچوّں کو خودکش حملہ ميں استعمال کرنا جائز ہۓ۔ جہاد کے نام پرناحق خون بہانا جائز ہۓ۔
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
کفر جتنا مرضی زور لگا لے، افغان مجاہد عوام،خدا کی نصرت اور مدد سے،ضرور امریکہ اور اس کے پٹھوئوں سے آزادی حاصل کر لیں گے۔ اور جلد ہی افغانستان میں ایک آزاد اسلامی حکومت قائم ہو گی (انشاءا للہ)۔

بات چل رہی تھی ديش کی اور آپ بيچ ميں طالبان گھسيٹ لاۓ
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بات چل رہی تھی ديش کی اور آپ بيچ ميں طالبان گھسيٹ لاۓ
ٹھریڈ کی پہلی پوسٹ میں طالبان کا نام کم از کم چار بار استعمال ہوا ہے۔ اور آپ کہہ رہے ہیں کہ طالبان کو میں گھسیٹ لایا ہوں
بہرحال میں یہ کہہ رہا تھا کہ ابھی تو ذیادہ ترمختلف ملیشیائیں، ایجنسیاں وغیرہ داعش کا نام استعمال کر رہی ہیں، اور داعش کی موجودگی برائے نام ہے۔ (اگر میں یا آپ ، یہ چاہتے کہ افغانستان میں آزاد اسلامی حکومت قائم نہ ہو،تومیں اورآپ بھی یہی کرتے ۔ ایک طرف طالبان کو کبھی پاکستانی ٹائوٹ بنا کر پیش کرتے،کبھی ایران سے تعلقات کا ڈھنڈورا پیٹے، جب کہ دوسری طرف داعش پرفضائی ڈرون حملے کرواتے۔(ڈرون حملوں کا یہ ٹریک ریکارڈ ہے کہ جس کے خلاف شروع ہو جائیں، اسے عوامی حمایت ملنا شروع ہو جاتی ہے، اور وہ بجائے ختم ہونے کے مزید طاقتور ہو جاتا ہے۔ قبائلی پٹی میں سینکڑوں حملے اس بات کا بین ثبوت ہیں)ویسے دیکھا جائے تو آپ ، "اللہ کا بندہ" اور "پکار" تینوں (اگر یہ ایک ہی شخص نہیں ہیں)اسی کام پر مامور ہیں کہ جہاں افغانستان کے حوالے سےداعش کا ذکر میڈیا میں ہو، فورا اس پر تھریڈ بنا دیا جائے۔اور کیوں نہ ہو ، کہ ایک بچہ بھی یہ سمجھ سکتا ہے کہ اگر داعش افغانستان میں آتی ہے، تو وہ خود تو کامیاب نہیں ہو سکتی، البتہ طالبان کی کامیابی کو ضرور مشکل بنا سکتی ہے)۔
لیکن اگر کبھی داعش واقعی حقیقت میں ایسے ہی سر اٹھا لے جیسا کہ ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تب بھی اس سے ذیادہ فرق نہیں پڑے گا کہ جہاں چالیس ملکوں کی افواج اور رنگ برنگی ملیشیائوں سے جنگ کی ہے، وہاں ایک اور گروہ کا اضافہ کچھ ذیادہ مشکلات پیدا نہیں کرے گا، خاص کر جب کہ جہادی قوتیں اس خطرے سے با خبر ہوں۔
قصہ مختصر، مظلوم افغان عوام کی قربانی ضرور رنگ لائے گی اورخدا کی نصرت اور فضل سے،افغانستان پر آزادی کا سورج بہرحال طلوع ہو گا(انشاء اللہ)۔
 
Last edited:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
ہر ایسا عمل جس میں انسان کو مہروں کی طرح مروادیا جائے، کھلی دہشت گردی ہے ہمیں اس غرض نہیں ہے کون یہ بھیانک کھیل کھیل رہا ہے۔ ہم کسی الزام دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں کیوں کہ اصل حقائق تک رسائی نہیں ہے۔ لیکن کیا دنیا آپس میں طے نہیں کرسکتی ہے کہ کسی ملک میں باہر سے مداخلت نہ ہوگی، مقامی لوگ اپنی حکومت کا فیصلہ اپنی رائے سے کریں گے۔
اگر عوام کی رائے کو برتری دیدی جائے تو رفتہ فرتہ بہتری آجائے گی،
 
Afsaana

Councller (250+ posts)
The most popular, and most widely used method these days, is via Drone and Fighter Jets. And the best thing about this method is, that you don't get any blame as anybody died because of Missiles is presumed as "Terrorist" by default.

Drone to khud ko musalman nahi kehta; magar ISIS to khud ko musalman kehti hay.
Jo Allah ke naam le raha hay woh Allah ka qanoon kyoon tor raha hay?
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
ٹھریڈ کی پہلی پوسٹ میں طالبان کا نام کم از کم چار بار استعمال ہوا ہے۔ اور آپ کہہ رہے ہیں کہ طالبان کو میں گھسیٹ لایا ہوں
بہرحال میں یہ کہہ رہا تھا کہ ابھی تو ذیادہ ترمختلف ملیشیائیں، ایجنسیاں وغیرہ داعش کا نام استعمال کر رہی ہیں، اور داعش کی موجودگی برائے نام ہے۔ (اگر میں یا آپ ، یہ چاہتے کہ افغانستان میں آزاد اسلامی حکومت قائم نہ ہو،تومیں اورآپ بھی یہی کرتے ۔ ایک طرف طالبان کو کبھی پاکستانی ٹائوٹ بنا کر پیش کرتے،کبھی ایران سے تعلقات کا ڈھنڈورا پیٹے، جب کہ دوسری طرف داعش پرفضائی ڈرون حملے کرواتے۔(ڈرون حملوں کا یہ ٹریک ریکارڈ ہے کہ جس کے خلاف شروع ہو جائیں، اسے عوامی حمایت ملنا شروع ہو جاتی ہے، اور وہ بجائے ختم ہونے کے مزید طاقتور ہو جاتا ہے۔ قبائلی پٹی میں سینکڑوں حملے اس بات کا بین ثبوت ہیں)ویسے دیکھا جائے تو آپ ، "اللہ کا بندہ" اور "پکار" تینوں (اگر یہ ایک ہی شخص نہیں ہیں)اسی کام پر مامور ہیں کہ جہاں افغانستان کے حوالے سےداعش کا ذکر میڈیا میں ہو، فورا اس پر تھریڈ بنا دیا جائے۔اور کیوں نہ ہو ، کہ ایک بچہ بھی یہ سمجھ سکتا ہے کہ اگر داعش افغانستان میں آتی ہے، تو وہ خود تو کامیاب نہیں ہو سکتی، البتہ طالبان کی کامیابی کو ضرور مشکل بنا سکتی ہے)۔
لیکن اگر کبھی داعش واقعی حقیقت میں ایسے ہی سر اٹھا لے جیسا کہ ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تب بھی اس سے ذیادہ فرق نہیں پڑے گا کہ جہاں چالیس ملکوں کی افواج اور رنگ برنگی ملیشیائوں سے جنگ کی ہے، وہاں ایک اور گروہ کا اضافہ کچھ ذیادہ مشکلات پیدا نہیں کرے گا، خاص کر جب کہ جہادی قوتیں اس خطرے سے با خبر ہوں۔
قصہ مختصر، مظلوم افغان عوام کی قربانی ضرور رنگ لائے گی اورخدا کی نصرت اور فضل سے،افغانستان پر آزادی کا سورج بہرحال طلوع ہو گا(انشاء اللہ)۔

مجھے حيرت نہيں ہوئ جو آپ نے يہ الزام لگايا۔ خير مجھے اس سے فرق نہيں پڑتا کہ آپ مجھے کس سے ملاتے ہيں يا کيا سمجھتے ہيں۔ ميرا فرض ہۓ کہ قوم کے نوجوانوں اور اس فورم کے ممبران کو دھشت گرد تنظيموں کی اندھی پيروی سے بچايا جاۓ۔ اب آپ ديش کو مسيحا سمجھيں يا طالبان کو، آپ کی مرضی۔ ويسے آپ جيسے ذی فہم انسان سے يہ امّيد نہيں تھی کہ آپ شخصيتوں ميں فرق محسوس نا کرسکيں۔ بہرحال جہاں بھی ديش اور طالبان کا ذکر ہوگا وہاں ہم ۔۔۔۔۔ اور وہيں آپ بھی۔
 
Dread Robert

MPA (400+ posts)
This is old news. Today's news is that a suicide bomber belonging from IS attacked a Talban hideout in Zabul.

Why are you always so much update about militants ? Do you like them ? or its just for news updates ? Or ppp have some concerns with them ?
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ نے جذباتيت سے بھرپور دلائل ديے ہيں اور پڑھنے والوں کو اپنی سوچ پر قائل کرنے کے ليے ہر ممکن کوشش کی ہے، تاہم اپنے دعوؤں کے ضمن ميں کوئ حقائق اور شواہد پيش نہيں کيے ہيں۔

جب آپ افغانستان ميں طالبان کے جنگجوؤں کے خلاف آئ ايس آئ ايس کو تيار کرنے کے مبينہ امريکی ايجنڈے کے ضمن ميں اپنی راۓ پيش کرتے ہيں تو اس نظريے کے ضمن ميں کوئ ايسا طريقہ کار، اقدامات يا مضبوط شواہد پيش نہيں کرتے جس سے پڑھنے والے اس بات سے قائل ہو جائيں کہ ہم يقينی طور پر کچھ ايسے اقدامات اٹھا رہے ہيں جس سے آئ ايس آئ ايس اپنے اثرات کو وسيع کرنے يا اپنی مرضی مسلط کرنے کے ضمن ميں زيادہ فعال اور مضبوط ہو رہی ہے۔

يقینی طور پر يہ حقيقت کہ ہم آئ ايس آئ ايس کے ٹھکانوں پر روزانہ اپنے طياروں کے ذريعے فضائ بمباری کر رہے ہيں، اس تنظيم کے ليڈروں اور جنگجوؤں کو اس بات پر قائل نہيں کر سکتی ہے کہ وہ ہمارے ايماء پر لڑنا شروع کر ديں۔

http://www.cbsnews.com/pictures/u-s-fires-on-isis-in-syria/

اسی طرح آئ ايس آئ کے جنگجوؤں کے تعاقب اور ان کی صلاحيتوں کو کم کرنے کے ضمن ميں خطے ميں اپنے اتحاديوں کے ساتھ ہمارا تعاون، فوجی اور تکنيکی وسائل تک رسائ اور ہماری جاری حمايت ايسے عوامل ہرگز نہيں ہيں جو اس دہشت گرد تنظيم کو اس بات پر راضی کر سکيں کہ وہ افغانستان ميں ہمارے مبينہ ايجنڈے کے ليے اپنی جانيں ديں يا اپنی مہم جوئ کا رخ تبديل کريں۔

يہ امر بھی قابل توجہ ہے کہ افغانستان ميں ہماری فوجی کاروائ اور خطے ميں ہماری موجودگی کی واحد وجہ اس بات کو يقينی بنانا ہے کہ دہشت گردی کا وہ عفريت جس نے 911 کو ہمارے شہروں کو نشانہ بنايا تھا، اسے ختم کيا جا سکے اور دنيا بھر ميں اپنے شہريوں کو تحفظ فراہم کيا جا سکے۔ آپ کے غلط دعوے کے مطابق اگر ہم آئ ايس آئ ايس کو افغانستان ميں پروان چڑھا رہے ہيں تو اس کا مطلب تو يہ ہوا کہ ہم افغانستان ميں دہشت گردی کے موجودہ عناصر کی جگہ پہلے سے بھی زيادہ خطرناک مجرموں کے گروہ کو لے آئيں گے۔ يہ حکمت علمی کس زاويے سے ہمارے واضح کردہ ايجنڈے کے ضمن ميں ہميں ہمارے مطلوبہ نتائج دلا سکتی ہے؟

کچھ راۓ دہندگان کی دليل يہ ہے کہ ہم افغانستان ميں اپنی شکست کا بدلہ لينے کے ليے طالبان کے مقابلے ميں آئ ايس آئ ايس کو مضبوط کر رہے ہيں۔ اس منطق کے تحت کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ ايسی صورت حال جہاں افغانستان کا نظام حکومت آئ ايس آئ ايس کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ميں ہو گا، کسی بھی طور عالمی برادری کے نزديک ہماری کاميابی تصور ہو گا؟

جہاں تک آئ ايس آئ ايس اور طالبان سميت ديگر بے شمار عالمی دہشت گرد تنظيموں کے مابين باہمی چپقلش اور نظريات کے ٹکراؤ کے ضمن ميں آپ کی راۓ کا تعلق ہے تو يہ کوئ اچنبے کی بات نہيں ہے کہ مختلف عالمی دہشت گرد گروہوں کے درميان سياسی اثر، طاقت کے حصول اور اپنی اجارہ داری کے ليے جاری مسلسل مڈبھيڑ بالآخر ايک خون آشام لڑائ کی صورت اختيار کر گئ اور اس کے ساتھ ہی ان مجرموں اور ان کی خود ساختہ مقدس جدوجہد کی حقيقت بھی سب پر آشکار ہو گئ۔

طالبان اور آئ ايس آئ ايس کے مختلف دھڑوں کے درميان کشيدگی کی تازہ خبريں کسی کے ليے حيرانگی کا سبب نہيں ہونی چاہيے کيونکہ وہ محرک اور سوچ جس کی بنياد پر ان گروہوں نے اپنی خون آشام مہم جوئ کا آغاز کيا تھا وہ ذاتی مفادات کے حصول اور عوامی سطح پر خوف اور تشدد کے ذريعے اپنی مرضی مسلط کرنے کے ليے ہی تھی۔ طاقت کے حصول کے ليے يہی دشمنی شام ميں آئ ايس آئ ايس اور جبات النصرہ کے درميان بھی ديکھنے ميں آئ۔

کوئ بھی سوچ يا فلسفہ جو نا صرف يہ کہ تشدد کی ترغيب دے بلکہ کم سن بچوں کو خودکش بمبار بنا کر ہتھيار کے طور پر استعمال کرنے کو درست قرار دے وہ زيادہ عرصے تک ايک مقبول سياسی جدوجہد يا آزادی کی تحريک کے کسی جھوٹے لبادے ميں نہيں چھپائ جا سکتی۔ کيونکہ عوامی تحريک تو اکثريت کی منشا اور سپورٹ کی بنياد پر پنپتی اور پھيلتی ہے نا کہ بلا امتياز قتل وغارت گری پر، جيسا کہ ان مجرموں کا طريقہ واردات رہا ہے۔

حقيقت تو يہ ہے کہ گزستہ ايک دہائ کے دوران دہشت گردی کی لہر اور ان دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے جنگی حکمت عملی اور اپنے تئيں حق کی بنياد پر خود ايک دوسرے پر وار کرنے سے بھی نا چوکنا ايسے عوامل ہيں جن سے عام لوگ اب يہ شعور اور ادارک رکھتے ہيں کہ ان کا مستقبل کبھی بھی ان عناصر کے ہاتھوں ميں محفوظ نہيں رہ سکتا جو نا صرف يہ کہ خوف اور تشدد کی بنياد پر اپنا طرز زندگی مسلط کرنے پر يقين رکھتے ہيں بلکہ خود ايک دوسرے کو بھی برداشت کرنے کے روادار نہيں ہیں۔

دونوں دہشت گرد تنظيموں کے مختلف دھڑوں کے ترجمانوں کی جانب سے حاليہ بيانات جن ميں وہ ايک دوسرے پر دانستہ عام شہريوں کو ہلاک کرنے اور فرقہ وارانہ تشدد کے الزامات لگا رہے ہيں ان افراد کی آنکھيں کھولنے کے ليے کافی ہونے چاہیے جو برسا برس سے ان کے جرائم کی حمايت کر رہے ہيں اور خودکش حملے، ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکے کے ہر واقعے کے بعد بغير کسی تردد کے "مقدس مذہبی جدوجہد" کا راگ الاپنا شروع کر ديتے ہیں۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

Four ISIL top figures join government in Nangarhar province

NDS on Monday said four Daesh commanders, including their shadow district chief for Kot district, have shunned violence and reconciled with the government.

ISIS-commanders-in-Nangarhar.jpg
The provincial National Directorate of Security (NDS) office in a statement said the commanders included the shadow district chief, police chief, military chief and a military commander.
“Qari Rafiq, known as Qari Yaser, Daesh district chief for Kot, Mehrabuddin, alias Khalid Waskati, police chief, Noor-ul-Haq alias Mullah Wardak, military commander and Qari Israr another commander have surrendered to the government,” said the statement.
These commanders reconciled with the government following efforts by NDS officials, the statement added.
The commanders who introduced themselves as residents of Kot district have admitted to previously working with the Taliban.
Nangarhar NDS chief Gen. Dad Mohammad Harifi, meanwhile, said the Daesh drama was coming to an end in the province.
He said the group had been defeated in Shinwar district and in another month, they would be rooted out.

http://www.en.rahapress.af/four-isil...rhar-province/

جو گھناونا کھیل امریک، ا بھارت اور افغان حکومت کی مدد سے کھیل رہا ہے اس کے سنگین نتائج مسلمان بھگت رہے ہیں
اس سے قبل عراق میں جب دا عیش عراقی فوج کا قتل عام کر رہی تھی امریکی جہاز اور ڈرون بھنگ پی کر سو رہے تھے پھر اچانک آنکھ کھلی اور یاد آیا دا عیش تو دہشت گرد ہے جب کے وہ برطانیہ سے بھی بڑا علاقہ ہتھیا چکی تھی
امریکا نے عراق اور شام کو کھنڈر بنا دیا لیکن دا عیش ابھی تک پیشقدمی کر رہی ہے
امریکا کی پاکستان دشمنی اس بات سے عیاں ہوتی ہے کہ وہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام ختم کرنا چاہتا ہے اس کے لیے اے روز پاکستانی حکومتوں کو امریکی دھمکیاں ملتی رہتی ہیں
اب پاکستان نے بھی فیصلہ کر لیا ہے امریکا ہمارا دشمن اور ہمارے دشمنوں کا سرپرست ہے اب امریکا کا کوئی حامی پاکستان کی سیاست میں فوج میں عوام میں موجود نہیں ہر کوئی ایک ہی نعرہ لگا رہا ہے
امریکا کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے

shutterstock_47429077.jpg
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
کفر جتنا مرضی زور لگا لے، افغان مجاہد عوام،خدا کی نصرت اور مدد سے،ضرور امریکہ اور اس کے پٹھوئوں سے آزادی حاصل کر لیں گے۔ اور جلد ہی افغانستان میں ایک آزاد اسلامی حکومت قائم ہو گی (انشاءا للہ)۔

IS/DAESH are purely CIA/MOSAD assets hatched and launched as proxy. Kind of under cover Black Water. An open secret now.
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
افغانستان ہر دہشتگرد کا قبرستان -روس سے جوتے کھانے کے بعد دیشی باؤلے کتے کی طرح گاہ پناہ کی تلاش میں ہیں
 
Last edited: