افغان طالبان نے راشن ٹرک پر نصب پاکستانی جھنڈے اتار کر پھاڑ دیے

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Read what Afghanistan Minister said about Imran Khan and Pakistan, aur apni shakal gumm karo, WAisay zillat tum aur tumhare najayaz baapon ka muqaddar ban chuki hai
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
جیسے ہی پاکستانی ٹرک امداد لے کر افغانستان داخل ہوا طالبان پاکستانی جھنڈے کو دیکھ کر افغان جوش میں آ گۓ اور پاکستانی جھنڈے پر ٹوٹ پڑے . پاکستانی جھنڈے کو پھاڑنے کے لیے ٹرک سے اتار لیا گیا​
https://twitter.com/x/status/1440295316733906948
پاکستانیو دیکھو اپنی اوقات جن طالبان کو تم اپنا سگا سمجھتے ہو وہ تمہارا جھنڈا دیکھنا گوارا نہیں کرتے . ایک طرف پاکستان کا وزیر اعظم طالبان کی کمپین کرتا پھرتا ہے اور دوسری طرف یہ حالت ہے کہ پاکستان کا جھنڈا ٹرک سے اتار دیا جاتا ہے
ان ففتھ جنریشن کے لونڈوں کو بہت سمجھایا کہ طالبان غنی اور صالح سے بھی بڑے دشمن ثابت ہوں گے لیکن وہ ہماری بات نہ مانے . یہ وہ ہی طالبان ہیں جو سرحد پر لگی باڑ کاٹ رہے ہیں اور ہمارے جوان شہید کر رہے ہیں . ابھی تک طالبان نے ٹی ٹی پی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی الٹا پاکستان ٹی ٹی پی کے حملوں سے گونج اٹھا ہے
عمران نیازی شروع سے ہی طالبان کا فین تھا وہ ہر فوجی آپریشن کے خلاف تھا . عمران نیازی نے کھل کر وزیرستان میں فوجی آپریشن کی مخالفت کی تھی . آج ایک بار پھر اس کی محبت رنگ دکھا رہی ہے . عمران نیازی پوری دنیا میں طالبان کی کمپین چلا رہا جب کہ اس بات کی طالبان کو کوئی پرواہ نہیں. عمران نیازی کی یکطرفہ محبت کی وجہ وہ ہی پرانے سبق ہیں جو اسے اس کے استاد حمید گل اور دوسرے گلوں نے پڑھاے ہیں​

BJBu7XgCQAEtolk
aa gia billo khusri ki moori ka rakhwala... aik ajnabi gaanduuuu jiala...
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
The top leadership doesn’t have control over all Taliban fighters.In many parts of Afghanistan the fighters have been acting against the leadership’s directives.
 
Despacito

Voter (50+ posts)
And how would you prove that they are Afghan Talibans????

Israel's love has blinded you, I guess.
I don't know who they are but spreading that they are Talibans is a lie, if you don't have any proof or confirmation.

So if you really want to follow Islam then please stop spreading the news, if not authenticated.
I find it odd that instead of being upset that our national flag has been disrespected which is basically an insult to our country, people are attacking the person who posted it

Sometimes it better to do 2 seconds of searching before spending 5 trying to attack the messenger.

The truck is clearly from the Pak-Afghan forum. And Its been reported a few days ago around 300 tonnes of food aid was sent to Afghanistan by them.
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
جیسے ہی پاکستانی ٹرک امداد لے کر افغانستان داخل ہوا طالبان پاکستانی جھنڈے کو دیکھ کر افغان جوش میں آ گۓ اور پاکستانی جھنڈے پر ٹوٹ پڑے . پاکستانی جھنڈے کو پھاڑنے کے لیے ٹرک سے اتار لیا گیا​
https://twitter.com/x/status/1440295316733906948
پاکستانیو دیکھو اپنی اوقات جن طالبان کو تم اپنا سگا سمجھتے ہو وہ تمہارا جھنڈا دیکھنا گوارا نہیں کرتے . ایک طرف پاکستان کا وزیر اعظم طالبان کی کمپین کرتا پھرتا ہے اور دوسری طرف یہ حالت ہے کہ پاکستان کا جھنڈا ٹرک سے اتار دیا جاتا ہے
ان ففتھ جنریشن کے لونڈوں کو بہت سمجھایا کہ طالبان غنی اور صالح سے بھی بڑے دشمن ثابت ہوں گے لیکن وہ ہماری بات نہ مانے . یہ وہ ہی طالبان ہیں جو سرحد پر لگی باڑ کاٹ رہے ہیں اور ہمارے جوان شہید کر رہے ہیں . ابھی تک طالبان نے ٹی ٹی پی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی الٹا پاکستان ٹی ٹی پی کے حملوں سے گونج اٹھا ہے
عمران نیازی شروع سے ہی طالبان کا فین تھا وہ ہر فوجی آپریشن کے خلاف تھا . عمران نیازی نے کھل کر وزیرستان میں فوجی آپریشن کی مخالفت کی تھی . آج ایک بار پھر اس کی محبت رنگ دکھا رہی ہے . عمران نیازی پوری دنیا میں طالبان کی کمپین چلا رہا جب کہ اس بات کی طالبان کو کوئی پرواہ نہیں. عمران نیازی کی یکطرفہ محبت کی وجہ وہ ہی پرانے سبق ہیں جو اسے اس کے استاد حمید گل اور دوسرے گلوں نے پڑھاے ہیں​

BJBu7XgCQAEtolk
FAKE AND TEMPERED VIDEO, SHAME ON THE ONE WHO POSTED IT.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

Taliban to arrest, disarm fighters who removed Pakistan flag from aid truck