اقتدارکےلالچی کوپاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی تھی، مریم نواز

khan_11

Minister (2k+ posts)
اب تو اس جھوٹی کے بیانات پڑھنے کو بھی دل نہیں کرتا کیونکہ جب بھی بولتی ہے بکواس ہی کرتی ہے آفرین ہے ان لوگوں پر جو اس بناوٹی دو نمبر عورت کے اردگرد رہتے ہیں
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے آپ کو صحیح بیان کرتی ہے
یہ سب وہی کہتی ہے جو یہ خودہے
انکل پرویز رشید اسے بے نقاب کرنے والی تقریریں لکھ دیتے ہیں
اقتدار کی بھی لالچی ۔
کرپشن کے پیسے کی لالچیکس کس ادارے سے مستفید نہیں ہوی سڑایافتہ مجرمہ کو کس نے سڑکوں پر چھوڑا ہوا ہے؟
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
and this convict on bail whose absconder father siphoned of 9 billion USD from 19 Billion USD from CPEC funds (as per COAS) will tell us who does and who does not want Pakistan to progress
What an unfortunate moment for all Pakistanis