اقتدار کیلئےکسی کو روتے پہلی بار دیکھاہے،مریم کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل

15maryamradaml.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل سامنے آگیا، کہتی ہیں کہ اقتدار کیلئے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے لیے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے۔رو رہا ہے کہ میرے لیے کوئی نہیں نکلا۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ او بھائی آنکھیں کھول کے دیکھو،غریب عوام کو ان ساڑھے تین سالوں میں جس طرح تم نے رُلایا ہے، تل تل کر کے مارا ہے، وہ شکرانے کے نفل پڑھ رہے ہیں کہ تم جیسے سے جان چھوٹی! جاتے جاتے آئین بھی توڑ دیا۔

https://twitter.com/x/status/1512483722091986948
مریم کا مزید کہنا تھاکہ جس بھارت کے قصیدے پڑھ رہے ہیں وہاں مختلف وزرائے اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی 27 تحریکیں آئیں، کسی ایک نے بھی آئین، جمہوریت اور اخلاقیات سے یہ کھلواڑ نہیں کیا جبکہ بھارتی وزیراعظم واجپائی ایک ووٹ سے ہار کر گھر چلا گیا لیکن آپ کی طرح ملک، آئین اور قوم کو یرغمال نہیں بنایا۔

https://twitter.com/x/status/1512481427320942595
مریم نے وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ بھارت اگر اتنا پسند ہے تو وہیں شفٹ ہو جائیں اور پاکستان کی جان چھوڑیے۔

https://twitter.com/x/status/1512480901074075649
واضح رہے کہ کچھ دیر قبل وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کیا جس میں انہوں نے اعلان کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا۔

قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ پارٹی شروع کی تو 3 اصولوں پر چلا ہوں، خود داری اور انصاف پر بات کرنا چاہتا ہوں۔

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے متعلق انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، ایک ہی دفعہ آزاد عدلیہ کی تحریک کے دوران جیل گیا، مہذب معاشرے میں عدلیہ گارڈین ہوتی ہے، ڈپٹی اسپیکر نے جو اسمبلی ملتوی کی اس کی وجہ کیا ہوئی؟ میں چاہتا تھا کہ سپریم کورٹ کم از کم اس مراسلے کو دیکھ تولیتی، سپریم کورٹ دیکھتی کہ کیا ہم سچ بول رہے ہیں کہ نہیں؟ جو ہم کہہ رہے ہیں کہ جو رجیم چینج کی سازش ہے دیکھ تو لیتے۔

انہوں نے کہا کہ 63 اے کھلے عام ہارس ٹریڈنگ ہو رہی ہے، سوشل میڈیا کا زمانہ ہے بچے بچے کو پتہ ہے، عدالیہ سے امید تھی کہ اس معاملے پر سو موٹو ایکشن لے، یہ مذاق بن گیا ہے ملک کی جمہوریت کا، پنجاب میں لوگ بند ہیں، یہ کوئی جمہوریت نہیں ہے، یہ سب سے تکلیف دہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ عدلیہ کا فیصلہ تسلیم کیا، بہت مایوس ہوں، انصاف کے ادارے اور عوام یہ تماشا دیکھ رہے ہیں، کبھی ایسی چیز مغربی جمہوریت میں نہیں دیکھی، قوم کو بھی کہتا ہوں کہ باہر سے سازش ہو رہی ہے، یہ آپ نے اپنے بچوں کا مستقبل بچانا ہے، آپ نہیں کھڑے ہوں گے تو کسی نے آپ کو نہیں بچانا۔
 
Last edited by a moderator:

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
اقتدار کے لیے رونا اسے کہتے ہیں جو تیرے باپ شریف نے کیا ... ساری دنیا نے دیکھا اس کا رونا اور پیٹنا ... مجھے کیوں نکالا ، کیوں نکالا مجھے
 
Last edited:

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
رونے والا چوہا لندن میں بیٹھا ہے
جس کی اولاد گوالمنڈی میں پیدا ہو کے
پاکستانی نہیں ہے اور ماں کی لاش کارگو کرتی ہے
غلطی کر گئی ملک کے لیئے بھی کوئی لیڈر روتا ہے میرا ابا تو بس جیل میں مچھر کاٹنے سے روتا تھا۔
???
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
15maryamradaml.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل سامنے آگیا، کہتی ہیں کہ اقتدار کیلئے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے لیے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے۔رو رہا ہے کہ میرے لیے کوئی نہیں نکلا۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ او بھائی آنکھیں کھول کے دیکھو،غریب عوام کو ان ساڑھے تین سالوں میں جس طرح تم نے رُلایا ہے، تل تل کر کے مارا ہے، وہ شکرانے کے نفل پڑھ رہے ہیں کہ تم جیسے سے جان چھوٹی! جاتے جاتے آئین بھی توڑ دیا۔

https://twitter.com/x/status/1512483722091986948
مریم کا مزید کہنا تھاکہ جس بھارت کے قصیدے پڑھ رہے ہیں وہاں مختلف وزرائے اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی 27 تحریکیں آئیں، کسی ایک نے بھی آئین، جمہوریت اور اخلاقیات سے یہ کھلواڑ نہیں کیا جبکہ بھارتی وزیراعظم واجپائی ایک ووٹ سے ہار کر گھر چلا گیا لیکن آپ کی طرح ملک، آئین اور قوم کو یرغمال نہیں بنایا۔

https://twitter.com/x/status/1512481427320942595
مریم نے وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ بھارت اگر اتنا پسند ہے تو وہیں شفٹ ہو جائیں اور پاکستان کی جان چھوڑیے۔

واضح رہے کہ کچھ دیر قبل وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کیا جس میں انہوں نے اعلان کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا۔

قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ پارٹی شروع کی تو 3 اصولوں پر چلا ہوں، خود داری اور انصاف پر بات کرنا چاہتا ہوں۔

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے متعلق انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، ایک ہی دفعہ آزاد عدلیہ کی تحریک کے دوران جیل گیا، مہذب معاشرے میں عدلیہ گارڈین ہوتی ہے، ڈپٹی اسپیکر نے جو اسمبلی ملتوی کی اس کی وجہ کیا ہوئی؟ میں چاہتا تھا کہ سپریم کورٹ کم از کم اس مراسلے کو دیکھ تولیتی، سپریم کورٹ دیکھتی کہ کیا ہم سچ بول رہے ہیں کہ نہیں؟ جو ہم کہہ رہے ہیں کہ جو رجیم چینج کی سازش ہے دیکھ تو لیتے۔

انہوں نے کہا کہ 63 اے کھلے عام ہارس ٹریڈنگ ہو رہی ہے، سوشل میڈیا کا زمانہ ہے بچے بچے کو پتہ ہے، عدالیہ سے امید تھی کہ اس معاملے پر سو موٹو ایکشن لے، یہ مذاق بن گیا ہے ملک کی جمہوریت کا، پنجاب میں لوگ بند ہیں، یہ کوئی جمہوریت نہیں ہے، یہ سب سے تکلیف دہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ عدلیہ کا فیصلہ تسلیم کیا، بہت مایوس ہوں، انصاف کے ادارے اور عوام یہ تماشا دیکھ رہے ہیں، کبھی ایسی چیز مغربی جمہوریت میں نہیں دیکھی، قوم کو بھی کہتا ہوں کہ باہر سے سازش ہو رہی ہے، یہ آپ نے اپنے بچوں کا مستقبل بچانا ہے، آپ نہیں کھڑے ہوں گے تو کسی نے آپ کو نہیں بچانا۔
This unwanted whore, what does she know about leadership
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Iskay baap nay Islamabad say roona shuroo kiya thaa aur Lahore taak rootay rootay yehi kehta raha keh mujhay kauon nikala.Iskay baap ko corruption ki wajah say nikala thaa.Khan ko America and iskay bhikari pithoo nakal rahay hain.Khan phir aay gaa aur inko choray gaa nahain.