اقتدار کیلئے کتنی معافیاں مانگنی پڑتی ہیں

Saad Yaseen

Politcal Worker (100+ posts)
sachhi baat to ye hai ke pakistani agar siasatdan or khaaskar molvion ko chor kar skills seekhnay main or apni personal development pe tawajjo dain to mulk ka zyada faida hoga. Future ke siasatdaan bhi mehengai or deen ke oper siasat nahi karaingai, ye jitne hain sab ke apnay faiday hain or isiliye ye siasat main hain. Main pehle 25 dfa is forum pe ata tha ab din main 1 ya 2 dfa. YE SAB HAMAIN CHUTIYA BANA RHAY HAIN. beshak ek dosre se behtar ho, lekin sabke sab apne mafadat ki siasat kar rhay hain.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

بالکل ٹھیک کہا میں ایگری کرتا ہوں پم اگر مزہبی کارڈز کھیلنے کی بجاے سائینسی علوم پر توجہ دیں ریسرچ جو بالکل نہیں ہورہی اس پر دھیان دیں تو خوراک کا مسئلہ ایک ہی سال میں حل ہوجاے گا بلکہ اتنی گندم پیدا ہوگی کہ دنیا کوسپلای کرسکیں گے جیسے یوکرائین کماتا تھا حالانکہ وہ ٹھنڈا ملک ہے ہمارے ملک میں زیادہ پیدوار ہوسکتی ہے سولر انرجی پر توجہ نہیں دی گئی انڈیا کی طرح ایسے بیج نہیں اگاے گئے جو زیادہ پیداوار دیتے ہیں اور کم پانی لیتے ہیں وہ ہماری فصل بھی خرید کر اپنے نام سے دنیا کو بیچ رہے ہیں ہمارے آم خرید کر خود اپنے نام سے بیچتے ہیں ایک چونسا آم یورپ میں اگر ہم بھیجیں تو اس کی قیمت چار سو روپیہ ہے صرف ایک آم کی قیمت اور اگر ہم ہزاروں ٹن آم بھیجیں تو سوچنے کی بات ہے کتنی کمای ہوگی مگر یہ مزہب میں پھنسے ہوے ہیں مذہب کو اپنی لائف پر اپلای نہیں کرنا چاہتے بس دوسرے کو بلیک میل کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں
اللہ ہم سب کو ہدایت دے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت الیکشن کے بغیر اقتدار میں کون آیا ہے اس کے لیے کس کس سے معافی مانگنی پڑی تمہارا درد سمجھ میں آتا ہے۔
شہباز فقیر نے زرداری سے پیٹ پھاڑنے کی معافی مانگی چوہدریوں کے گھر جا کر ان سے ماضی کی معافی مانگی فوج سے مریم نواز اور نواز شریف کی باں باں کی معافی مانگی اور عدالت کے بغض سے بھرے ججوں سے معافی مانگی اور اللہ کے واسطے دیے ۔ایم قیو ایم سے کراچی پر آپریشن کرنے کی معافی مانگی اتنی معافیاں پٹواری کو یاد آ رہی ہیں بلکہ یہ اپنے منہ پر چپیڑوں والے کھوتی مریم کے کھوتے دماغ سے آرہے ہیں
یہ ساری معافیاں بالکل مانگی ہونگی ویسے بھی انہی لوگوں سے اتحاد کرنا ایک قسم کی معافی ہے ۔ میں تو حقیقت کو ہمیشہ مانتا ہوں یہی سچای تسلیم کرنے کی جرات اپنے آپ میں اور یوتھیوں میں بھی پیدا کرو ۔ شہباز نے جن سے معافیان مانگی ہیں انہوں نے ابھی تک کوی بیان نہین دیا لیکن مونس الہی کا بیان آگیا ہے کل میڈیا میں کہ خان نے اگر اس کے باپ کو ڈاکوکہا تھا تو گھر آکر معافی بھی مانگی ہے
ملک ریاض کی لیک کال بھی سچ ثابت ہوچکی ہے خاص کر مونس الہی کے سچ کے بعد
اب تھوڑی سی حیا اور شرم ہے تو چلو بھر پانی لو اس میں صرف ناک ڈبو کر نکال کو
یا پھر میری طرح سچ بولنے کی عادت ڈالو جھوٹ بول بول کر تمہاری شکل بھی شہباز گل جیسی ہوچکی ہوگی