اقتدار کے ایوانوں میں کیسی شخصیات کرسی نشین ہیں۔۔۔کامران خان بزدار پر برہم

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
وسیم اکرم پلس خان کو مائنس کر کہ چھوڑے گا
ایک صحافی نے درست کہا ہے کہ اگر آج سے دس سال بحد کوئی بزدار کو ایک فقرے میں لکھنا چاہے گا تو لکھے گا " عمران خان کی ضد " بزدار کی وجہ سے تحریک انصاف پنجاب میں دن بدن بہت کمزور ہو رہی ہے - اگر بلدیاتی الیکشن ہوئے تو سینٹرل پنجاب سے تو تحریک انصاف کا صفایا ہو سکتا ہے اور جنوبی سے بھی اکثریت کا کوئی امکان نہیں -
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Do you want pervez ellahi??? Ehh
Khan pr govt chalanay ki tuhmat bhi Hatwa do
Pervaiz Ilahi is one of the best administrator and he successfully ran Punjab government for five years. Pervaiz Ilahi as CM would have been a 1000 times better choice that Buzdar.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
lakh de lanaat assay banday ko CM laganay walay per

22 saal ke struggle aur tabdeeli ke naray ........... ker de hai
ناں میں کیہا لکھ لعنت کچھ زیادہ ہی نہیں ہو گیا؟ کیونکہ ان میں سے کچھ
نہ لگنے کی صورت میں 'بومر رنگ ' کی طرح واپس بھیجنے والے کو ہی آ لگتی ہیں
کہیں ایسا نہ ہو آپ شیشہ دیکھیں تو خود کو پہچان نہ سکیں…
اب اس میں کیا …. ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ایک صحافی نے درست کہا ہے کہ اگر آج سے دس سال بحد کوئی بزدار کو ایک فقرے میں لکھنا چاہے گا تو لکھے گا " عمران خان کی ضد " بزدار کی وجہ سے تحریک انصاف پنجاب میں دن بدن بہت کمزور ہو رہی ہے - اگر بلدیاتی الیکشن ہوئے تو سینٹرل پنجاب سے تو تحریک انصاف کا صفایا ہو سکتا ہے اور جنوبی سے بھی اکثریت کا کوئی امکان نہیں -
ہاہاہا….آپ بھی کتنے بھولے ہو جو ایک پاکستانی صحافی کے کہنے پر یقین
کر لیا...اسکی تو ہر بات میں اسکا اپنا کوئی نہ کوئی مفاد ہوتا ہے؟
اب اس میں کیا ?
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Don't be like a Jahil patwari

have balls to say what's wrong wrong don't be a lakeer ka fakeer

teray jaisay jahil blind supporters ke waja say mulk kay ye halaat hain ajj

ناں میں کیہا لکھ لعنت کچھ زیادہ ہی نہیں ہو گیا؟ کیونکہ ان میں سے کچھ
نہ لگنے کی صورت میں 'بومر رنگ ' کی طرح واپس بھیجنے والے کو ہی آ لگتی ہیں
کہیں ایسا نہ ہو آپ شیشہ دیکھیں تو خود کو پہچان نہ سکیں…
اب اس میں کیا …. ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Don't be like a Jahil patwari

have balls to say what's wrong wrong don't be a lakeer ka fakeer

teray jaisay jahil blind supporters ke waja say mulk kay ye halaat hain ajj
اوہو کیا ہوا ملک کے حالات کو؟ شریفوں کے مقابلے میں تو ملک کی حالت
بہت بہتر ہے...لفافہ صحافیوں کو پڑھنے کی بجاے ورلڈ پریس میں دیکھو تو
لوگ پاکستان اور عمران خان کے بارے میں کیا کہ رہے ہیں.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا….آپ بھی کتنے بھولے ہو جو ایک پاکستانی صحافی کے کہنے پر یقین
کر لیا...اسکی تو ہر بات میں اسکا اپنا کوئی نہ کوئی مفاد ہوتا ہے؟
اب اس میں کیا ?
بلکل ایسا ہی ہے ہر صحافی نے پہلے سے ایک لائن لے رکھی ہے جو جس پارٹی کا سپورٹر ہے اسی کا دفاع کرتا ہے مگر بزدار کا دفاع کرنا بہت مشکل ہے جو کرتے ہیں ان کی ہمت ہے - ایسی ہی ضد خان نے منصور اختر کو بار بار کھلا کر کی تھی مگر گیارہ کی ٹیم میں ایک نا اہل چل سکتا ہے خاص کر ایسی ٹیم جس میں خان وسیم اکرم اور میانداد جیسے عظیم کھلاڑی ہوں اور وہاں بھی خان نے جلد ضد چھوڑ کر منصور اختر کو ٹیم سے نکال دیا مگر یہاں سمجھ سے باہر ہے وہ کیوں بضد ہے -
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا….آپ بھی کتنے بھولے ہو جو ایک پاکستانی صحافی کے کہنے پر یقین
کر لیا...اسکی تو ہر بات میں اسکا اپنا کوئی نہ کوئی مفاد ہوتا ہے؟
اب اس میں کیا ?
Journalists and his leadership.......
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل ایسا ہی ہے ہر صحافی نے پہلے سے ایک لائن لے رکھی ہے جو جس پارٹی کا سپورٹر ہے اسی کا دفاع کرتا ہے مگر بزدار کا دفاع کرنا بہت مشکل ہے جو کرتے ہیں ان کی ہمت ہے - ایسی ہی ضد خان نے منصور اختر کو بار بار کھلا کر کی تھی مگر گیارہ کی ٹیم میں ایک نا اہل چل سکتا ہے خاص کر ایسی ٹیم جس میں خان وسیم اکرم اور میانداد جیسے عظیم کھلاڑی ہوں اور وہاں بھی خان نے جلد ضد چھوڑ کر منصور اختر کو ٹیم سے نکال دیا مگر یہاں سمجھ سے باہر ہے وہ کیوں بضد ہے -
میرے خیال میں تو بزدار حکومت کی کارکردگی اب اتنی بری بھی نہیں
جتنا شور میڈیا نے مچا رکھا ہے..ویسے بھی ابھی تک کوئی بڑا سکینڈل بھی
سامنے نہیں آیا..ہو سکتا ہے عمران آخری سالوں میں بزدار کو تبدیل بھی کر دیں
تاکہ یہ روز کی جھک جھک ختم ہو…..اب اس میں کیا
 

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Hater will say its fake but this video clearly shows why Imran Khan chose him.

Such a strong person. Not only he clearly understood the question, but he gave befitting reply to Kamran Khan on CCPO issue.

https://twitter.com/x/status/1304120183049662469

Someone commented:

دیکھو اس کٹھ پتلی وزیراعلی کا حال،،سوال گندم جواب چنا۔ حالانکہ اینکر بھی ابھی اپنا ہی بندہ ہے۔ اُس نے تین دفعہ ایک ہی سوال دُہرایااور وزیراعلیٰ صاحب اپنا ہی رٹا رٹایا جواب دیے جا رہا ہے بار بار اُس کا یہ نہیں پتا کہ اس سوال کا جواب کیا دینا ہ
 
Last edited:

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Full interview where the CCPO questions start at 3:10


Buzdar seems to have avoided the CCPO questions altogether. He should have addressed them properly. The rest of the interview seems ok so he's not a mindless idiot I hope.
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
He is a retard
Imran ko iss tarah Kay retard lay dubain gay
tenor.gif
 

Annie

Moderator
وسیم اکرم پلس خان کو مائنس کر کہ چھوڑے گا

اسلام علیکم
خان صاحب نے چن کر یہ کھوتا لگایا ہے
سوال گندم جواب چنا
کامران خان بار بار سوال دھرا رہا ہے اور بزادار ایک ہی بات ہانک رہا ہے، اسکا کتنا کیلیبر ہے وہ صاف ظاہر ہے یہی وجہ ہے کے یہ انٹرویو نہیں دیتا
 

Annie

Moderator
بلکل ایسا ہی ہے ہر صحافی نے پہلے سے ایک لائن لے رکھی ہے جو جس پارٹی کا سپورٹر ہے اسی کا دفاع کرتا ہے مگر بزدار کا دفاع کرنا بہت مشکل ہے جو کرتے ہیں ان کی ہمت ہے - ایسی ہی ضد خان نے منصور اختر کو بار بار کھلا کر کی تھی مگر گیارہ کی ٹیم میں ایک نا اہل چل سکتا ہے خاص کر ایسی ٹیم جس میں خان وسیم اکرم اور میانداد جیسے عظیم کھلاڑی ہوں اور وہاں بھی خان نے جلد ضد چھوڑ کر منصور اختر کو ٹیم سے نکال دیا مگر یہاں سمجھ سے باہر ہے وہ کیوں بضد ہے -

میں نے تو پہلی بار اسکو یہاں اس وڈیو میں سنا ہے خان صاحب کا اس کھوتے کو لگانے سے بہتر تھا پنجاب میں وزیر اعلی لگایا ہی نہ جاتا خواہ مخواہ کی تنخواہ اور مراعات ضائع کی جارہی ہیں ، جاہل پرلے درجے کا بیوقوف