اقوام متحدہ:روس کے فوری انخلاء کا مطالبہ.کن ممالک کا روس کے حق میں ووٹ؟

russia-un-uk-vote.jpg

برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جنرل اسمبلی اجلاس خصوصی اجلاس طلب کیا گیا۔

واضح رہے کہ سلامتی کونسل نے 1982 کے بعد جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس پہلی بار طلب کیا ہے۔ اس اجلاس میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد منظور کی گئی جس میں روس سے جنگ بندی اور افواج کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

278972_2436395_updates.jpg

قرارداد میں یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کی مذمت کی گئی ہے۔ جنرل اسمبلی کے 193 ارکان میں سے 141 نے روس کے خلاف قرارداد کی حمایت کی جبکہ روس، بیلاروس، شام اور شمالی کوریا سمیت 5 رکن ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی۔ یہی نہیں پاکستان، چین، بھارت اور ایران سمیت 35 ممالک نے ووٹ اس قرارداد کیلئے ووٹ ہی نہیں دیا۔ واضح رہے کہ جنرل اسمبلی کی قراردادوں پر عمل درآمد لازمی نہیں ہوتا تاہم اُن کا سیاسی وزن ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا جس کے بعد سے اب تک یوکرینی دارالحکومت کیف سمیت کئی شہر روسی افواج کے محاصرے میں ہیں۔ امریکا، برطانیہ اور یورپ نے روس پر مالی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکا نے روسی شخصیات کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ روس کی رکنیت ختم کر دے۔

278972_6789996_updates.jpg

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے بتایا کہ روس یوکرین میں اپنی جارحیت بڑھانے کیلئے تیار ہے، انہوں نے ارکان ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ یوکرین میں ہونے والی عالمی خلاف ورزیوں پر روس کو ذمہ دار ٹھہرائیں۔ انہوں نے روس کی یوکرین میں بھارتی ہتھیاروں کی ویڈٰو کا حوالہ دیا کہ وہاں کلسٹربموں سمیت ایسے ہتھیار منتقل کیے جا رہے ہیں جن پر عالمی قوانین کے مطابق پابندی ہے۔
 
Everus

Senator (1k+ posts)
یہاں یوتیے روس کے قومی نغمے گا گا کے پکے مراسی بن گئے

وہاں پاکستان نے روس کے حق میں ووٹ بھی نہیں دیا؟

بیغیرتو ڈب کے مر جاؤ

ابھی تو نشئی نیازی کی نسوں میں سے روسی واڈکا کا نشہ بھی پوری طرح نہیں نکلا ہوگا جو ماسکو میں پوٹن کے ساتھ پی کے آیا ہے

یو ٹرن کی حد ہو گئی

پاکستانیوں کے بعد روسیوں سے بھی غداری

نشئی نیازی کسی کا سگا نہیں
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
اے دنیا کے منصفو کشمیر اور فلسطین کے مظلوموں کی طرف تمھاری سریے سے بھری گردن کب گھومے گی اور تمھاری آنکھیں ان مظلوم عورتوں اور بچوں کی لاشیں دیکھیں
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
chalo kisi baat p to Pakistan India sath me kharay hue , Iran b sath ha Mashallah and Bangladesh b. i think more than half world's population is not against Russia.
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں یوتیے روس کے قومی نغمے گا گا کے پکے مراسی بن گئے

وہاں پاکستان نے روس کے حق میں ووٹ بھی نہیں دیا؟

بیغیرتو ڈب کے مر جاؤ

ابھی تو نشئی نیازی کی نسوں میں سے روسی واڈکا کا نشہ بھی پوری طرح نہیں نکلا ہوگا جو ماسکو میں پوٹن کے ساتھ پی کے آیا ہے

یو ٹرن کی حد ہو گئی

پاکستانیوں کے بعد روسیوں سے بھی غداری

نشئی نیازی کسی کا سگا نہیں
acha
achaa

achaa

na kar

? ? ? ? ? ? ? ?
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan, India, China, Bangladesh, Sri Lanka, Uzbekstan, Tajikstan, Turkmenistan, Kirhgisistan, Kazakhstan and Iran, all abstained. It is a major set back for the USA in the central and south Asia.
 
Pakistanpk

Politcal Worker (100+ posts)
یہاں یوتیے روس کے قومی نغمے گا گا کے پکے مراسی بن گئے

وہاں پاکستان نے روس کے حق میں ووٹ بھی نہیں دیا؟

بیغیرتو ڈب کے مر جاؤ

ابھی تو نشئی نیازی کی نسوں میں سے روسی واڈکا کا نشہ بھی پوری طرح نہیں نکلا ہوگا جو ماسکو میں پوٹن کے ساتھ پی کے آیا ہے

یو ٹرن کی حد ہو گئی

پاکستانیوں کے بعد روسیوں سے بھی غداری

نشئی نیازی کسی کا سگا نہیں
oye haram dia.......chup ker ja ,,,,,,qatri ran dia londia ?
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں یوتیے روس کے قومی نغمے گا گا کے پکے مراسی بن گئے

وہاں پاکستان نے روس کے حق میں ووٹ بھی نہیں دیا؟

بیغیرتو ڈب کے مر جاؤ

ابھی تو نشئی نیازی کی نسوں میں سے روسی واڈکا کا نشہ بھی پوری طرح نہیں نکلا ہوگا جو ماسکو میں پوٹن کے ساتھ پی کے آیا ہے

یو ٹرن کی حد ہو گئی

پاکستانیوں کے بعد روسیوں سے بھی غداری

نشئی نیازی کسی کا سگا نہیں
ae teri pain da susral nae international geo politics ae chutye, pakistan should remain neutral