اللّہ تعالٰی کے پاس بچوں کا اکاؤنٹ

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
WhatsApp-Image-2021-01-07-at-6.03.15-AM.jpeg

اللّہ تعالٰی کے پاس بچوں کا اکاؤنٹ

کچھ عرصے قبل اک جاننے والے صاحب کو گاڑی میں لفٹ دی. باتوں باتوں میں پوچھنے لگے کہ بچوں کے اچھے اور نیک مستقبل کے لئے کیا کر رہے ہو؟ میں نے جواب دیا کہ اللّہ تعالٰی سے دعا کرتا ہوں کہ بچوں کا مستقبل اچھا ہو اور وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہوں. جواباً کہنے لگے کہ صرف دعا ہی کر رہے ہو یا کچھ کیا بھی ہے؟ میں نے حیران ہو کر پوچھا کہ دعا سے بڑھ کر اور کیا ہے؟ پھر پوچھنے لگے کہ اللّہ تعالٰی کے پاس بچوں کا اکاؤنٹ کھولا ہے؟ میں نے حیران ہو کر سوال کیا کہ اللّہ تعالٰی کے پاس بچوں کا اکاؤنٹ ؟ فرمانے لگے کہ ہاں اللّہ تعاٰلی کے پاس اکاؤنٹ کھول لوں, پھر دیکھو اللّہ تعاٰلی کیسے بچوں کے مستقبل سنوارتے ہیں. میں نے احتراماً پوچھا کہ اکاؤنٹ کھولنے کا کیا طریقہ ہو گا؟ کہنے لگے کہ اللّہ تعاٰلی سے دعا کرو کہ آپ کے پاس بچوں کے اچھے مستقبل کے لیے اکاؤنٹ کھول رہا ہوں. پھر ہر بچے کے نام پر روزانہ ایک نیکی کرو خواہ وہ کتنی چھوٹی کیوں نہ ہو اور وہ اس کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتے جاؤ. ساتھ ساتھ ہر بچے کے لئے اُس کے اچھے مستقبل کے لیے روزانہ کم سے کم دو نفل بھی پڑھا کرو. دیکھنا اللّہ تعاٰلی کیسے تمھارے بچوں کا مستقبل سنوارتے ہیں. اتنی دیر میں اِن صاحب کی منزل آ گئ اور وہ سلام کرکے اتر گئے. واقعی جاتے جاتے بہت عمدہ اور پتے کی بات سمجھا گئے

آج خیال آیا اس کارِخیر کو اپنے عزیز و اقارب اور دیگر احباب تک بھی پہنچا دوں. آپ بھی اِس پر عمل کریں اور اپنے دوست احباب اور عزیز و اقارب تک پہنچاہیے.
اک اور چھوٹی سی بات کہ ہر نماز کے دوران قعدہ میں جب درود شریف پڑھنے کے بعد جب اپنے لئے مغفرت کی دعا کرتے ہیں تو اُسکے بعد اپنے والدین, اولاد اور تمام مسلمانوں کے لئے بھی ضرور دعا کیا کریں.
رَبّ رْحَمْ ھُمَا کَمَا رَبَّیَنِیْ صَغِیْرَا
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاْت
 
Citizen X

President (40k+ posts)

Seriously bro?
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
بچوں کا مستقبل نفل پڑھنے سے یا ایسی نوٹنکیاں کرنے سے نہیں سنورتا، بچوں کو اچھی تعلیم دیں، ان کی اچھی پرورش کریں، اچھی خوراک دیں، صرف اتنے بچے پیدا کریں جن کو اچھے سے پال سکتے ہوں، ان کو اچھے سکولوں میں داخل کروائیں، ان کو اچھے اور مہذب ماحول میں رکھیں، تب بچوں کا مستقبل سنورے گا۔ اگر بچوں کو بنا سوچے سمجھے اللہ کے آسرے پر پیدا کرتے جاؤ گے اور نفل پڑھ پڑھ کر ان کا مستقبل سنوارنے کی دعا کرتے رہو گے تو نتیجہ وہی نکلے گا جو پاکستان کی کروڑوں کی مڈل کلاس کے بچوں کے مستبقل کا نکل رہا ہے، کوئی بے کار آوارہ سڑکوں پر پھرتا رہے گا، کوئی چوری چکاری میں لگ جائے گا، کوئی کسی ہوٹل پر ویٹر لگ جائے گا۔۔
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
اگر دعا کرنے سے کچھ ہوتا تو یہ جو کروڑوں مسلمان سالوں سے اسرائیل اور امریکہ کے تباہ ہونے کی دعائیں مانگ رہے ہیں، آج اسرائیل اور امریکہ کا ککھ نہ بچتا۔
 
Hunter_

aap bhe dusri extreme pr chalay gae, bhai balance hona chayea deen o duniya dono balance main rakho , wrna america sy acha mahool kon sa ho ga mgr haal to janty he hoon gy aap
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
WhatsApp-Image-2021-01-07-at-6.03.15-AM.jpeg

اللّہ تعالٰی کے پاس بچوں کا اکاؤنٹ

کچھ عرصے قبل اک جاننے والے صاحب کو گاڑی میں لفٹ دی. باتوں باتوں میں پوچھنے لگے کہ بچوں کے اچھے اور نیک مستقبل کے لئے کیا کر رہے ہو؟ میں نے جواب دیا کہ اللّہ تعالٰی سے دعا کرتا ہوں کہ بچوں کا مستقبل اچھا ہو اور وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہوں. جواباً کہنے لگے کہ صرف دعا ہی کر رہے ہو یا کچھ کیا بھی ہے؟ میں نے حیران ہو کر پوچھا کہ دعا سے بڑھ کر اور کیا ہے؟ پھر پوچھنے لگے کہ اللّہ تعالٰی کے پاس بچوں کا اکاؤنٹ کھولا ہے؟ میں نے حیران ہو کر سوال کیا کہ اللّہ تعالٰی کے پاس بچوں کا اکاؤنٹ ؟ فرمانے لگے کہ ہاں اللّہ تعاٰلی کے پاس اکاؤنٹ کھول لوں, پھر دیکھو اللّہ تعاٰلی کیسے بچوں کے مستقبل سنوارتے ہیں. میں نے احتراماً پوچھا کہ اکاؤنٹ کھولنے کا کیا طریقہ ہو گا؟ کہنے لگے کہ اللّہ تعاٰلی سے دعا کرو کہ آپ کے پاس بچوں کے اچھے مستقبل کے لیے اکاؤنٹ کھول رہا ہوں. پھر ہر بچے کے نام پر روزانہ ایک نیکی کرو خواہ وہ کتنی چھوٹی کیوں نہ ہو اور وہ اس کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتے جاؤ. ساتھ ساتھ ہر بچے کے لئے اُس کے اچھے مستقبل کے لیے روزانہ کم سے کم دو نفل بھی پڑھا کرو. دیکھنا اللّہ تعاٰلی کیسے تمھارے بچوں کا مستقبل سنوارتے ہیں. اتنی دیر میں اِن صاحب کی منزل آ گئ اور وہ سلام کرکے اتر گئے. واقعی جاتے جاتے بہت عمدہ اور پتے کی بات سمجھا گئے

آج خیال آیا اس کارِخیر کو اپنے عزیز و اقارب اور دیگر احباب تک بھی پہنچا دوں. آپ بھی اِس پر عمل کریں اور اپنے دوست احباب اور عزیز و اقارب تک پہنچاہیے.
اک اور چھوٹی سی بات کہ ہر نماز کے دوران قعدہ میں جب درود شریف پڑھنے کے بعد جب اپنے لئے مغفرت کی دعا کرتے ہیں تو اُسکے بعد اپنے والدین, اولاد اور تمام مسلمانوں کے لئے بھی ضرور دعا کیا کریں.
رَبّ رْحَمْ ھُمَا کَمَا رَبَّیَنِیْ صَغِیْرَا
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاْت

بارک الله فیہ
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
bache peda kerne se pehle is baat ka ilm haasil karen keh khud aap ke is duniya main aane ka asal maqs kia hai. is liye keh aap ne apne bachun ko bhi ussi maqsad se agaah kerna hai. agar khud aap hi ko is maqsad se agahi nahin hai to phir aap apne bachon ko kia agahi den ge? issi liye to duniya ka ye haal hai jo ham dekh rahe hen sab log bhaird bakriyun ke tarah hi zindagiyan guzaar rahe hen. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE and HERE.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
aap bhe dusri extreme pr chalay gae, bhai balance hona chayea deen o duniya dono balance main rakho , wrna america sy acha mahool kon sa ho ga mgr haal to janty he hoon gy aap

azeezam black falcon sb, mere khayaal main aap deeno duniya ke baare main sakht uljhan main hen. meri samajh ke mutaabiq deene islam issi duniya main theek tarah se jeene ka saheeh raasta hai insaanu ke liye khudaa ki taraf se. issi liye mujhe aap ki deeno duniya main balance waali baat drust maloom nahin padti. khudaa ne ye raasta insaanu ko issi liye bataaya hai kyunkeh is per chal ker insan khudaa ka maqsade takhleeq poora ker sakte hen jo maqsade takhleeq khudaa ne un ko bataaya hai quran main. yahee deene islam ki asal definition hai aur issi wajah se hai.

regards and all the best.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر دعا کرنے سے کچھ ہوتا تو یہ جو کروڑوں مسلمان سالوں سے اسرائیل اور امریکہ کے تباہ ہونے کی دعائیں مانگ رہے ہیں، آج اسرائیل اور امریکہ کا ککھ نہ بچتا۔

azeezam, mullaan logoon ne quraan ke ilfaaz ka woh hashar kiya hai keh khudaa ki panah. in logoon ne quraan ke taqreeban her lafz ka matlab ghalat liya hai aur ummat ko poori tarah se uljhanoo main uljhaa ke rakh diya hai. issi liye to is ummat ka bura haal hai aur ye sadiyun se hai aaj se nahin hai. yahee thi in logoon ki quraan, asal deene islam aur is ummat ki khidmat jis ki wajah se jaahil awaam in ko apne sarun per bithaati hai bade bade alqabaat de ker aur phir unhi se joote khaati hai aur unhi ki wajah se doosre logoon se bhi joote khaati hai aur khaa rahee hai.

mullaan hi woh shaitaan log hen jinhune is ummat ke logoon ko apne man gharat aqeedun aur amaal se bekaar banaa diya hai keh ye apni madad aap ker hi nahin sakte jis ke liye khudaa ne quraan main saaf saaf bataaya hai logoon ko. khudaa kisi bhi qowm ki buri haalat ko us waqt tak achhi haalat main nahin badalta jab tak woh qowm khud apni haalat ko badalne ki fiker na kare aur us ke liye woh kaam na kare jo us ko kerne chahiyen.

regards and all the best.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
All kinds of frauds are going on everywhere by all one way or other. This is what we have turned our world into. aik fraud to expose kerne waale doore frauds main mubtila.

Last edited: