اللہ رکھا پیپسی عرف پانی پوری سوشل میڈیا پر چھاگئے

pml1n11.jpg

گزشتہ رات مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز سے اظہاریکجہتی کے طور پر لبرٹی چوک پر ایک جلسہ منعقد کیا جس میں ن لیگ نے کنسرٹ کا بھی انعقاد کیا لیکن اس جلسہ کو ایک فنکار اللہ رکھا پیپسی عرف پانی پوری کی وجہ سے پذیرائی ملی۔

اللہ رکھا پیپسی کی شرکت پر زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین نے ن لیگ کا مذاق بھی اڑایا اور کہا کہ ن لیگ کو اب جلسہ کامیاب کرنے کیلئے اللہ رکھا پیپسی کی ضرورت پڑگئی ہے، بعض نے اللہ رکھا پیپسی کو ن لیگ کی آخری امید بھی قرار دیا

لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین ایسے تھے جنہوں نے اللہ رکھا پیپسی عرف پانی پوری کے ٹیلنٹ کی تعریف بھی کی، ان کا کہنا تھا کہ جو مرضی تنقید کریں لیکن فنکار کی تذلیل نا کریں اسے بلایا گیا تو وہ آیا اسکا کام ہے اسکا روزگار ہے۔ فنکار بہت حساس ہوتے ہیں انکی دل آزاری مت کریں


جس پر کچھ کا کہنا تھا کہ وہ اللہ رکھا پیپسی کے ٹیلنٹ کے معترف ہیں لیکن بات موقع محل کی ہوتی ہے۔اللہ سیاسی تقریب اور فنکشن میں فرق ہوتا ہے، ہمارا اعتراض یہ ہے کہ انکے ٹیلنٹ کو غلط جگہ استعمال کرنیکی کوشش کی گئی ہے۔

صحافی رائے ثاقب کھرل نے تبصرہ کیا کہ آج کا دن اللہ رکھا پیپسی کا دن۔
https://twitter.com/x/status/1550922138101731328
ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ رکھا پیپسی صاحب ہمارے بھائی ہیں، کوئی بندا بھی انکا مذاق نہیں اڑا رہا۔بات صرف موقع محل کی ہوتی ہے۔وہ بہترین آرٹسٹ ہیں۔۔ لیکن انکے آرٹ کی پولیٹیکل ایکٹویٹی میں کوئی ضرورت نہیں تھی بظاہر۔ باقی اللہ انکو ترقی دے سلامت رکھے، اور ن لیگ کے آرگنائزرز کو عقل دے۔
https://twitter.com/x/status/1550945853543702530
طارق متین نے لکھا کہ سوال یہ ہے کہ پیپسی پانی پوری کی ضرورت کیوں تھی کیا ن لیگ کے لیڈران نہیں تھے
https://twitter.com/x/status/1550939937104695296
اینکر عمران خان کا کہنا تھا کہ بھائی صاحب ایک شاندار آرٹسٹ ہیں اور زبردست انٹرٹینر ہیں۔ اور آج انکا فن ساری دنیا نے دیکھا ہے۔ اور ویسے بھی آج یہ حکمران جماعت کی آخری امید بھی تھے۔
https://twitter.com/x/status/1550954029257265152
بلاگر مہوش قمس خان نے تبصرہ کیا کہ اب تک حمزہ شہباز کی تقریر اتنی مشہور نہیں ہوئی ہوگی جتنی پزیرائی اللہ رکھا پیپسی والے کو ملی۔
https://twitter.com/x/status/1550940895947661315
عمیر بشیر کا کہنا تھا کہ جو مرضی تنقید کریں لیکن فنکار کی تذلیل نا کریں اسے بلایا گیا تو وہ آیا اسکا کام ہے اسکا روزگار ہے اتنی نفرت نا پھیلائیں کے اسے آئیندہ کام ملنا ہی بند ہو جائے، احتجاج میں بلایا اسکی غلطی نہیں لیکن پلیز فنکار بہت ہلکے دل کے مالک ہوتے ہیں اتنی نفرت برداشت نہیں کر پائیں گے
https://twitter.com/x/status/1550922546039635976
شاہد حسین کا کہنا تھا کہ اللہ رکھا پیپسی عرف پانی پوری کی وضاحت آگئی۔۔۔۔ لبرٹی چوک پر سمندر کے پانی سے زیادہ لوگ جمع تھے

https://twitter.com/x/status/1551082591473786882
اظہرمشوانی کا کہنا تھا کہ یہ سٹیج شو نہیں نون لیگ کا لبرٹی میں کیا جانے والا جلسہ ہے ،نون لیگ والے وجہ بتا رہے ہیں کہ “چلو چوروں کو نہیں شاید مسخروں کو دیکھنے کے لیے عوام رک جائے
https://twitter.com/x/status/1550885421428707330
میاں عبیر اسلم کا کہنا تھا کہ لب لباب بات کا یہ ہے۔ ن لیگ اور ان کو لانے والوں کی عزت اب اللہ رکھا پیپسی عرف پانی پڑی کے ہاتھ میں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1550944564298514434
راؤ جی نے تبصرہ کیا کہ اللہ رکھا پیپسی ایک نہایت شاندار پرفارمر ہے ایک خوبصورت آرٹسٹ ہے جب پی ٹی وی پر آتا تھا لاکھوں مسکراہٹیں بانٹ کرجاتا تھا اج بہت دنوں بعد دیکھ کر اچھا لگا.

حمزہ رشید کا کہنا تھا کہ ایک دفعہ تو جلسہ اٹھا دیا تھا استاد اللہ رکھا پیپسی عرف پانی پوری نے
https://twitter.com/x/status/1550948353122643968
ایک پی ٹی آئی سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ جنید صفدر کی شادی کے لیے راحت فتح علی خان اور حمزہ شوباز سے یکجہتی کیلیے اللہ رکھا پیپسی عرف پانی پوری کیونکہ حمزہ کا دادا غریب تھا
https://twitter.com/x/status/1551090845901737986
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ میراثی ُاور کنجر کراچی کلفٹن کی بات کر رہا ہے یا یہ میراثی گندے نالے کو سمندر کا پانی سمجھ رہا تھا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گنجگانڈو ککڑی اور گنجگانڈو عطا تارڑکی گنجگانڈو مسلم لیگ کا نیا پروموٹر گنجگانڈو مائکل جیکسن
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
after XYZ serving as one night father of PMLN... they found a new one night father... mr AR Pepsi..... i hope this will serve noon for couple fo more days to pul the crowds...
L Loser GIF
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
اگر یہ تما شہ پی ٹی آئی کے اسٹیج پر ہو رہا ہوتا ڈیزل فضلو کے منہ سے جھاگ نکل رہی ہونی تھی تھی۔۔۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
The irony is not that his jokes and performance is sub-standard. The irony is that it was PMLN's show, they were supposed to protest or whatever they were trying to do. Not organize a stage drama. Shows how desperate they are to keep people around the stage.