اللہ نہ کرے کہ پاکستان میں سول وار شروع ہو

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
6eea15d54a7a908066caf9e61bdb46ff.jpg

NO CIVIL WAR AIK PAGE PAY HAIN ??
Otherwise PINKI پھونکیں مار دے گی
تبدیلی مبارک
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Ager Nawaz sharif nahi shro kerwa sakta civil war, tu baqi koi bhi nahi kerwa sakta!! People of pakista , no matter which parties they belong to, are not foolish!
پاکستان میں ۱۹۴۷ سے سول وار ہی ہو رہی ہے
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
ایک بار پھر رب کریم سے دعا مانگتا ہوں کہ پاکستانی اشرافیہ اورعوام کے درمیان سول وار کی شروعات جو آج کراچی میں دکھای دی ہیں وہ پھر دکھای نہ دیں۔بحریہ ٹاون ملکی افواج کے اہم ادارے بحریہ کا نام اس لئے استعال کررہا ہے کیونکہ اس کے اندر بہت سارے انتظامی عہدوں پر فوج کے ریٹائرڈ افسران بیٹھے ہیں اور بحریہ ٹاون کے کھربوں کے کاروبار میں بھی بہت سارے فوجی افسران کے شئیرز ہیں، افسر شاہی اور فوجی افسران کے گٹھ جوڑ اور مشترکہ مفادات کے ظالمانہ کھیل کی وجہ سے دور فرعونیت کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔ آج پاکستان میں کوی جمہوری حکومت موجود نہیں ہے جو عوام کے حقوق کا تحفط کرسکے۔ اس کی بجاے عوام پر چاپلوسوں کا ایک ٹولہ مسلط کردیا گیا ہے جو اپنی نوکری پکی کروانے کیلئے ہر روز بوٹ چاٹنا اور اینٹی اسٹیبلشمینٹ سیاستدانوں اور جنرلسٹ کو غداری کے سرٹیفیکیٹ دینا اپنا اولین فرض سمجھتا ہے۔
پاکستان کا آٹھ لاکھ مربع میل ایریا اور بائیس کروڑ عوام کی وجہ سے آپ کو اعلی نوکریاں، شاہانہ مراعات، آی ایم ایف سے قرضے، مالی امداد، اور آپ کے بچوں کو گرین کارڈز اور رہائشی ویزے گھر بیٹھے مل رہے ہیں۔ ایک جنرل کی اولاد اگر ایمبیسی جاتی ہے تو اسے امریکی ویزہ مل جاتا ہے جو ایک عام آدمی کو نہیں مل سکتا۔ آپ ریٹائرڈ ہوتے ہی بے شمار فوائد لینے کے بعد سول سروس جائین کرلیتے ہو، کوی اے سی بن جاتا ہے تو کوی اعلی پولیس افسر، کوی واپڈا افسر تو کوی پی آی اے کا مینجر۔ غرض فوج میں مزے لوٹنے کے علاوہ تم سول سروس بھی اپنی مقبوضہ بنا چکے ہو، کمرشل پلاٹس اور زرعی زمینیں بھی تمہاری ہوتی جارہی ہیں۔ تم زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار افسران مل کر بائیس کروڑ کو کھا رہے ہو، تم غریب کے بچوں کا گوشت کھا رہے ہو۔ تم پاکستان پر قرض چڑھاتے جارہے ہو ۔جب پاکستان دیوالیہ ہوگیا تو گڈ باے ہیو اے نائیس ٹائم کہہ کر چلے جاو گے امریکہ میں تمہارے کاروبار اور گوروں کی اولادوں جیسی تمہاری اپنی اولادیں عیش کررہی ہیں وہ تمہیں بڑھاپے میں اولڈ ہاوس میں جمع کروا دیں گی لہذا عقل کرو اور عوام کو عزت دو، انکے بچوں کا خیال کرو جو منہ ہاتھ کالے کرکے سارے دن بعد بیس روپے جیب میں ڈال کر گھر آتے ہیں تو ان کی مائیں اپنے جگر گوشوں کی یہ فقیروں جیسی حالت دیکھ کر خون کے آنسو روتی ہیں ۔اپنے بچوں کے ہاتھوں میں کتابوں کی بجاے تعلیم کی گریس زدہ کالے کالے ہاتھ دیکھ کر تمہارے لئے ان کی بد دعائیں نکلتی ہیں۔ میں ان ماوں کی بددعائیں قبول ہوتے دیکھ رہا ہوں اور جلد ہی ایک خانہ جنگی دیکھ رہا ہوں ، اس سول وار کے بعد تمہارا حال بھی فرانس کی افسر شاہی جیسا ہوگا
تمہارا وقت ختم ہوچکا اب بدلے کا انتظار کرو عوام کے کالے غربت زدہ ہاتھ تمہارے فربہ گلے کاٹنے کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں
اسدن نہ تمہیں اسلحہ بچا پاے گا اور نہ ہی یہ چاپلوس حکمران جو اسمبلی میں تمہاری بات کرنے پر ہی وفادار کتوں کی طرح دم ہلاتے غراتے ہوے نکل آتے ہیں
تمہیں امریکہ بھی بچا نہیں سکتا ، تمہیں امن کی باتیں کرنے پر انڈیا بھی معاف نہیں کرے گا، ہاں تمہیں صرف بائیس کروڑ عوام بچا سکتے ہیں۔
Sindhi villager are protesting against Behria town and sind Govt...aap tension na lain, koyee civil war (as desired by our PDM) naheen hogi, Insha-Allah...khatir Jama Rakhiyae...
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
نواز کتا چاہتا تو بہوت ہے لیکن بیچارہ
سول وار کیا اپنی بیٹی کی پلاسٹک سرجری کروانے کے
قابل بھی نہیں رہا
وہ بدمعاشی تب تک تھی جب تک عوام اس غلیظ چور اور اس غلیظ خاندان کی اصلیت نہیں جانتی تھی
اسے لیا مورکھ منہ پر ٹیپ لگاے رکھتا تھا
کبھی ایک لفظ نہیں بولتا تھا
جب سے مریم پھٹا ہوا ڈھول بجنا شورو ہوا ہے عوام کو ان امرتسری
دلوں کی اوقات کا پتا لگ گیا ہے
سارا خاندان ملّ کے میٹرک نہیں کر سکا
چلا ہے سول وار کروانے
TYRIAN WHITE is fighting for انصاف وار
You Shan AK ,,, Aqal Kay Kanaay ?
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
all nations that become great, become great after a civil war! A civil war can and will benefit Pakistan because it will be All Patriotic Pakistanis vs mahjay gamay and chadday. Since there are more patriots than poojari of the two nasty tubbars, they will be wiped clean like doing istanja.
This nation will never fight lol we are Only talkers 6000 years ago you dig under ground and only find flutes and bajas no weapons ?revolution or civil war like things are out of question we have some fighter bloods like Pahtoon Rajput and a few more beside that we all are workers.
Any nation that vibrant they wouldn't have waited that long. Aur kya hona ha is qoma kay sath? jis kay bad yah civil war ya revolution ki traf jain gy? kabhi naheen,??
 
Last edited:

The wizard

MPA (400+ posts)
How did those people reach bahria town from adroonyay Sindh ppp ny har Cheez ko plan kr k kiya shiekh rasheed k visit ki wajah b yahi thi zardari apni jhooli bhaar kr afratafri phailany ki koshish kr rha
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
This nation will never fight lol we are Only talkers 6000 years ago you dig under ground and only find flutes and bajas no weapons ?revolution or civil war like things are out of question we have some fighter bloods like Pahtoon Rajput and a few more beside that we all are workers.
Any nation that vibrant they wouldn't have waited that long. Aur kya hona ha is qoma kay sath? jis kay bad yah civil war ya revolution ki traf jain gy? kabhi naheen,??
???
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
All the great nations have faced civil wars and revolutions. What is the Sub-continent has never seen a civil war or revolutions in 5000 yrs. What is more they have never attacked a country outside except Ranjit Singh. When the people did not rise against the famous judgement in favor of qazi easy paisa rest assured that they will never rise even if you molest their wives. ganja haramkhor brothers have been doing it to many rich and famous people. Was there a single honor killing? Did the ganja brothers do anything to a rat like Safdur who enjoyed the rendezvous in the garage?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم ایک بار ہی ساری باتوں کا جواب دے دو یہ ایک ایک لائین کاٹ کر کیوں چولیں ماررہے ہو؟
تمہاری ایک ایک بکواس کا جواب دینا ضروری ہے۔ ۱۹۹۰ سے حکومت میں ہو اور جرنیلوں کیخلاف جہاد نااہلی کے بعد شروع کیا۔ حرامخور کمینے
 

StarTrooper

MPA (400+ posts)
Pakistan should immediatly adopt one child policy otherwise gap between haves and have not will increase drastically. Those with no resources are having a brigade of children.

When these children will grow-up they will see haves properties as somthing stolen from them. Anger will boil and burn us all. Pakistan is already over populated we need to decrease our population instead of having more babies
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
ایک بار پھر رب کریم سے دعا مانگتا ہوں کہ پاکستانی اشرافیہ اورعوام کے درمیان سول وار کی شروعات جو آج کراچی میں دکھای دی ہیں وہ پھر دکھای نہ دیں۔بحریہ ٹاون ملکی افواج کے اہم ادارے بحریہ کا نام اس لئے استعال کررہا ہے کیونکہ اس کے اندر بہت سارے انتظامی عہدوں پر فوج کے ریٹائرڈ افسران بیٹھے ہیں اور بحریہ ٹاون کے کھربوں کے کاروبار میں بھی بہت سارے فوجی افسران کے شئیرز ہیں، افسر شاہی اور فوجی افسران کے گٹھ جوڑ اور مشترکہ مفادات کے ظالمانہ کھیل کی وجہ سے دور فرعونیت کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔ آج پاکستان میں کوی جمہوری حکومت موجود نہیں ہے جو عوام کے حقوق کا تحفط کرسکے۔ اس کی بجاے عوام پر چاپلوسوں کا ایک ٹولہ مسلط کردیا گیا ہے جو اپنی نوکری پکی کروانے کیلئے ہر روز بوٹ چاٹنا اور اینٹی اسٹیبلشمینٹ سیاستدانوں اور جنرلسٹ کو غداری کے سرٹیفیکیٹ دینا اپنا اولین فرض سمجھتا ہے۔
پاکستان کا آٹھ لاکھ مربع میل ایریا اور بائیس کروڑ عوام کی وجہ سے آپ کو اعلی نوکریاں، شاہانہ مراعات، آی ایم ایف سے قرضے، مالی امداد، اور آپ کے بچوں کو گرین کارڈز اور رہائشی ویزے گھر بیٹھے مل رہے ہیں۔ ایک جنرل کی اولاد اگر ایمبیسی جاتی ہے تو اسے امریکی ویزہ مل جاتا ہے جو ایک عام آدمی کو نہیں مل سکتا۔ آپ ریٹائرڈ ہوتے ہی بے شمار فوائد لینے کے بعد سول سروس جائین کرلیتے ہو، کوی اے سی بن جاتا ہے تو کوی اعلی پولیس افسر، کوی واپڈا افسر تو کوی پی آی اے کا مینجر۔ غرض فوج میں مزے لوٹنے کے علاوہ تم سول سروس بھی اپنی مقبوضہ بنا چکے ہو، کمرشل پلاٹس اور زرعی زمینیں بھی تمہاری ہوتی جارہی ہیں۔ تم زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار افسران مل کر بائیس کروڑ کو کھا رہے ہو، تم غریب کے بچوں کا گوشت کھا رہے ہو۔ تم پاکستان پر قرض چڑھاتے جارہے ہو ۔جب پاکستان دیوالیہ ہوگیا تو گڈ باے ہیو اے نائیس ٹائم کہہ کر چلے جاو گے امریکہ میں تمہارے کاروبار اور گوروں کی اولادوں جیسی تمہاری اپنی اولادیں عیش کررہی ہیں وہ تمہیں بڑھاپے میں اولڈ ہاوس میں جمع کروا دیں گی لہذا عقل کرو اور عوام کو عزت دو، انکے بچوں کا خیال کرو جو منہ ہاتھ کالے کرکے سارے دن بعد بیس روپے جیب میں ڈال کر گھر آتے ہیں تو ان کی مائیں اپنے جگر گوشوں کی یہ فقیروں جیسی حالت دیکھ کر خون کے آنسو روتی ہیں ۔اپنے بچوں کے ہاتھوں میں کتابوں کی بجاے گریس کے داغ دیکھ کر ان ماوں کے دلوں سے تمہارے لئے بد دعائیں نکلتی ہیں۔ میں ان ماوں کی بددعائیں قبول ہوتے دیکھ رہا ہوں اور جلد ہی ایک خانہ جنگی دیکھ رہا ہوں ، اس سول وار کے بعد تمہارا حال بھی فرانس کی افسر شاہی جیسا ہوگا
تمہارا وقت ختم ہوچکا اب بدلے کا انتظار کرو عوام کے کالے غربت زدہ ہاتھ تمہارے فربہ گلے کاٹنے کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں
اسدن نہ تمہیں اسلحہ بچا پاے گا اور نہ ہی یہ چاپلوس حکمران جو اسمبلی میں تمہاری بات کرنے پر ہی وفادار کتوں کی طرح دم ہلاتے غراتے ہوے نکل آتے ہیں
تمہیں امریکہ بھی بچا نہیں سکتا ، تمہیں امن کی باتیں کرنے پر انڈیا بھی معاف نہیں کرے گا، ہاں تمہیں صرف بائیس کروڑ عوام بچا سکتے ہیں۔

آرٹیکل مارکیٹنگ کرنے والا یہ بھول گیا ہے کے اس ملک ریاض نے انکے ببر شیر کے ساتھ مل کر ہے یہ پروگرام اور سوسائٹی شروع کی تھی پھر انکے دوسرے باپ نے ملکر انکو فارغ کر دیا۔