اللہ نےعزت دی،کرپشن ثابت ہوتی تو منہ چھپاتاپھرتا:وزیراعظم کا عدالت میں بیان

shehbaz-sharif-in-court-ccc.jpg


لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی ضمانت کنفرم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں پیش ہوئے۔ جہاں دورانِ سماعت ایف آئی اے نے 3 مفرور ملزمان کی رپورٹ عدالت میں پیش کی۔

ایف آئی اے کے وکیل فاروق باجوہ نے عدالت کو بتایا کہ تینوں ملزمان دیے گئے پتے پر موجود نہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سماعت کے دوران روسٹرم پر آ گئے، انہوں نے کہا کہ نیب وہاں سے بھی دم دبا کے بھاگ گیا۔

شہبازشریف نے کہا کہ جب میں نیب کے عقوبت خانے میں تھا اور وہاں سے جیل گیا تو ایف آئی اے والے 2 بار میرے پاس آئے، ایف آئی اے سے کہا کہ میں اپنے وکیل سے مشورہ کیے بغیر جواب نہیں دے سکتا، میں نے ایف آئی اے کو زبانی تمام حقائق بتا دیے تھے۔

وزیرِاعظم نے مزید کہا کہ میرے کیسز کا میرٹ پر فیصلہ ہوا اور میں باہر آیا، عزت ہی انسان کا اثاثہ ہوتا ہے، اللہ نے دوماہ پہلے مجھے وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری عطا کی ہے ۔ دعا ہے کہ یہ ذمہ داری خوش اسلوبی سے نبھاؤ ں۔ اگر میرے خلاف کرپشن ثابت ہوجاتی تو میں یہاں کھڑا نہ ہوتا بلکہ منہ چھپا کر کسی جنگل میں پھر رہا ہوتا ۔

شہبازشریف نے کہا کہ میرے عمل سے خاندان کی شوگر ملوں کو نقصان پہنچا، منی لانڈرنگ یا کرپشن کر کے منہ کالا کرانا ہوتا تو میں خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا؟ اپنے خاندان کی ملوں کو سبسڈی دے سکتا تھا جس کا میں قانونی اختیار رکھتا تھا، کئی سو ارب بچائے، کیا میں مشتاق چینی والے کے ساتھ ڈیل کروں گا؟ سارا کیس جھوٹ کا پلندہ ہے۔

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ انہیں جیل میں شاملِ تفتیش کیا گیا، عدالت کے روبرو کوئی شہادت نہیں آ سکی۔

جس کے بعد عدالت نے ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ آپ لوگوں نے بینکرز کو گواہ نہیں بنایا؟ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر فاروق باجوہ نے جواب دیا کہ انہیں گواہ نہیں بنایا، میں ریکارڈ سے ہٹ کر کوئی بات نہیں کروں گا، عدالت کے روبرو سارا کیس آ چکا ہے، بطور پراسیکیوٹر قانون کے مطابق ہی بات کروں گا، یہ نہیں ہو گا کہ پراسیکیوٹر کے طور پر صرف ان کی مخالفت کروں۔

پراسیکیوٹر نے کہا ایف آئی اے نے جب یہ کیس کیا، اس وقت ڈائریکٹ انکوائری نہیں ہوئی، بطور پراسیکیوٹر ایسا نہیں کہ صرف ایسا بیان دوں جس سے انہیں نقصان ہو۔ شہبازشریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ یہ ایسی کوشش کریں گے بھی تو ہم انہیں کرنے نہیں دیں گے۔

ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر فاروق باجوہ نے کہا کہ میں ایسی حماقت نہیں کروں گا جس کا جواب میرے پاس نہ ہو، یہ سیاسی شخصیت ہیں، جب کیس کھلتے ہیں تو اسی طرح کی شہادت اکٹھی ہوتی ہے، عدالت نے استفسار کیا تھا کہ کیا ہمارے پاس براہِ راست شہادت ہے؟

امجد پرویز ایڈووکیٹ نے بتایا کہ والیم 6 کے دوسرے صفحے پر ایک گواہ نے وہ بیان نہیں دیا جو چالان میں ہے۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا ادارے نے جتنی شہادت اکٹھی کی اس میں بدنیتی نہیں تھی، جتنا ہو سکتا تھا اس کیس میں شہادت اکٹھی کی، مسرور انور اور عثمان شاملِ تفتیش نہیں ہوئے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جو کچھ بھی دیا باجوے بندیال اور امریکہ نے دیا
ملک و قوم کے خلاف اپنے ناپاک کرتوتوں کو چھپانے کے لیے اللہ کریم کا پاک نام کیوں بیچ میں لاتے ہو ؟؟؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
asal masla hamari na-pak army hy....
آرمی نہیں کچھ حرامی نسل کے نطفہ حرام گھٹیا نیچ اور کنجر نسل کے جرنیل وہ بھی سارے۔ نہیں صرف کچھ نطفہ حرام۔ باقی چند خنزیر کی ناپاک اولاد طوائف نسلوں کئ وجہ سے ساری آرمی کا کوئی لینا دینا نہیں ان ملک دشمن حرام زادوں کو پھانسی کی سزا دیکر ملک قوم اور فوج کو تباہی سے بچانے کی ضرورت ہے
 

aqibarain

Minister (2k+ posts)
آرمی نہیں کچھ حرامی نسل کے نطفہ حرام گھٹیا نیچ اور کنجر نسل کے جرنیل وہ بھی سارے۔ نہیں صرف کچھ نطفہ حرام۔ باقی چند خنزیر کی ناپاک اولاد طوائف نسلوں کئ وجہ سے ساری آرمی کا کوئی لینا دینا نہیں ان ملک دشمن حرام زادوں کو پھانسی کی سزا دیکر ملک قوم اور فوج کو تباہی سے بچانے کی ضرورت ہے

yah Gernail WAPDA si aaty hain ya HEC si aaty hain. we need to re-make our army.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Sharifs depict everything that's wrong with the country. For Pakistan to progress, they must go one way or another.
Zaradari,Sharifs and Fazlu must go.Zardari has made Sindh his fiefdom.Fazlu is brainwashing children from poor families.His madrassahs don’t prepare children to survive in today’s world.Sharifs have corrupted every government department including the judiciary.They have created a dynasty to rule Pakistan for ever.It is imperative that they are kicked out from Pakistan.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادے گشتی کی اولاد مقصود چپراسی تیری بے بے کا خصم تھا یا تئجھے لانے والے بلڈاگ مرتد کی بے بے کا