اللہ کی قسم، موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنادوں گا - شہباز شریف

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Hahaha ..... look who is talking......

they did their best to turn karachi into Venice...
How the idea of Paris emerged in chicken heads.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

اپوزیشن کی جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں اگر موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنادوں گا۔

اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر کراچی کا دورہ کریں اور تباہی کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بارشوں میں جاں بحق افراد کے ورثا کو فوری امداد دی جائے، جن کے گھر تباہ ہوئے، ان کے گھروں کی فوری تعمیر کی جائے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ جو شہر قائداعظم اور مادر ملت کا شہر ہے وہاں بھی وزیراعظم کو آنے کی توفیق نہ ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف کی حکومت ہوتی تو وہ پہلی فرصت میں کراچی آتے۔

ن لیگی صدر نے یہ بھی کہا کہ شہر میں تاریخی بارشیں ہوئیں، شہر سمندر بن گیا، پورے پاکستان کی ہمدردیاں آپ کو پہنچانے آئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بیشتر افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، اندرون سندھ میں فصلیں تباہ ہوگئیں۔

شہبازشریف نے کہا کہ میں نے الیکشن میں کہا تھا کہ کراچی سے گندگی 6 ماہ میں صاف کراؤں گا اور سڑکیں بنوانے سے متعلق 1 سال کا ٹائم فریم دیا تھا مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔

انہوں نے استفسار کیا کہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز نے کراچی کےلیے کیا کیا؟ مجھے موقع ملا تو کراچی کو لاہور نہیں پیرس بناؤں گا۔



https://jang.com.pk/news/815781
جب اس کو بتایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی شیڈول جاری کر دیا گیا ھے تو یہ پٹواری سیاست کرنے پہنچ گیا اصل میں اپنے زارداری یار سے ملنے گیا ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
58RYGNvdkhyxzuF_f87GwmkXLwPqUtrA1HOirBILqzgPNQKpSgivgf_dUXEFWlxUR4yCukZodm3rcPg5S4XtEPQZCoenMe6s3zOl4s_zjdHU40CTpXg8D4wF

Aik or scene
true love story of both parties.
 

ranaji

President (40k+ posts)
بڑا لعنتی بے غیرت اورک۔۔ر خاندان کا فراراڈیا ہے یہ اپنی بڑے ح۔۔ی بیغیرت بڑے
بھائی کی طرح
او کسی ۔۔۔دیا پترا چالیس سال
سے جو اپنی لوگ اپنی م۔۔۔چ ۔۔۔رہے تھےوہ خنزیر کے بچے کعنتی دلے ہاراں والے امرتسری کے غلیظ ناپاک نطفے گٹر کے ڈھکن چور گشتی زاد ضیا کی جوٹھ کون ح۔۔۔زادے تھے ؟؟
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Inn huramzadoon kunjaroon Jati Umra kay Daloon nay Punjab ko dil bhar ker loota, ab inn shaitan ki auladoon ko Sindh nazar aa raha hey lootnay kay liey..
Tum paleet log apni **** kay ghoray bhi khol lo, hum tum huramiyoon ko Sindh, khas tor per Karachi nahi lootnay dein gay..SO STFU
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
But Imran Khan made lots and lots of promises too for Karachi before the election.
He is doing the same. Suppose again Karachi residents fall for such promises and vote for PMLN in the next election instead of PTI . After winning from Karachi, Shahbaz Shareef will come in the media and will say EVENTHOUGH WE WON FROM KARACHI BUT SORRY WE CAN'T HELP KARACHI RESIDENTS BECAUSE OF 18TH AMENDMENT. ?