الوداع عمران نیازی الوداع

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Alwida Imran khan and welcome Surrey mehel, corruptulghazi, Kukri farms, kickbacks, money laundering, TTs , panamay?
ارے آپ بھی عمران خان کو الوداع کہنے والوں میں سے ہیں؟ مجھے آپ سے تو اسکی
بلکل بھی امید نہیں تھی؟….آجکل کسی کا کوئی پتہ چلتا ہے؟...شکل مومناں کرتوت پٹواریاں ?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شیر اس معاملے میں عمران خان کا ساتھ دے گا کیونکہ وہ منتخب ہو کر آیا ہے خواہ سیاسی اختلافات ہوں مگر اس وقت عمران خان اسی راستے پر گامزن ہوچکا ہے جس پر کبھی نوازشریف نے قدم رکھے تھے۔ نوازشریف اس راستے کا پہلا مسافر تھا اسی وجہ سے بہت واویلا ہوا چاے کی پیالی میں مذہبی جنونیوں کے طوفان اٹھاے گئے اور نوازشریف کو فارغ کردیا گیا
اب ن لیگ کی قیادت کو چاہئے کہ وہ پاکستان کے خزانے سے مراعات لینے والے سرکاری ملازمین کو کہے کہ وہ عوامی حکومت کے سامنے سیدھے کھڑے ہوکر سیلیوٹ کریں اور اپنی حدود کو کراس کرنے کی بجاے سرحدوں کی حفاظت کریں اور دوبارہ کارگل اور اکہتر جیسے واقعات کا اعادہ نہیں ہونا چاہئے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
pai jaan becareful...aaj kal buhat ban lag rahe hein
aapka bhai bhi 2 din jail kaat kar aaya hai
ہاہاہا.. مجھے تو یہ سن کر بہت خوشی ہوئی تم پر بھی بین لگا تھا ؟
الله کرے تم پر لگیں بین اور زیادہ….تم نے میری شکایت کرکے مجھ پر بین لگوایا تھا ناں؟
شکایتی ٹٹووں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے….ہاہاہا مکافات عمل اسے ہی کہتے ہیں ?
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
A PPP or PMLN victory will be a disaster for Pakistan.Both of these parties pose security threats to Pakistan.The leaders of these parties are not only corrupt they are anti Pakistan.Parchi Sharif is Modi’s buddy.Zaradris are US puppets.PPP appointed ambassador Haqqani allowed thousands of CIA agents to enter Pakistan without visas.Parchi Sharif never raised the Kashmir issue or made any statements about Indian spy Kulbhushan.He spent all his time attacking the army.Pakistan is heading on the right track.The rate of inflation is the only major concern which has not been addressed .Food ,petrol and gas prices have gone up world wide so PTI can not be blamed because Pakistan imports these commodities.Secondly ,most of the traders and businessmen are allied with Parchi Sharif and they are hoarding essential food items to hurt PTI.If PTI can reduce inflation then it will win the next election.PTI is the only national party.It represents all Pakistanis.
 

Masud Rajaa

Siasat member
ہاہاہا.. مجھے تو یہ سن کر بہت خوشی ہوئی تم پر بھی بین لگا تھا ؟
الله کرے تم پر لگیں بین اور زیادہ….تم نے میری شکایت کرکے مجھ پر بین لگوایا تھا ناں؟
شکایتی ٹٹووں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے….ہاہاہا مکافات عمل اسے ہی کہتے ہیں ?
Baita, abb teri har post pr nazar hai

kuch miley tu sahi...emails ki bharmaar kar doon ga, jab tak tere pr ban na lagey

watch out
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی بے عزتی اگر کسی کتے کی ہو جاتی تو وہ گاؤں چھوڑ کر چلا جاتا لیکن عمران نیازی اتنا ڈھیٹ نکلا کہ جب تک اسے ٹھڈے مار کر نہ نکالا جاۓ یہ نہیں جانے والا . عمران نیازی تو جتنا ذلیل ہو رہا ہے ہمیں اتنا مزہ آ رہا ہے اور تو جتنا زیادہ ذلیل ہوتا جاۓ گا ہمارا مزہ دوبالا ہوتا جاۓ گا . ویسے عمران نیازی دو دن سے نظر نہیں آ رہا کہاں چھپا بیٹھا ہے . عمران نیازی کی بے عزتی کے ساتھ ساتھ اس کی سوشل میڈیا یوتھ بھی لازما ذلیل ہو گی آنے والے وقت میں
درحقیقت عمران نیازی اداروں کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا ہے . عمران نیازی کی فارن پالیسی سے ادارے مطمئن نہیں . ادارے سمجھتے ہیں عمران نیازی کی فارن پالیسی پاکستان کے لیے سیکورٹی رسک بن چکی ہے . عمران نیازی کی طالبان نواز پالیسی کو ادارے کی حمایت حاصل نہیں . عمران نیازی کی ابسولوٹلی ناٹ کو ادارے کی حمایت حاصل نہیں . عمران نیازی جو سیاسی توپ ادارے کے کندھوں کو استعمال کر کے چلانا چاہتا ہے ادارہ اس سے متفق نہیں . ادارے عمران نیازی کے لیے دھاندلی کرانے اور مزید عدلیہ کو استعمال کرنے کے لیے تیار نہیں . عمران نیازی کی اتنی سی بھی وقعت باقی نہیں رہی کہ اسے کوئی چائس دی جاتی . ادارے نے فیصلہ سنا دیا اب عمران نیازی کی باری ہے .
عمران نیازی کے پاس دو ہی رستے ہیں اور دونو ہی اس کی بربادی کے ہیں . اگر وہ سائن نہیں کرتا تو مطلب ادارے سے جنگ ایک طرف ادارہ ہو گا اور دوسری طرف عمران نیازی . کیا عمران نیازی ادارے میں تفریق پیدا کرے گا اور اپنی مرضی کا بندہ لاۓ گا . کون ایسا افسر ہو گا جو ادارے کے ڈسپلن کو توڑ کر عمران نیازی کی خدمت گزاری کرے گا یہ نا ممکن بات ہے . اگر عمران نیازی سائن کر دیتا ہے تو نیا آنے والا اپنی تقرری میں دیر کا مطلب تو سمجھتا ہی ہو گا . عمران نیازی نے جو نہ پسندیدگی کا اظہار کیا ہے اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے
عمران نیازی اب جو بھی کرے اسے اس کی اوقات معلوم ہو گئی ہو گی . اب اس کا حکومت میں رہنا کوئی معنی نہیں رکھتا ہے . اب ہر طرف سے اس پر ذلت کے ڈونگرے برسیں گے . ایک طرف معاشی تباہی اور دوسری طرف اداروں سے جنگ . کم سے کم ادارے عوام کو یہ تو دکھا دیں گے کہ عمران نیازی ہی اصل مجرم ہے جس نے قوم کو تباہ کیا ہے . الوداع عمران نیازی الوداع
Well, you gave the example of an animal as you only know about that, and you only respect that animal, because you probably are raised among the people with that habit. Just for your illiterate self, IMRAN KHAN is a superhuman, chosen by Allah for Pakistan "MASHALLAH", and he has just started and is here to remain for Inshallah 10-15 years till he takes care of mad dogs of Sindh, because in Sindh there is no medicine yet to cure human against those dogs. And he will keep receiving welcome slogans, there is no goodbye (I pray and wish) till the death of all mad dogs in Sindh.