الیکشن کمیشن تمام فیصلے آئین و قانون کی روشنی میں کرتا ہے،ترجمان کی وضاحت

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
15.jpg


https://twitter.com/x/status/1525147872928350209
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
یہ اسی الیکشن کمیشن کا ترجمان ہے جس کے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتراضات میں سے ایک اعتراض یہ بھی تھا کہ یہ مشین عورتوں کو ووٹ کرنے پر کیسے آمادہ کرے گی؟؟؟
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
no need to answer this big ass.
It is time for PTI to run over ghq, EC and other symbols of corruption and treasonous entity
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اور اس آئین کے پاس کوئ باریک دھاگہ تک نہیں کہ جس حقیقت کا ہر پارٹی کے ہر رکن کو ملک کے بچے بچے کو پتہ ہے اس حقیقت پر منحرف ارکان کو ان کی جایز سزا دینے کے مقام تک پہنچے ۔سواے چیف الیکشن کمشنر اور آئین. کے سب کو ان کا جرم پتہ ہے۔اگر کوی صحح طور پر ملک سے مخلص انسان اس سیٹ پر بیٹھا ہوتا تو وہ ان کو انجام دینے کا ہر راستہ تلاش کر لیتا لیکن جو کرپٹ پریکٹس کے نتیجے کو برقرار رکھے لیکن کرپٹ پریکٹس کے خلاف فیصلہ دے اس بددیانت شخص سے کیا امید رکھی جا سکتی ہے جب تک بیٹھا ہے مجرموں کو آئین. کے نام پر بچانا اس شخص کی پہچان رہے گی۔بھائ پنجاب اسمبلی میں بھی آئین. کچھ کہہ رہا ہے وہیں فیصلہ کر دے