الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دے - شہباز گل

Jawad66

MPA (400+ posts)
hahahaha Ro Imran ro,,,,portians started to cry before the defeat,shame shame shame,,,,,,,Daska ke vote chore r crying.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Kahin Sikandar Bajja Hafeez Sheikh ko he na ahel na kar dei 😁 Khan ke blunder ka hamyaaza anb PTI daily bhugtey gi 🙂
 
Kam

MPA (400+ posts)
An eye opener for Election Commission and Supreme court.
If someone does not have the courage to openly speak about candidates, he is supporting then he do not deserve any secrecy rights as well.
Shut the path for corruption. Secrecy is path to corruption in senate elections.
 
master timi

MPA (400+ posts)
اس سب میں عمران خان سب سے زیادہ قصوروار ہے۔ چن چن کر لوٹوں اور ضمیر فروشوں کو ٹکٹیں دی تھیں 2018 میں۔ اب بھگتیں۔

لوگ بولتے ہیں کہ مجبوری تھی جو کہ کسی حد تک درست بات بھی ہے لیکن خان صاحب نے مضبوط سیٹوں پر بھی لوٹے کو ٹکٹ دیا شاید جہاں سے کوئی بھی پی ٹی آئی کا کارکن جیت جاتا۔
 
master timi

MPA (400+ posts)
گیلانی اور بلاول دھڑلے سے آکر ٹی وی پر بول رہے ہیں کہ ووٹ مانگنا ہمارا حق ہے اور پی ٹی آئی اپنے ممبران کو سنبھال کر رکھے۔

یعنی کہ کھلم کھلا اقرا ہو رہا ہے کہ ہم ووٹ خریدیں گیں۔ کر لو جو کرنا ہے۔

اس کو روکنے کا بہترین راستہ الیکشن کمیشن تھا جہاں پر چن کر ایک ہیرا بندہ لا کر بٹھا دیا گیا۔ اب کر لو جو کرنا ہے
 
ranaji

ہیرا نہیں ہیرا منڈی کی پیداوار
 
bl0u81

MPA (400+ posts)
An eye opener for Election Commission and Supreme court.
If someone does not have the courage to openly speak about candidates, he is supporting then he do not deserve any secrecy rights as well.
Shut the path for corruption. Secrecy is path to corruption in senate elections.
Get it changed by passing amendment in constitution. SC can only give ruling on what is stated in the current constituition.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں