الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان کی رکنیت معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)

ان پڑھ یوتھیے۔۔ جس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی ہو وہ آرمی چیف کو برطرف کرنا تو کجا، کوئی بھی اہم فیصلہ نہیں لے سکتا۔۔۔

ان یوتھیوں نے لگتا ہے مطالعہ پاکستان کے علاوہ کوئی کتاب زندگی میں نہیں پڑھی۔ نہ ان کا کوئی مطالعہ ہے، نہ ان کو آئین و قانون کی کوئی سمجھ ہے، ان کا سارا علم مطالعہ پاکستان اور بھکاری خان کی جھوٹی تقریروں پر مبنی ہے۔ اگر ان کے ماں باپ نے ان کو کچھ پڑھایا لکھایا ہوتا توآج ہمیں ان کو فورمز پر ایجوکیٹ تو نہ کرنا پڑرہا ہوتا۔۔۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Answer to lafafa logic is:

sally kohn logic GIF by The Opposite of Hate
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
اس حکومت کا کوئی جواز نہیں۔ وزیراعظم کی سیاسی جماعت کے پاس 85 نشستیں ہیں۔ حکومت مختلف عناصر کا مرکب ہے۔ وہ ایک نکاتی ایجنڈے پر اکٹھے ہوئے ہیں: خاندانی سیاست کو بچانا۔ ان کے پاس عوام کے لیے کچھ نہیں ہے! ان کے حامی چاہتے ہیں کہ وہ دفتروں میں رہیں، کچھ مواقع پر وہ قانون اور آئین کا سہارا لیتے ہیں، بعض اوقات وہ غنڈہ گردی کا جواز پیش کرتے ہیں!
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Fack news.
Kuch sharm kro Fack news post kernay kay leay. Ager tum suchi khaber detay tab be log tumhari post pher Leaty.
Mustarad ne ke 13th May ke Tareekh de ha.
Sharm on you once again.
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

ان پڑھ یوتھییے۔۔ الیکشن کمیشن نے ان 25 اراکین کی رکنیت معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی خواہش کو رد کردیا ہے جن کی بنیاد پر یوتھیے پنجاب حکومت گرنے کے خواب دیکھ رہے تھے۔ اب نئے سرے سے دریاں بچھائیں اور ماتم شروع کردیں۔ پنجاب حکومت کہیں نہیں جانے والی۔۔۔
PHD Showbaz ne bataya hai ke 1857 ki jang-e-azadi ke liye Allama Iqbal ne She'er Likhe the. Professor showbaz ko university main history ki classes lena chahiye. University of Noon League.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏لفافہ لاجک

وزیراعظم ارمی چیف کو برطرف نہیں کر سکتا حالنکہ وہ انتظامی عہدہ ہے
اس پر اطہر من اللہ کی مڈنائٹ عدالت کھلتی ہے

البتہ وزیراعظم گورنر کو برطرف کر سکتا ہے جو آئینی عہدہ اور صدر پاکستان کا نمائندہ ہے

حالنکہ آئین واضح کہتا ہے کہ گورنر صدر کی صوابدید تک کام کر سکتا ہے
Nothing explains the sad state of our courts than this fact
images-1.jpg
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

ان پڑھ یوتھیے۔۔ جس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی ہو وہ آرمی چیف کو برطرف کرنا تو کجا، کوئی بھی اہم فیصلہ نہیں لے سکتا۔۔۔

ان یوتھیوں نے لگتا ہے مطالعہ پاکستان کے علاوہ کوئی کتاب زندگی میں نہیں پڑھی۔ نہ ان کا کوئی مطالعہ ہے، نہ ان کو آئین و قانون کی کوئی سمجھ ہے، ان کا سارا علم مطالعہ پاکستان اور بھکاری خان کی جھوٹی تقریروں پر مبنی ہے۔ اگر ان کے ماں باپ نے ان کو کچھ پڑھایا لکھایا ہوتا توآج ہمیں ان کو فورمز پر ایجوکیٹ تو نہ کرنا پڑرہا ہوتا۔۔۔

Agar aain per amal ho na shuru ho gaya pakistan main to shareef khandaan hameesha ke liye jail main ho ga. sab se aage garage wali phuljari nani 420 jisko Showbaz bachi kehta hai. Chutia pan ki koi had hoti hai.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں مان لیتے ہیں کہ جس وزیر اعظم پر عدم اعتماد آچکی ہو وہ چیف کو برطرف نہیں کر سکتا۔
لیکن ایک غیر آئینی کام ابھی ہوا ہی نہیں تو عدالت کیسے کھل گئی۔
یہ بھی درست ہے کہ عدالت کسی بھی وقت کھل سکتی ہیں لیکن یہ پریکٹس میں نہیں کہ عدالت رات کو کھلی ہو۔

منحرف اراکین کے کیس میں الیکشن کمیشن اور عدالت نے یہ قرار دیا ہے کہ انہیں ووٹ ڈالنے سے پہلے نااہل نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے یہاں دوہرا معیار نظر آرہا ہے ۔ایک طرف غیر قانونی کام سے پہلے عدالت کھل گئی دوسری طرف عدالت کہتی ہے کہ غیر قانونی کام ہونے کے بعد کارروائی شروع ہوگی۔

لیکن چیف کے معاملے میں مولوی اقبال حیدر کی پیٹیشن پر آدھی رات کو عدالت کھلنا اور بھی عجیب بات لگتی ہے کیوں کہ مولوی اقبال حیدر اپنی غیر سنجیدہ مقدموں کی وجہ سے سپریم کورٹ میں بین ہیں اور ان کے اکثر مقدموں کو غیر سنجیدہ اور عدالت کا وقت ضائع کرنے کے مترادف قرار دیا تھا۔
 
zain10

Senator (1k+ posts)

ان پڑھ یوتھیے۔۔ جس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی ہو وہ آرمی چیف کو برطرف کرنا تو کجا، کوئی بھی اہم فیصلہ نہیں لے سکتا۔۔۔

ان یوتھیوں نے لگتا ہے مطالعہ پاکستان کے علاوہ کوئی کتاب زندگی میں نہیں پڑھی۔ نہ ان کا کوئی مطالعہ ہے، نہ ان کو آئین و قانون کی کوئی سمجھ ہے، ان کا سارا علم مطالعہ پاکستان اور بھکاری خان کی جھوٹی تقریروں پر مبنی ہے۔ اگر ان کے ماں باپ نے ان کو کچھ پڑھایا لکھایا ہوتا توآج ہمیں ان کو فورمز پر ایجوکیٹ تو نہ کرنا پڑرہا ہوتا۔۔۔

یہ بات اطہر من اللہ کو بتاو جو اس رات عدالت کھول کر بیٹھ گیا تھا
 
kashifraza

MPA (400+ posts)
jaise Big brother nay badmashi philai hoi hay awam tao jaisay bher bakrian hain. Ab inka b shaid siri lanka wala haal karna parey ga.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں مان لیتے ہیں کہ جس وزیر اعظم پر عدم اعتماد آچکی ہو وہ چیف کو برطرف نہیں کر سکتا۔
لیکن ایک غیر آئینی کام ابھی ہوا ہی نہیں تو عدالت کیسے کھل گئی۔
یہ بھی درست ہے کہ عدالت کسی بھی وقت کھل سکتی ہیں لیکن یہ پریکٹس میں نہیں کہ عدالت رات کو کھلی ہو۔

منحرف اراکین کے کیس میں الیکشن کمیشن اور عدالت نے یہ قرار دیا ہے کہ انہیں ووٹ ڈالنے سے پہلے نااہل نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے یہاں دوہرا معیار نظر آرہا ہے ۔ایک طرف غیر قانونی کام سے پہلے عدالت کھل گئی دوسری طرف عدالت کہتی ہے کہ غیر قانونی کام ہونے کے بعد کارروائی شروع ہوگی۔

لیکن چیف کے معاملے میں مولوی اقبال حیدر کی پیٹیشن پر آدھی رات کو عدالت کھلنا اور بھی عجیب بات لگتی ہے کیوں کہ مولوی اقبال حیدر اپنی غیر سنجیدہ مقدموں کی وجہ سے سپریم کورٹ میں بین ہیں اور ان کے اکثر مقدموں کو غیر سنجیدہ اور عدالت کا وقت ضائع کرنے کے مترادف قرار دیا تھا۔
Courts opened to protect the Federation of Pakistan! What would have been the government scenario past 12 am that night if pti hadn’t conducted nvc??

Total anarchy
 
zain10

Senator (1k+ posts)
Courts opened to protect the Federation of Pakistan! What would have been the government scenario past 12 am that night if pti hadn’t conducted nvc??

Total anarchy
یہ تو وہی بات ہوئی قتل ہونے سے پہلے ہی اہف آئی آر کاٹ دی جائے
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)

یوتھیو۔۔ ناک پونچھو اور کارٹون دیکھو، وڈے جہادی تے ویکھو۔۔ پمپر ابھی ممی بدلتی ہے اور ادھر یہ جہاد پر نکلے ہوئے ہیں۔

سسٹم کا سب سے زیادہ بیڑہ غرق ہی بھکاری خان نے کیا ہے اور ان پڑھ یوتھیوں کو سب سے زیادہ بیوقوف بھی بھکاری خان بنائے ہوئے ہے۔۔

Jab Joker Showbaz sharif aur Bill Batori ko Ghado k hajoom k samne natak karne ka moka milta hai to un se bhur ker kon entertain ker sakta hai.