الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو سوات جلسے میں شرکت سے روک دیا

ecp%20sawat%20jalsa%20pak.jpg


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو سوات میں ہونے والے جلسے سے روک دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو کل سوات میں جلسے میں شرکت سے روکتے ہوئے شرکت پر کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ای سی پی کا کہنا ہے کہ جس ضلع میں انتخابات ہوں وہاں وزیراعظم اور صدر وغیرہ شرکت نہیں کرسکتے۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان نے سوات جلسے میں شرکت کی تو قانونی کارروائی ہوگی۔ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد کوئی بھی ترقیاتی اسکیم کا اعلان نہیں کرسکتا، الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ کا مطالعہ کیا جائے۔

خیال رہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں ضلع سوات میں بھی 31 مارچ الیکشن ہونگے۔قبل ازیں کے الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں وزیراعظم اور وفاقی وزرا کا ضلع دیر میں بڑے جلسہ عام میں شرکت کا نوٹس لیا تھا اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 مارچ کو جواب طلب کیا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف بٹ کے پالتو کتے گشتی زاد سعید مہدی کی پستی نسل کی روسی کتی کو کچلا کھلانے کی ضرورت ہے یہ ہی وہ کتی جو چوروں کے ساتھ ملی ہوئی ہےٗ آرڈیننس کے بعد قانون بدل چکا ہے اس کتی کی بچی کتی کو نئیں معلوم شاید
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
محلّے میں کوئی قابل ڈاکٹر ہے تو بتائیں ، الیکشن کمشنر راجہ اور اسلام آبادی بلا باولے ہوئے پھرتے ہیں ۔۔دونوں کو انجیکشن لگوانا ہے ۔۔ ایک سپریم کورٹ کا رشوت خور فراڈیا بھی اچھل کر کاٹنے کو پڑتا ہے مگر وہ بندھا ہوا ہے، وہاں ابھی ڈاکٹر کی ضرورت نہیں۔
 

The Mechanic

New Member
محلّے میں کوئی قابل ڈاکٹر ہے تو بتائیں ، الیکشن کمشنر راجہ اور اسلام آبادی بلا باولے ہوئے پھرتے ہیں ۔۔دونوں کو انجیکشن لگوانا ہے ۔۔ قایک سپریم کورٹ کا رشوت خور فراڈیا بھی اچھل کر کاٹنے کو پڑتا ہے مگر وہ بندھا ہوا ہے، وہاں ابھی ڈاکٹر کی ضرورت نہیں۔
اسکا پٹا اگلے سال کھلے گا