الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمیشن پر لگے الزامات کی تردید کردی

10ecpPRagainsimrankhan.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پرالزامات کی تردید کردی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ چند روز سے بعض سیاسی شخصیات کی طرف سے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاداور غیر ذمہ دارانہ الزامات عائد کیے گئے،الیکشن کمیشن ان الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہے۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے ویسے ہی مناسب انتظامات کررکھے ہیں جیسے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کے دوران کیے گئے،پنجاب میں ضمنی انتخابات موجودہ حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں پر ہی منعقد کیے جارہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1536651515393613824
الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو یقین دلایا کہ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات شفاف اور مروجہ قوانین کے مطابق ہوں گے اور اس پر کسی کو کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے کردار پر سوالات اٹھائے تھے،اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا تھا کہ یہ لوگ الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی کا پروگرام بنا رہے ہیں اور الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں، ہمیں پتا ہے ہر چھٹی والے دن چیف الیکشن کمشنر کہاں جاکر ڈکٹیشن لیتا ہے، مریم نواز اور حمزہ شہباز چیف الیکشن کمشنر کو ہدایات دے رہے ہوتے ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

خواجہ دا گواہ ڈڈو
 
Shimaz

MPA (400+ posts)
This is like Rana Sana Ullah gave pardon to Rana Sana Ullah because Rana San ullah believed rana sanaullah is innocent.
We are living in pre-historic cave era age.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ الزام ہے تو پھر کس گشتی کے بچے طوائف کی اولاد خنزیر کے نطفے گشتی زادے نے لوگوں کے ووٹ مختلف جگہو ں پر چینج کرا دئے ہیں اس گشتی کے بچے طوائف کی نسل حرام کے نطفے کو ڈھونڈھ کر ننگا کرکے الٹا لٹکا کر اسکی تشریف پر جوتے مار کر اس کا مونہہ کالا کیا جائے
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
راجہ سلطان نے چیف الیکشن کمشنر پر لگے الزامات کی تردید کر دی

انہوں نے کہا کہ وہ چیف الیکشن کمشنر کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں اور انھیں یقین ہے کہ وہ ایک انتہائی ایماندار شخص ہیں

در فٹے مونھ تیرے