الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا روزانہ کی بنیادپر سماعت کافیصلہ

2%D8%B9%DA%86%D9%BE%D8%AF%D8%A7%DB%8C%D9%84%DB%92%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%A7%D8%AA.jpg

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کہ پی ٹی آئی فارنگ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن کے اندر کردیا جائے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا مزید کہنا تھا یہ فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 14 اپریل کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے تصدیق کی ہے جس پر معروف صحافی فہیم اختر ملک نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1514921692589559812
یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

فیصلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس کا ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دینے سے روکنے، اکبر ایس بابر کو ممنوع فارن فنڈنگ کیس کی کارروائی سے الگ کرنے کی پی ٹی آئی کی بھی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے درخواست خارج کردی۔

پاکستان تحریک انصاف نے 25 جنوری اور 31 جنوری کو دائر درخواستیں مسترد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کیا جبکہ ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس نومبر 2014 سے الیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہے۔

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوئی تو سیاسی جماعت اور اس کے چیئرمین (سابق وزیر اعظم عمران خان) کی حیثیت بھی متاثر ہو گی۔

اگر ممنوعہ فنڈنگ نکلی تو پی ٹی آئی کو نتائج بھگتنا ہوں گے، ضروری ہے کہ فنڈنگ کیس میں جلد سچائی تک پہنچا جائے، الیکشن کمیشن کو حقائق تک پہنچنے کیلئے کوئی بھی طریقہ اپنانے سے روکا نہیں جا سکتا۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)

??
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
جو یہ سمجھتے ہیں کہ سازش نہیں ہوئی —- مداخلت ہوئی ہے
ان کے لئے عرض ہے
یہ ایک گالی ہے ——- یہ ایسا ہی ہے —— جیسے کہا جائے
“ تیری ماں چوداں —— اور مہذب طریقے سے کہا جائے
“ تیری ماں کے ساتھ سویئں
فیصلہ آپ کریں کہیہ گالی نہیں ہے —- تو بندیال من سور سب
کی ماں بہن کے ساتھ پورا پاکستان سوۓ
 
ashahid30

Politcal Worker (100+ posts)
Haramkhor Generals showing their teeth and blackmailing IK once again.

We shall defeat these American slaves with the help of the people.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jab waqt k sab Faraoono se takkar li ha tu ye EC ko abhi dekh lay gein..IK ne sab mafias ko lalkara ha..kalma haq kaha ha..Takleefeen tu sehni paray gein...
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yaad rakho..history told us ke jab waqt ki taqatwar..corrupt powers aik ho jayain kisi aik banday k khilaaf..tu samjh lo wo banda haq par..
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Faislay jo 30 din bad dayna hay woh sab ko maloom hai

time zaya mat karo, abhi PTI ko ban kar do.

30 Din main Imran Khan tumhari zameen tang kar day ga is dafa kisi ko bhagnay ka mauka nahin mile ga.
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
الیکشن کمشنر صاحب ن لیگ اور پی پی والوں کے کیسز بھی تمھارے پاس ہیں ذرا ان کی بھی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہئیے اگر ایسا نہ کیا تو ڈھائی گز کی زمین میں کوئی لاکر نہیں ہو گا جو فرشتوں کو دکھا کر بچ جاؤ گے
 
Waqar1988

Senator (1k+ posts)
Faislay jo 30 din bad dayna hay woh sab ko maloom hai

time zaya mat karo, abhi PTI ko ban kar do.

30 Din main Imran Khan tumhari zameen tang kar day ga is dafa kisi ko bhagnay ka mauka nahin mile ga.
As far as i am aware if any irregularities are established with regards to prohibited funds, then the most they can do is confiscate those bank accounts and add money into govt accounts.. But again we never know especially the way tjings are being done against PTI
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
acha hay jo bhi beghairti karni hay juldi kar lein, sub ko aik sath hi nibta lein ge, ziada se ziada fine hoga, ager foreign funding ki baat ho to Nawaz sharif ne Assama Bin Ladin se paisey liaey thay or wo bhi Be-Nazir ki hakomat giraney kay liaey, or lagey hatho PMLN or PPP, JUI F MQM waghera sub ka hisaab kitaab bhi karo,