الیکشن کمیشن کو عمران خان وپارٹی رہنماؤں کےخلاف کارروائی جاری رکھنےکی اجازت

12ecsckhanasadumarwagwrijazat.jpg

سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، سماعت چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، دوران سماعت پی ٹی آئی کے وکیل نے موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شوکاز نوٹس چیف الیکشن کمشنر کے بجائےکسی اور افسر نے جاری کیے۔

الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان ، اسد عمر اور فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کیے تاہم وہ پیش نہیں ہوتے۔

فریقین کے دلائل سننے کے بعدعدالت عظمی نے الیکشن کمیشن کو سابق وزیراعظم عمران خان، سابق وفاقی وزیر اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دی اور کہا کہ ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو ان رہنماؤں کے خلاف کارروائی سے نہیں بلکہ حتمی فیصلے سے روکا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں ہائی کورٹس میں زیر التوا درخواستوں پر جلد سماعت مکمل کرکے فیصلہ جاری کرنے کی ہدایات دیں اور الیکشن کمیشن کو کارروائی کی اجازت دیتے ہوئے ہائی کورٹس کے فیصلے تک کیس میں حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا ۔
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)

Bundial kunjur facilitated this horrific criminal Mafia system in Pakistan, and these kunjurs who call themselves judges are nothing but pimps of GHQ dollar Generals. LANATH on Bundial GANDOWAH.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اس الیکشم کمیشن لنگور کو اپنی فکر کرنی چاہیئے۔ یہاں کہاں بھاگے گا؟ گنجوں نے پلٹ کر نہیں دیکھنا جب مرنے کا ٹائم آئے گا
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

اس الیکشم کمیشن لنگور کو اپنی فکر کرنی چاہیئے۔ یہاں کہاں بھاگے گا؟ گنجوں نے پلٹ کر نہیں دیکھنا جب مرنے کا ٹائم آئے گا
الیکشن کمیشن کے تین لنگور اور بھیڑیا سیکریٹری نقد پر اور فوجی چھڑی کے اشارے پر کام کرتےہیں ۔ گھاگ لوگ ہیں ادھار پر نہیں چلتے ، فی فیصلہ رقم بٹور کر پکا سودا کیا ہوگا ۔۔وہ تو جانتے ہوں گے کہ شریفوں نے تو اپنے بھائی تک کو نہیں بخشا ، اور بھتیجی چچا کے خون کی پیاسی ہے ،
 
Citizen X

President (40k+ posts)
O laggay raho, tum geedaron ke pass waise bhi aur kuch nahi hai. Chalo issi bhanaye tum logon ka time pass ho jaye ga.