الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر ملکی قرار دینے پر پی ٹی آئی ڈونرز کاسخت ردعمل

13ptidonersskhtradamltoecp.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا جو کہ 2014ء سے زیرسماعت تھا، اس کا فیصلہ 21 جون کو محفوظ کیا تھا۔ فیصلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر ملکی قرار دینے پر پی ٹی آئی ڈونرز کاسخت ردعمل۔

الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں شاہ محمد جتوئی اور نثار احمد پر مشتمل تین رکنی بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈز لینے کے الزامات ثابت ہوئے ہیں اور اس حوالے سے تحریک انصاف کو اظہار وجوہ کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے کہا کیوں نہ یہ فنڈز بحق سرکار ضبط کر لیے جائیں اور معاملہ وفاقی حکومت کا بھیجنے کا بھی اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1554433795851309056
ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد رہنما پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود نے تبصرہ کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں سے پی ٹی آئی کو ملنے والے فنڈز کی تفصیلات میں ایک پاکستانی شہری مراد انصاری کا نام بھی شامل ہے جس نے تحریک انصاف کو فنڈز دیئے اسے غیرملکی لکھا گیا ہے لیکن وہ میرے حلقے میں رہتا ہے اور ایک محب وطن شخص ہے، اس نے قومی مفاد میں تحریک انصاف کو فنڈز دیئے، یہ ہے اس فہرست کی حقیقت!

https://twitter.com/x/status/1554438555111280646
مراد انصاری کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے ایک کارکن امین انصاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مراد انصاری میرا بھتیجا ہے، میرے بھائی اکلوتے بھائی کا بیٹا! وہ دوہری شہریت ضرور رکھتا ہے مگر اتنا ہی محب وطن ہے جتنا ہم اور آپ! ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 سال بعد جس بنیاد پر فیصلہ سنایا ہے یقین نہیں آرہا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ابھی بہت سی باتوں کا جواب دینا ہو گا۔

صدر سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، سینئر وائس ، SVC آل پاکستان فروٹ، ویجی ٹیبل ایسوسی ایشن، ڈائریکٹر PHDEC شعیب احمد بسرا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کی گئی فہرست شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری کمپنی نیشنل فروٹ پروسیسنگ فیکٹری بھلوال میں موجود ہے جس نے 2011 میں 10500 روپے تحریک انصاف کو دیئے جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میری کمپنی کو کینیڈا کی کمپنی ظاہر کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1554481545850888192
دہری شہریت کی حامل ایک خاتون بینش فریدی نے الیکشن کمیشن کو خط میں لکھا کہ میرا نام بینش فریدی ہے، میں نے اپنا نام الیکشن کمیشن کی ممنوعہ فنڈنگ کرنے والوں کی فہرست میں دیکھا ہے، میں پچھلے 20 سال سے برطانیہ میں رہائش پذیر ہوں اور یہاں پر ٹیکس گزار ہوں، 2013 میں پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمپین کے لیے پیسے بھجوائے۔

https://twitter.com/x/status/1554526187480915969
خاتون نے لکھا کہ میں ایک محب وطن پاکستانی ہوں جبکہ الیکشن کمیشن کی فہرست میں مجھے غیرپاکستانی لکھا گیا ہے۔ میرا الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ ہے کہ فہرست کو درست کرے، ورنہ میں اپنی لیگل ٹیم سے رابطے میں ہوں اور ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر سکتی ہوں۔

FZKpGkKWQAARKkp
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
f off ECP. Burn in hell

اے چولو جیو -- تم لوگوں کا چاچا ہندو اندر کمار دوسانج اور تایا یہودی بیری سی شنیپس بھی تو ہے تم لوگوں کے پیچھے چھپا ہوا
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
raja sakandar sultan ne list banai hai... ya mariam qatri aka calibri font corona ka bahana ker ke ghar main ye list bna rehi thi

lagti to oosi ki karastani hai kionkeh raja sakandar itna jahil to nahi sakta
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
ECP is crooked and incompetent.All of it’s members should resign immediately.Pakistan can’t afford to waste money on these crooks.
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Sindh Institute of urology and transplant (SIUT) , Indus hospital etc all do fund raising via their LLC is USA. This way its much easier for donners to give donation and get a tax refundable receipt. Similarly one can donate in personal capacity or through their own company and get tax benefits. ECP is doing a kamina harkat by claiming these are foreign agencies.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اے چولو جیو -- تم لوگوں کا چاچا ہندو اندر کمار دوسانج اور تایا یہودی بیری سی شنیپس بھی تو ہے تم لوگوں کے پیچھے چھپا ہوا

Oyee tujh pe log pesjab aur thook kr ke guzarte heyn. Tu abhi tak pakhane mein dooob kiun nhi gaya