الیکشن کمیشن کی جانب سے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹسز جاری

ecp1p1.jpg


اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو نوٹسز جاری کر دیے اور 14 روز کے اندر جواب طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزرا کی جانب سے قومی ادارے الیکشن کمیشن پر الزامات پر الیکشن کمیشن نے دونوں وفاقی وزرا سے 14 روز کے اندر جواب طلب کر لیا ہے۔ جواب نہ دینے کی صورت میں دونوں کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کاامکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹسز جاری کر کے ان سے لگائے گئے الزامات کے ثبوت مانگ لیے ہیں۔الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی سے پیسے پکڑنے کے اور دھاندلی کرنے کے ثبوت مانگے۔

اس سے قبل وفاقی وزرا کی جانب سے الزامات پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں الزامات پر مبنی پیمرا کی جانب سے بھجوائے گئے ویڈیو کلپس کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد دونوں وزراء کو نوٹس جاری کئے گئے۔

یاد رہے کہ مذکورہ وفاقی وزرا سے الزامات کے ثبوت مانگنے کا فیصلہ منگل کے روز چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ہونے والے الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنوردلشاد کا کہنا ہے کہ اگر وزرا ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے تو پھر الیکشن کمیشن کے پاس ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کا اختیار حاصل ہے۔چیف الیکشن کمشنر کے وہی اختیارات ہیں جو سپریم کورٹ کے ایک جج کے ہیں۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کے درمیان اختلاف کی سب سے بڑی وجہ آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے استعمال کا معاملہ ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے اس ووٹنگ مشین کے استعمال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور 37 اعتراضات حکومت کے سامنے رکھے۔

کچھ روز قبل ایک کمیٹی کے اجلاس میں اعظم سواتی اور اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کے درمیان شدید گرماگرمی ہوئی۔ اعظم سواتی نے الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن نے پیسے پکڑے ہوئے ہیں، ایسے ادارے کو آگ لگادینی چاہئے۔

اسکے بعد اعظم سواتی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو اپوزیشن کا ’ماؤتھ پیس‘ اور ’آلہ کار‘ قرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کا مشورہ دیا تھا۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ’چیف الیکشن کمشنر اگر سیاست کرنا چاہتے ہیں تو میں انہیں دعوت دیتا ہوں کہ وہ عہدہ چھوڑیں اور الیکشن لڑیں۔‘
 

Haha

Minister (2k+ posts)
سوال یہ ہے کہ فلور آف ہاؤس پر۔ کچھ بھی کہے ہوئے پر کوئی ایکشن ہو سکتا ہے ؟
اور کیا انہوں نے اس نطفہ حرام راجہ کنجر سلطان کے بارے میں جو بھی بالکل سچ کہا فلور آف ہاؤس کی کمیٹی میں کہا یا باہر پریس کانفرنس کرکے کہا اس بلڈاگ سسر کے نطفہ حرام پستی نسل کی روسی کتی راجہ کنجر سلطان کے بارے میں جو بھی سچ بولا کہاں بولا تھا جو اس راجے کے پچھواڑے میں آگ لگ گئی ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا….
نوٹس ملیا ….ککھ نہیں ھلیا
چل آج انیس کریم کھوا سواتی بلیا
تیرے کول وی بڑا حرام دا مال اے ?
 

Haha

Minister (2k+ posts)
اس کھوتی کے پتر راجہ کنجر سلطان کے سینتیس اعتراضات اسکی تشریف میں ڈالنے کی ضرورت ہے نطفہ حرام اور کرپٹ لوگوں کا پالتو کتا بلکہ پستی نسل کی روسی کتی