الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں عمران خان تاحیات نااہل ہو سکتے ہیں؟

imran-khan-ecp-csm.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا کہ تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈنگ لی ہے۔

فیصلہ جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا کہ کیا عمران خان فیصلے کی روشنی میں تاحیات نااہل ہو سکتے ہیں؟

مذکورہ معاملے پر سپریم کورٹ کی بیٹ سے منسلک سینئر صحافی حسنات ملک نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں قرار دیا ہے کہ نااہلی تاحیات نہیں ہو سکتی۔

https://twitter.com/x/status/1554350499083784193
انہوں نے اس فیصلے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ غلط بیانی یا کسی بات کو عیاں نہ کرنا اس زمرے میں نہیں آتا۔

https://twitter.com/x/status/1554352742646403072
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے اس حوالے سے جو بیان حلفی جمع کرایا تھا وہ غلط ثابت ہوا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

الیکشن کمیشن کے سارے تیس مار خانوں کو اگر اس چیز تک کا فرق نہیں پتہ کہ بیان حلفی کیا ہوتا ہے اور کسی تھرڈ پارٹی کی بات کو بغیر حلف لیے سرٹیفائی کرنا کیا ہوتا تو انہیں ڈوب مرنا چاہیے
اتنے حساس اداروں کی باگ ڈور اگر ایسے جاہل لوگوں کے ہاتھوں میں ہے تو اس ملک کا الله ہی حافظ
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
imran-khan-ecp-csm.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا کہ تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈنگ لی ہے۔

فیصلہ جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا کہ کیا عمران خان فیصلے کی روشنی میں تاحیات نااہل ہو سکتے ہیں؟

مذکورہ معاملے پر سپریم کورٹ کی بیٹ سے منسلک سینئر صحافی حسنات ملک نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں قرار دیا ہے کہ نااہلی تاحیات نہیں ہو سکتی۔

https://twitter.com/x/status/1554350499083784193
انہوں نے اس فیصلے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ غلط بیانی یا کسی بات کو عیاں نہ کرنا اس زمرے میں نہیں آتا۔

https://twitter.com/x/status/1554352742646403072
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے اس حوالے سے جو بیان حلفی جمع کرایا تھا وہ غلط ثابت ہوا ہے۔

جو بھی اسے غلط بیانی کہتا ہے وہ ایک نمبر کا جاہل ہے ۔۔ بیان حلفی اور ایک سرٹیفکیٹ میں فرق ہوتا ہے جو اکاؤنٹنٹ کے آڈٹ پہ بطور چیئرمین دیا جاتا ہے کہ "میری علم کی حد تک" یہ درست ہے نہ کہ یہ کہے کہ میں اقرار کرتا ہوں کہ یہ درست ہے۔

لیکن کیا کرے بے موسمی کمبیوں کی طرح نکلنے والے سوشل میڈیا اور میڈیا کے تبصرہ نگاروں کی بک بک کی قانون میں کوئی حیثیت نہیں ۔۔

باقی یہ سارا فیصلہ عدالت میں ایسے ہی اڑ جانا ہے جیسے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کا فیصلہ ۔۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ابے نسواری ، تیرے خیال میں اس بیان حلفی کے مندرجات کو پڑھ کر دستخط کرنے والا اپنی ذمہ داری سے بری ہوجاتا ہے ؟ تیرے خیال میں اس فراڈ کی ذمہ داری کے لیے الیکشن کمیشن اکاؤٹنٹ کو جیل میں ڈالے گا ؟ بوسری کے پیداواری اخروٹ، دستخط کرنے سے بیان کی ساری ذمہ داری دستخط کرنے والے پر آتی ھے ۔ پارٹی کے فنڈز کی خردبرد کا ذمہ دار پارٹی لیڈر نہیں ہوگا تو کیا آفیس چپراسی ہوگا ۔ کوئ شک نہیں کہ تم لوگ پکے کاذب ہو ۔
 
او جاہل پہلے تو یہ بیان حلفی ہے ہی نہیں ۔۔۔ بیان حلفی یہ ہے کہ میں محمد شہباز شریف ولد محمد شریف یہ اقرار کرتا یوں اور یقین دہانی کراتا ہوں کہ میرا چور بھائی علاج کرانے کے بعد واپس اجائیگا۔۔

جبکہ ڈکلیئریشن سرٹیفیکیٹ میں یہ لکھا ہوتا کہ میں بطور پارٹی لیڈر اور میری علم کے مطابق کہتا ہوں ۔۔ یعنی جو اسے اکاؤنٹنٹ نے کہا ہوتا ہے۔۔۔ عمران اپنی پارٹی کے اکاؤنٹس تو خود بناتا ہے نہ چیک کر سکتا ہے۔۔

لیکن پٹواری اور ایک بھینس کیساتھ بحث کرنا ایک جیسے ہے۔۔ یہ باتیں پٹواریوں کے سمجھنے کی ہیں ہی نہیں ۔۔ کہ انہیں ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ نواز شریف اور شہباز شریف ایک نمبر کے جھوٹے اور چور ہیں باقی کیا سمجھنا؟
 
بوسری کے ، ڈکلریشن کا مطلب ہی ڈکلیر کرنا ہوتا ہے کہ جو معلومات اور مندرجہ ذات ہیں ، درست ہیں اور ان کی ذمہ داری لیتا ہوں ۔

ورنہ الیکشن کمیشن کسی کو بھی غلط بیانی پر سزا نہیں دے سکتا ۔

ویسے بھی کوکینی ھمیشہ اپنی لاعلمی کا رونا پیٹتا رھتا ہے ، اور یہی مکر اب بھی کررھا ہے ۔

اپنے دو ذاتی اکاؤنٹس کے بارے میں بھی اپنے ہی دستخطوں سے جھوٹ بیان کرتا رھا ۔

نسوار آج پھر ناک میں چڑھا کر پوسٹ لکھنے بیٹھ گیا ہے ۔
 
شکر ہے جاہل نے بیان حلفی کی بجائے ڈکلیئریشن کہہ دیا۔۔

اور جاہل دماغ ڈکلیئر یشن ذاتی حیثیت میں دینا ایک چیز ہے جیسے الیکشن کمیشن کے فارم پہ دیتے ہیں اور بطور پارٹی چیئرمین دوسری چیز۔

اور دوسرا یہ کہ آڈٹ رپورٹس کی ڈکلیریشن کو کوئی جب دستخط کرتا ہے وہ اکاؤنٹس اور اکاؤنٹٹ کے کہنے پہ یہ کہتے ہوئے کرتا ہے کہ میری علم کے مطابق ۔۔

اسمیں کوئی غلط بیانی نہیں آتی جاہلوں کے سردار ۔۔ اور جب کیس عدالت میں آجائیگا تو یہ باتیں تمھیں تب سمجھ آئینگی اب تو مٹھائیاں کھا۔۔۔

تم وی پاگل گجر تو نہیں ؟
 
نسواری پچکاری ، تیرا کیا خیال ھے ، الیکشن کمیشن اکاؤٹنٹ کو جیل میں ڈالے گا ۔

پھدو ، ایک انگریزی کی کہاوت ھے

The buck stops there.

اگر کوکینی کو چھوڑ دیتے ہیں تو پھر کسی کو بھی نہیں پکڑ سکتے ۔

ڈکلیریشن فورم ایک قانونی دستاویز ھے ، جھوٹ نہیں بھرا جاسکتا اور نہ ہی الزام دوسروں پر دیا جاسکتا ہے

ایڈیٹ نسواری۔
 
تیرے جاہل کا کھا چٹا ہی رہیگا۔۔

تمھیں پتا چکا ہے کہ تیری بکواس کی کوئی اہمیت نہیں اسلیے ادھر ادھر کی ہانکنا شروع کر دی۔۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے جاہل کا کھا چٹا ہی رہیگا۔۔

تمھیں پتا چکا ہے کہ تیری بکواس کی کوئی اہمیت نہیں اسلیے ادھر ادھر کی ہانکنا شروع کر دی۔۔

ظاھر ہے تیری ٹوکری اٹک گئ ھے ۔ جواب ہوتا تو دیتا ۔ اب سارا الزام جلدی جلدی مافیا پہ ڈال دے ۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ظاھر ہے تیری ٹوکری اٹک گئ ھے ۔ جواب ہوتا تو دیتا ۔ اب سارا الزام جلدی جلدی مافیا پہ ڈال دے ۔

چل جاہل تجھے ڈکلیریشن اور بیان حلفی کا علم نہیں تھا اور ایسے اڑ رہے تھے ۔۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ابے نسواری ، تیرے خیال میں اس بیان حلفی کے مندرجات کو پڑھ کر دستخط کرنے والا اپنی ذمہ داری سے بری ہوجاتا ہے ؟ تیرے خیال میں اس فراڈ کی ذمہ داری کے لیے الیکشن کمیشن اکاؤٹنٹ کو جیل میں ڈالے گا ؟ بوسری کے پیداواری اخروٹ، دستخط کرنے سے بیان کی ساری ذمہ داری دستخط کرنے والے پر آتی ھے ۔ پارٹی کے فنڈز کی خردبرد کا ذمہ دار پارٹی لیڈر نہیں ہوگا تو کیا آفیس چپراسی ہوگا ۔ کوئ شک نہیں کہ تم لوگ پکے کاذب ہو ۔
تیری تربیت میں بھی کچھ کثر رہ گئی تھی باقی تعلیم نے پوری کردی ۔ کھاتوں کے بارے میں بیان حلفی نہیں دیا جاتا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیری تربیت میں بھی کچھ کثر رہ گئی تھی باقی تعلیم نے پوری کردی ۔ کھاتوں کے بارے میں بیان حلفی نہیں دیا جاتا

جگروٹ ، ذاتی اکاؤنٹس کے بارے میں اپنے ھاتھوں سے جھوٹا بیان حلفی جمع کروانے والا صادق اور امین نہیں ، گمراہ اور افینی ہوتا ہے ۔ ججمنٹ کو پڑھ ۔ ایک سے زیادہ دستخط اور ایک سے زیادہ بیان جمع کرواچکا ہے ۔ اگر واقعی سچ جاننے کا تجسس ہے تو اکبر بابر کے درجنوں انٹرویو دیکھ لے ۔ اب یوتھیا
اس مخلص اور ایماندار بندے کو بھی گندا کرنا چاھتے ہیں ۔

نسواری نہ بن ، بندہ بن

knownunknown

MPA (400+ posts)
How come a parry chairman is responsible for overseeing incoming/outgoing funds? It should be the person who is managing the finances of the party.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
جگروٹ ، ذاتی اکاؤنٹس کے بارے میں اپنے ھاتھوں سے جھوٹا بیان حلفی جمع کروانے والا صادق اور امین نہیں ، گمراہ اور افینی ہوتا ہے ۔ ججمنٹ کو پڑھ ۔ ایک سے زیادہ دستخط اور ایک سے زیادہ بیان جمع کرواچکا ہے ۔ اگر واقعی سچ جاننے کا تجسس ہے تو اکبر بابر کے درجنوں انٹرویو دیکھ لے ۔ اب یوتھیا
اس مخلص اور ایماندار بندے کو بھی گندا کرنا چاھتے ہیں ۔

نسواری نہ بن ، بندہ بن

اس طرح تو پاکستان کے سارے اداروں کے سربراہ اور چارٹرڈ اکاونٹینٹس جیل چلے جائیں گے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس طرح تو پاکستان کے سارے اداروں کے سربراہ اور چارٹرڈ اکاونٹینٹس جیل چلے جائیں گے

جھوٹوں کو جیل میں ہونا چاھیے ، لیکن جو لوگ پچھواڑے سے دستخط کرتے ہیں ، انہیں وزیر اعظم ھونا چاھیے ۔