الیکشن کمیشن کے ملازمین کو پچاس ہزار فی کس کی عیدی

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
FRaj-UqVEAAwA9e

https://twitter.com/x/status/1519582218578014209
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تحفہ بلدیاتی انتخابات کینسل کرنے کے لیۓ ہیں، باقی کی اقساط آنے والے ایلکشن سے پہلے ادا کی جائیں گی۔
پاکستان میں جس کا جتنا پھدو لگا ہوا ہے اتنا ہی وہ کھا رہا ہے
مورکھ ہیں جو اپنی مدد آپ نہیں کرتے…...اب اس میں کیا ?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تحفہ بلدیاتی انتخابات کینسل کرنے کے لیۓ ہیں، باقی کی اقساط آنے والے ایلکشن سے پہلے ادا کی جائیں گی۔
یہ ڈرامے بازی اب چل نہیں پائے گی۔ عید کے بعد ہی یہ عیدی ان سے سود سمیت وصول کر لی جائے گی۔
وہ زمانے گئے جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
This is bribe not eidi.
Khata hai tou khilata bhi tou hai.
Wah Bajway tu ne ganda system phir install kar diya.

Official bribing ... wafadaiyan khariyna hay yah bhi ... or jis mulk main sab bikta ho tu wahan tu kiya hi bat hay ...

This is Pakistan, here, you hire a Judge instead of a lawyer and you also buy the vote counters, instead of voters. Yes, we have an advanced system in place which makes corruption easier than squeezing a lemon.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہیں جی ان حرام خوروں کی حلقہ بندیاں جو قوم جلد ہی ان حلق سے نکالے گی
جی ذرا حکومت وقت سے یہ سارے اینکر وجہ تو پوچھیں اس ’’نوازش‘‘ کی، لیکن میرا خیال ہے کہ

عالم تمام حلقہِ حرامِ خیال ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں جس کا جتنا پھدو لگا ہوا ہے اتنا ہی وہ کھا رہا ہے
مورکھ ہیں جو اپنی مدد آپ نہیں کرتے…...اب اس میں کیا ?
کھائی جا رہا ہے، کھلائی جارہا ہے، لگائی جا رہا ہے، سمیٹی جارہا ہے، بھجوائی جارہا ہے

نہیں آرہا، تو صرف پکڑائی نہیں آرہا۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کھائی جا رہا ہے، کھلائی جارہا ہے، لگائی جا رہا ہے، سمیٹی جارہا ہے، بھجوائی جارہا ہے

نہیں آرہا، تو صرف پکڑائی نہیں آرہا۔
ہاں نہیں تو اور کیا؟….
تم بھی حسد کی بجاے اپنی حالت سنوارنے کے لیے
کچھ جدو جہد ہی کرلو ؟ خدا نے بھی کسی کی حالت
نہیں بدلی جسے خود اپنی حالت بدلنے کا خیال نہ ہو ?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں نہیں تو اور کیا؟….
تم بھی حسد کی بجاے اپنی حالت سنوارنے کے لیے
کچھ جدو جہد ہی کرلو ؟ خدا نے بھی کسی کی حالت
نہیں بدلی جسے خود اپنی حالت بدلنے کا خیال نہ ہو ?
ہم جیسے تو واردات سے پہلے اندر ہوجاتے ہیں۔ تمھیں تو معلوم ہی ہوگا کہ پاکستان میں قانون کی پکڑ بہت سخت ہے، ہمارے لیول کے چوروں کے لیئے۔