الیکشن کیلئےالٹی میٹم،عمران خان کا 14 اگیست کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1555868356422647810
b112690e-b6b1-4ad5-8344-297f103d2503.jpg


597a2aa7-f23f-4bd0-b589-673a220153ab.jpg


350b5556-a61c-4031-af91-60ba3e31f2e5.jpg


64a1d7d9-9c00-4801-859d-4cabb4914766.jpg


b91d885f-2d3e-4ea1-900f-e05522316576.jpg
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا بک رہا ہے اگلے سال کے الیکشن تک پی ٹی آئی کی مقبولیت کم ہوئی نا ہوئی، حکومت اس غیر مقبولیت کے پاتال سے ضرور نکل جائے گی۔
اگلے سال پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں پھوٹ رہی ہیں؟ کھوچل بغض عمرانی
 

Analysis2021

MPA (400+ posts)
کیا بک رہا ہے اگلے سال کے الیکشن تک پی ٹی آئی کی مقبولیت کم ہوئی نا ہوئی، حکومت اس غیر مقبولیت کے پاتال سے ضرور نکل جائے گی۔


ملک کی خوشحالی کے لئے غربت کو مٹانا ہوتا ہے غریب کو نہیں۔

قرضہ ملنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ملک کی معیشت مضبوط ہوئ ہے اس سے یہ لوگ مزید لوٹے خریدیں گے ، اداروں کو خریدینگے۔ عوام کو کچھ نہیں ملنا۔ جس طرح پچھلے قرضے کھا گۓ یہ بھی کھا لیں گے۔

جیسا گھروں میں اصول ہوتا ہے آمدنی روپیہ خرچہ آٹھنی ہوتا ھے وہی ترقی کرتے ہیں اور جہاں آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ ہوتا ہے وہ گھربدحالی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ملک بھی ایسے نظام پر چلتے ہیں۔ اورسیس پاکستانیوں تو اس حکومت نے ویسے ہی ناراض کیا ہوا ہے ان کے ووٹ کا حق چھین کر ان کی فنڈنگ کو ممنوعہ قرار دیکر۔ وہ نہ خود انویسٹ منٹ کریں گے آگے نہ کسی غیر ملکی کو مشورہ دینگے۔ جب کرپشن کو حلال اور مجرموں کو حکومت میں وزارت دو گے تو کون یہاں کاروبار کرے گا۔

اس وقت ملک کی معیشت دو مہینے تک چل سکتی ہے اس کے بعد اگر کچھ نہ ملا تو ملک کو ڈیفالٹ کر جائے گا۔ قرض لے کر چھ سے آٹھ مہینے چلا لوگے۔ پھر کون قرض دیگا ویسے بھی اس حکومت کو کوئ منہ نہیں لگاتا۔ آرمی چیف کو ہی بات کرنی پڑتی ہے۔
 

sardar388

Senator (1k+ posts)
Lol, on what basis can he given an 'ultimatum'? What authority does he have?
It is pretty convenient to chose 14th august because it will easy to pull a crowd. I think people are getting fed up with IK's theatrics, all in an effort to return to power.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اُم ِّحریم، ھور اُسکی ناجائز بچّوں کی انوکھی واردات تو دیکھو ۔ ۔ ۔
نیب میں 50 کروڑ کی چوری پر نہ کوئی کیس، نہ کوئی پکڑ،،،،،،مگر
معصوم اوور سیز کے چھوٹے چھؤٹے چندے جنکی کُل مالیّت صرف دو کروڑ روپے بنتی
اُسکی پارٹی سربراہ نا اہل،،پارٹی کالعدم،،،اور پارٹی سبراہ کے لئے پھانسی کی سزا تجویز

ھے ناں اُمِّ حریم کی بنانا رپبلک آ پاکستان،،،اور
باجوے حرامزاے کی ایسٹ انڈیا کمپنی کی منفرد واردات

 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pora Mulk hi kisi annay typest k hawlay ha last 4 months se..Jahan jahan fingers chalti ha type karta jata ha..
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اُم ِّحریم، ھور اُسکی ناجائز بچّوں کی انوکھی واردات تو دیکھو ۔ ۔ ۔
نیب میں 50 کروڑ کی چوری پر نہ کوئی کیس، نہ کوئی پکڑ،،،،،،مگر
معصوم اوور سیز کے چھوٹے چھؤٹے چندے جنکی کُل مالیّت صرف دو کروڑ روپے بنتی
اُسکی پارٹی سربراہ نا اہل،،پارٹی کالعدم،،،اور پارٹی سبراہ کے لئے پھانسی کی سزا تجویز

ھے ناں اُمِّ حریم کی بنانا رپبلک آ پاکستان،،،اور
باجوے حرامزاے کی ایسٹ انڈیا کمپنی کی منفرد واردات




چلو چلو کولمبو چلو....... رانا ٹُنگا سے پھینٹی اور آگ لگانے کے داؤ پیچ سیکھنے

اے مرد مجاہد جاگ ذرا اب وقتِ "فی النّار" ہے آیا