الیکشن کمیشن کے ڈی جی آئی ٹی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کو بتایا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں بائیومیٹرک شناخت کا نظام ہی نہیں ۔۔۔
اور اس کے بٹن میں ایلفی ڈال کر مشین کو غیرفعال بنایا جاسکتا ہے۔
اور اس کے بٹن میں ایلفی ڈال کر مشین کو غیرفعال بنایا جاسکتا ہے۔
الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں بائیومیٹرک شناخت کا نظام نہیں، ڈی جی آئی ٹی الیکشن کمیشن
ٹینڈر کے بغیر ایک مشین لاکر سامنے رکھ دی گئی، الیکٹرانک ووٹنگ وزیراعظم کا نہیں الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، سینیٹر مصطفیٰ نواز
urdu.geo.tv