الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل مؤخر

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان کے بات شروع کرنے پر اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا۔

اس موقع پر بابر اعوان نے اسپیکر اسد قیصر سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل مؤخر کرنے کی استدعا کی۔

بابر اعوان نے کہا کہ اپوزیشن اس بل پر آپ سے بات کرنا چاہ رہی ہے اس لیے اسے مؤخر کر دیا جائے۔

اسپیکر نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے بل کو مؤخر کر دیا۔

اس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ جو کھلاڑی ہوتا ہے جب وہ میدان میں چلتا ہے تو ہر چیز کے لیے تیار ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گراؤنڈ میں موجود کھلاڑی کہتا ہے کہ جو مخالف کرے گا، میں اس سے بہتر کروں گا۔

ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ وزیرِ اعظم صاحب اتنی ملاقاتیں کر رہے ہیں، کوئی پریشانی تو نہیں؟

وزیرِ اعظم عمران خان نے صحافی سے الٹا سوال کر لیا کہ کون ملاقاتیں کر رہا ہے؟​

Last edited by a moderator:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان کے بات شروع کرنے پر اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا۔

اس موقع پر بابر اعوان نے اسپیکر اسد قیصر سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل مؤخر کرنے کی استدعا کی۔

بابر اعوان نے کہا کہ اپوزیشن اس بل پر آپ سے بات کرنا چاہ رہی ہے اس لیے اسے مؤخر کر دیا جائے۔

اسپیکر نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے بل کو مؤخر کر دیا۔

اس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ جو کھلاڑی ہوتا ہے جب وہ میدان میں چلتا ہے تو ہر چیز کے لیے تیار ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گراؤنڈ میں موجود کھلاڑی کہتا ہے کہ جو مخالف کرے گا، میں اس سے بہتر کروں گا۔

ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ وزیرِ اعظم صاحب اتنی ملاقاتیں کر رہے ہیں، کوئی پریشانی تو نہیں؟

وزیرِ اعظم عمران خان نے صحافی سے الٹا سوال کر لیا کہ کون ملاقاتیں کر رہا ہے؟

Lagta hai k Govt k numbers pooray dek kar Opposition bhi torhi bht bargaining karna chahti hai. ?
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
نمبر پورے ہوتے تو کبھی مؤخر نہ کرتے ، اپوزیشن تو ہمیشہ شور کرتی ہے اب نیا کیا ہے؟؟
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
اتنا اہم اجلاس بار بار بلانا مذاق نہیں ہے ، اتنی ٹھگ و دو کے بعد بھی نمبر پورے نہیں ہوۓ ، عمران خان کو پیک اپ کرلینا چاہیے
 
Roast King

MPA (400+ posts)

image.png
 
Shazi ji

That is not good for current set up ,,, it must hv created some panic among khan corridors
Seems not at same page anymore
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
نمبر پورے ہوتے تو کبھی مؤخر نہ کرتے ، اپوزیشن تو ہمیشہ شور کرتی ہے اب نیا کیا ہے؟؟
no this is not the issues

Itehadi jamatain be Noooroo ke Tara Choori kay vote pai he yaqeen rakhti hai

like MQM etc
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
It gives an impression that govt allies are not with them or partially with them but at the same time it calm down the opposition propaganda that govt is bulldozing everything, babar Awan said to postpone so there might be something.
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Free and fair elections don’t suit the “thugs” sitting in the Parliament, if voting is done through EVM, most of them will lose.
They have got 25-35 thousand fake votes in each constituency, it’s called science of electable, in the presence of EVM those fake votes are dead and buried.
Rest of the puzzle, you figure out yourself.