الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر دباؤ نہ ڈالا جائے،الیکشن کمیشن

8ecpdabaao.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر مداخلت نہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کو ای وی ایم ٹیکنالوجی کا ادراک نہیں اس لیے غیر ذمہ دارانہ بیانات سامنے آرہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو پریشرائز کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، الیکشن کمیشن بغیر کسی دباؤ کے اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری پوری کرے گا۔

https://twitter.com/x/status/1474388734808309764
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے 2023ء میں عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے کروانے کا اعلان کیا لیکن حکومت تجربے کیلئے 50 مشینیں بھی نہیں دے رہی، وزیر شبلی فراز کہتے ہیں کہ واضح خصوصیات طے کریں، مشینیں لے لیں۔

ترجمان ای سی پی کا کہنا ہے تجرباتی استعمال کیلئے 17 دسمبرکو ووٹنگ، گنتی اور دوبارہ گنتی کی خصوصیات کی حامل 50 مشینیں مانگی گئیں، لیکن تاحال خط کا کوئی جواب ہی نہیں ملا۔

تاہم اس حوالے سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کمیشن تو مشین کی درکار خصوصیات بتانے کو ہی تیار نہیں، الیکشن کمیشن بتائے کون سی مشین چاہئے اور اس میں کیا ہونا چاہئے، جو مشین ہم نے بنائی ہیں وہ چاہیئے تو ہم سے مشینیں لے جائیں۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

تم لوگوں پر دباو کے ساتھ کچھ اور بھی ڈالا جائے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
"ہم حرامخوروں پر کوئی کام ایمانداری سے
کرنے کے لیے دباؤ نہ ڈالا جائے"-
??الیکشن کمشن وف نواز زرداری شیطان