الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک ہوسکتی ہے، الیکشن کمیشن نے خدشہ ظاہر کردیا

evm12211.jpg

الیکشن کمیشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ہیک اور جام ہوسکتی ہے، کمیشن کا کہنا ہے کہ اسی نقص کی وجہ سے بعض ممالک میں اس کے استعمال پر پابندی عائد ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر تاج حیدر کی زیر صدارت پارلیمانی امور کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت الیکشن کمیشن کے دیگر امور زیر بحث آئے۔

اجلاس کے دوران سیکریٹری الیکشن کمیشن نے ای وی ایم مشین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم کے ہیک ہونے اور جام ہونے کا خطرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ای وی ایم کے نقائص اور خدشات کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں، اسی نقص کے باعث بعض ممالک میں ای وی ایم پر پابندی عائد ہے، یہی وجہ یے کہ ای وی ایم کے استعمال کے لیے اتفاق رائے ضروری ہے۔

رکن کمیٹی کامران مرتضی نے سوال کیا کہ الیکشن کمیشن نے حکومت کو پہلے کیوں نہیں بتایا کہ ای وی ایم مشینوں پر اتنا خرچہ آتا ہے؟ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے اس کے جواب میں کہا کہ حکومت ہم سے پوچھتی تو ضرور بتاتے۔

الیکشن کمیشن حکام نے سینیٹ کمیٹی کو چاروں صوبوں میں ڈور ٹو ڈور رجسٹریشن کے حوالے سے بریفنگ دی، اجلاس میں رکن کمیٹی فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ پڑھے لکھے پنجاب میں جینڈر گیپ سب سے زیادہ ہے۔

بلوچستان کے ارکان سینیٹ نے ووٹ رجسٹریشن سے متعلق تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں خواتین کے شناختی کارڈ نہیں بنائے جا رہے، اس مسئلے کے حل کے لئے نادرا حکام کو طلب کیا جائے۔

سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ ہمیں بار بار کہا گیا کہ نادرا کو نہ بلائیں لیکن ایک ایک منٹ پر نادرا سے متعلق سوال پیدا ہو رہا ہے، نادرا کو بلانا چاہیئے تھا، لیکن جو نوٹیفکیشن دیا گیا تھا اس میں نادرا کو نہ بلانے کی ہدایت تھی، میں چیئرمین سینیٹ سے اس معاملے پر بات کروں گا۔

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

الیکشن کمیشنر کی تشریف لال ہو سکتی ہے اگر اگلا الیکشن اپوزیشن نہ جیتی
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
EVM per sawal hogayee, but sara din dhandli dhandli chillanay walon nay ye nahi poochs election comission se kay 2018 may dhandli hui ya nahi.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
evm12211.jpg

الیکشن کمیشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ہیک اور جام ہوسکتی ہے، کمیشن کا کہنا ہے کہ اسی نقص کی وجہ سے بعض ممالک میں اس کے استعمال پر پابندی عائد ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر تاج حیدر کی زیر صدارت پارلیمانی امور کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت الیکشن کمیشن کے دیگر امور زیر بحث آئے۔

اجلاس کے دوران سیکریٹری الیکشن کمیشن نے ای وی ایم مشین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم کے ہیک ہونے اور جام ہونے کا خطرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ای وی ایم کے نقائص اور خدشات کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں، اسی نقص کے باعث بعض ممالک میں ای وی ایم پر پابندی عائد ہے، یہی وجہ یے کہ ای وی ایم کے استعمال کے لیے اتفاق رائے ضروری ہے۔

رکن کمیٹی کامران مرتضی نے سوال کیا کہ الیکشن کمیشن نے حکومت کو پہلے کیوں نہیں بتایا کہ ای وی ایم مشینوں پر اتنا خرچہ آتا ہے؟ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے اس کے جواب میں کہا کہ حکومت ہم سے پوچھتی تو ضرور بتاتے۔

الیکشن کمیشن حکام نے سینیٹ کمیٹی کو چاروں صوبوں میں ڈور ٹو ڈور رجسٹریشن کے حوالے سے بریفنگ دی، اجلاس میں رکن کمیٹی فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ پڑھے لکھے پنجاب میں جینڈر گیپ سب سے زیادہ ہے۔

بلوچستان کے ارکان سینیٹ نے ووٹ رجسٹریشن سے متعلق تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں خواتین کے شناختی کارڈ نہیں بنائے جا رہے، اس مسئلے کے حل کے لئے نادرا حکام کو طلب کیا جائے۔

سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ ہمیں بار بار کہا گیا کہ نادرا کو نہ بلائیں لیکن ایک ایک منٹ پر نادرا سے متعلق سوال پیدا ہو رہا ہے، نادرا کو بلانا چاہیئے تھا، لیکن جو نوٹیفکیشن دیا گیا تھا اس میں نادرا کو نہ بلانے کی ہدایت تھی، میں چیئرمین سینیٹ سے اس معاملے پر بات کروں گا۔

Kaesae its not connected to net has no blue tooth connection its a stand alone calculator ipad
 
Allama G

Minister (2k+ posts)
Cannot be hacked because it's not connected to any network so not accessible. But it can be compromised ( taken away) or jammed
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
الیکشن کمیشن کا دل و دماغ ہیک ہو چکا ہے۔۔۔ ہیک تو بنک اکاؤنٹ بھی ہو سکتا ہے پھر یہ خبیث بابے بنک اکاؤنٹ کیوں بناتے ہیں؟
اور چوری تو ڈبے بھی ہو سکتے ہیں پھر یہ ڈبے کیوں رکھتے ہیں؟ گاڑی کے بریک فیل ہو سکتے ہیں تو کیا گاڑی چلانا چھوڑ دیا جائے ۔۔ مطلب نقصان کا خدشہ تو ہر جگہ ہوتا ہے تو وہ کام ہی چھوڑ دیا جائے؟

ویسے اس مشین کے ہیک ہونے کے چانسز کم ہیں۔