امام دین کافر ہوگیا | Imam Deen Kafir Ho Gaya

الله تعالیٰ تمام مخلوقات کا خالق، مالک اور رازق ہے اور اسی طرح ہمارے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم رحمت العالمین اور محسن انسانیت ہیں

ہم نے اپنی تنگ نظری سے الله تعالیٰ اور نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کو صرف مسلمانوں تک محدود کر دیا ہے

ہمیں اس تنگ نظری سے باہر نکلنا ہے اور سب انسانوں کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھنا ہے

کوئی بد کردار مسلمان کسی با کردار غیر مسلم سے محض اس لیے بہتر نہیں ہو سکتا ہے کہ وہ مسلمان ہے - بے شک نام کا ہی سہی

نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے فتح مکہ کے بعد اپنے آخری خطبے میں واضح الفاظ میں فرمایا تھا کہ

سنو تمہارا رب ایک ہے. کسی عربی کو عجمی پر کوئی فوقیت نہیں اور نہ ہی کسی عجمی کو کسی عربی پر کوئی فضیلت ہے۔ نہ کوئی کالا کسی گورے سے بہتر ہے اور نہ گورا کالے سے۔ نہ کوئی امیر کسی غریب سے بہتر ہے اور نہ ہی کسی بڑے کو چھوٹے پر کوئی فوقیت. اچھا وہی ہے جو تقویٰ اختیار کرتا ہے اور اچھے کام کرتا ہے

اس قدر آفاقی پیغام کو بھلا کر ہم کہاں بھٹک رہے ہیں؟؟؟؟؟
 
yahya.khan

Minister (2k+ posts)
راشد فاروق صاحب .
مجھے یہ بھی بتا دیں کہ اگر کوئی مسلمان کسی پادری سے یہ پوچھے کہ وہ جنّت میں جاے گا یا عیسائی تو اس کا کیا جواب ہو گا
 
Last edited:

yahya.khan

Minister (2k+ posts)
راشد فاروق صاحب .
آپ اچھا لکھتے ہیں
بہتر ہو گا کہ مذہب کے معملات سے دور ہی رہیں.
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)

آپ نے اگر میری ساری بات کا مفہوم ، نبی پاک pbuhکا کسی مولوی سے موازنا سمجها هے.. تو حیف هے میرے لکهنے پر، اور آپ کے سمجهنے پر

چرچ کے پادری کو روٹی کا طعنه کوی نهی دیتا، یه چلن صرف همارے هاں پایا جاتا هے..آپ ویسے دیتے کیا هیں محلے کی مسجد کے امام کو؟ تین وقت کی روٹی ، اور ایک عد د پرانی ساعیکل ؟ جمعے کی نماز میں، سوچ بچار کے بعد جو پانچ روپے کا نوٹ هم دیتے هیں ، اس سے مسجد بهی چلتی هے اور امام کا چولهه بهی..

خیر جانے دیجیے آپ.

high profile earns high income. so what is the status of a person who issues the certificates of heaven or hell??? only bread of three times a day......????? a person who himself is on the behalf of others to take bread can have opinions.???

may b i misunderstand what u wrote but usually ppl use this tactic that they present an event from sunnah to prove themslves right.
 
Petrolhead

Minister (2k+ posts)
Jab Musalmaan apney gher key sab sey zyada nakara bacchay ko molvi banayen gey tu yehi hoga. Jo kuch na ker sakey usey Molvi ya teacher bana do. Jis qom ka yeh attitude ho us k saath yehi hoga.
 
uetian

Senator (1k+ posts)
truck_of_likes_fb_2537575.jpg

جب مسلمان کی عقیدے میں فرق آجاتا ہے تو اللہ اس کو اپنے قریب نہیں انے دیتا اور شیطان اس کے دل میں ہزاروں وسوسے پیدہ کرتا ہے
حق بالکل واضح اور عیاں ہے، عظمتِ اسلام پر دلالت کرنے والی نشانیاں لا تعداد اور بے شمار ہیں، جبکہ ان کافروں کے شرک و کفر کو پاش پاش کرنے کیلئے پیش کئے جانے والے دلائل سے کوئی عقلمند اختلاف نہیں کرسکتا ، فطرتِ سلیم اور عقلِ سلیم دونوں اس قسم کی عبادات اور اللہ وحدہ لاشریک کو چھوڑ کر کسی اور کو اپنا رب ماننے سے یکسر انکار ی ہیں ، اللہ تعالی نے انکے لئے دلائل کے انبار لگا دئے ہیں، اور ان پر حجت قائم کردی ہے، اسکے باوجود بہت سے لوگ کفر پر بضد ہیں، یہی بات ہے کہ لوگوں کی اکثریت کافر و مشرک پاؤ گے، نہ کہ شکر گزار اور موحّد۔

ہم چاہے کسی انسان پر جتنا بھی محبت قربت اور ترس کا اظہار کریں لیکن یہ سب کچھ ایک ماں سے زیادہ نہیں ہوسکتا جو وہ اپنے بچے کے لئے کرتی ہے
روایت " اللہ تعالی کی اپنی مخلوق سے محبت ؛ والدہ کی اولاد سے محبت سے ستر گناہ زیادہ ہے" کی قرآن و سنت میں کوئی اصل نہیں، اس لئے کہ اللہ تعالی ظالموں، فاسقوں ، اورکافروں سے محبت نہیں کرتا، تو ہم کیسے اللہ تعالی کیلئے تمام مخلوقات کیلئے عمومی محبت ثابت کریں، حالانکہ اکثریت بھی انہیں لوگوں کی ہے؟! ہاں اللہ تعالی احسان کرنے والوں، پرہیز گار، توبہ کرنے والوں، پاک صاف رہنے والوں، صبر کرنے والوں، توکل کرنے والوں، عدل و انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے، اللہ تعالی نے اپنی مخلوق میں سے ان لوگوں کیلئے اپنی محبت ثابت کی ہے، اور یہ لوگ اپنی کیفیت کے مطابق موحدین ہی ہوسکتے ہیں، مشرک نہیں ہوسکتے۔

انہوں نے خود اپنی مرضی سے اسلام کے مقابلے میں کفر اختیار کیا، ہماری مراد میں وہ لوگ یہاں شامل نہیں ہیں جنہیں دعوتِ اسلام نہ پہنچنے کی وجہ سے قابلِ عذر سمجھا گیا ہے، ہم ایک سوال پوچھتے ہیں: ان لوگوں کا کیا حال ہے جو اسلام کے متعلق مطالعہ کرچکے ہیں،اور انہیں اسلام کی دعوت بھی پہنچ چکی ہے، وہ اپنے ہم مذہب ہزارو ں لوگوں کو دینِ اسلام قبول کرتے ہوئے دیکھ چکے ہیں، کروڑوں افراد اس دین کے ماننے والے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے نبی ہونے کی واضح نشانیاں اور دلائل اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں، آپکی دعوت ، اعجازِ قرآن اور قرآن کی صداقت جان چکے ہیں، کئی مناظرے سن چکے ہیں جس میں اسلام کے مد مقابل مُناظرکو لگام دی گئی اور انکے شبہات کا ازالہ کیا گیا، لیکن اس سب کے باوجود اسلام قبول نہیں کرتے، اپنے لئے اسلام کو دین نہیں مانتے، بلکہ کئی بلین افراد اپنی بنائی ہوئی صلیب کی عبادت پر راضی ہیں، یا خود تراشے ہوئے بتوں کی پوجا کرنے پر قائم ہیں، یا اپنے ہاتھوں سے لیپائی کی ہوئی قبروں پر گرے ہوئے ہیں، یا اللہ وحدہ لاشریک کو چھوڑ کر ایک گائے کی عبادت میں مصروف ہیں۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ!!

حق بالکل واضح اور عیاں ہے، عظمتِ اسلام پر دلالت کرنے والی نشانیاں لا تعداد اور بے شمار ہیں، جبکہ ان کافروں کے شرک و کفر کو پاش پاش کرنے کیلئے پیش کئے جانے والے دلائل سے کوئی عقلمند اختلاف نہیں کرسکتا ، فطرتِ سلیم اور عقلِ سلیم دونوں اس قسم کی عبادات اور اللہ وحدہ لاشریک کو چھوڑ کر کسی اور کو اپنا رب ماننے سے یکسر انکار ی ہیں ، اللہ تعالی نے انکے لئے دلائل کے انبار لگا دئے ہیں، اور ان پر حجت قائم کردی ہے، اسکے باوجود بہت سے لوگ کفر پر بضد ہیں، یہی بات ہے کہ لوگوں کی اکثریت کافر و مشرک پاؤ گے، نہ کہ شکر گزار اور موحّد۔

تیسری بات:
" اللہ تعالی کس طرح راضی ہے کہ اسکی اکثر مخلوق جہنم میں جائے؟"کے جواب میں ہم کہیں گے کہ : اللہ تعالی کو انکا کفر کرنا ہرگز پسند نہیں ، نہ ہی ان سے صادر ہونے والے کفریہ کام اسے اچھا لگتا ہے، لیکن انہوں نے خود اپنےلئے اسے پسند کیا، اسی لئے اللہ عز وجل نے اپنی کتابِ کریم میں کافروں کے کفر کوپسند نہ کرنے کی صراحت کی ہے، فرمایا:

( إِنْ تَكْفُرُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنكُمْ وَلا يَرْضَى لِعِبَادِهِ الْكُفْرَ وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ لَكُمْ )

ترجمہ: گر تم کفر کرو تو اللہ تعالی تم سے بالکل بے نیاز ہے، وہ اپنے بندوں کیلئے کفر پسند نہیں کرتا، اور اگر تم اسکا شکر ادا کرو تو یہ تمہاری طرف سے اسکا پسندیدہ کام ہے

truck_of_likes_fb_2537575.jpg
 
realitycheck

Senator (1k+ posts)
brother , its not very bad , Yes we need more freedom of expression in Pakistan. Israel and Pakistan are the only 2 countries in the world

which were made in the name of religion. I am sure there is no "Hoodbhoys" and "Parachas" in Israel. Any way as Muslims believe in a

book and its written in that book that shirk is the only "act" which is unforgivable. Therefore, Muslims believe that some Jews and some

Christians might to go "Jannah" but fire worshipers and idol worshipers will not. Thats our believe.

راشد بھائی ... بس آج سے تو بھی کافر اور سیکولر ہو گیا ہے ....کنفرم

مسلمان برہمن تجھ سے دور رہیں گے
تیرے تھریڈ کو پڑھ لیں گے لیکن اسکو ہاتھ لگا کر ڈیس لایک بھی نہی کریں گے .... لائک تو دور کی بات

اس ڈر سے.....کہ کہیں وہ بھی کافر نا ہو جایں
 
Darvesh

MPA (400+ posts)
high profile earns high income. so what is the status of a person who issues the certificates of heaven or hell??? only bread of three times a day......????? a person who himself is on the behalf of others to take bread can have opinions.???

may b i misunderstand what u wrote but usually ppl use this tactic that they present an event from sunnah to prove themslves right.

ویسے تو ڈاکٹر بهی آپریشن کے لیے دعاوں کی بجاے پیسوں کو فوقیت دیتا هے..پروفیسر بهی کلاس میں قدم ، اچهی تنخواه کی یقین دهانی کے بعد هی اتارتے هیں..مگر هاں جون کی تپتی دهوپ میں پیدل آے ، بچوں کے قاری صحب کو پانچ سو کا نوٹ دیتے هوے ، ایک بار زهن میں ضرور آتا هے
"پیسے کس شے کے، یه تو کار خیر هے؟"

خیر جسیے آپکی مرضی.درویش کا مقصد بات کو سلجهانا تها ، بڑهانا نهی..
 
'hen talkh bohut bandae mazdor k oqat.... '

june ki tapti dopehar mein 60 saal ka mazdor b bricks otha raha hota hy ,,,, haq halal ki rozi os ki hoe ya aik molvi ki jo kisi ko jannat, jahanam bhejny k certificates bant k rozi kama raha hota hy?

sochey ga zaror.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
brother , its not very bad , Yes we need more freedom of expression in Pakistan. Israel and Pakistan are the only 2 countries in the world

which were made in the name of religion. I am sure there is no "Hoodbhoys" and "Parachas" in Israel. Any way as Muslims believe in a

book and its written in that book that shirk is the only "act" which is unforgivable. Therefore, Muslims believe that some Jews and some

Christians might to go "Jannah" but fire worshipers and idol worshipers will not. Thats our believe.

کیا آپ مذاق کی بات کو بھی نہی سمجھتے

میں نے تو کوئی بات جنت دوزخ نہی کی ہے

یہ الله ہی بہتر جنتا ہے کہ کس کا باطن کیا ہے میں اس قسم کی فتوں کے قابل خود کو نہی سمجھتا

لیکن میں نے بات مذاق میں کی ہے اور اس میں مذھب کا زکر نہی ہے

شاید آپ اسرائیل کو جانتے نہی ہیں ...وہاں هود بائی سے بہت بڑھ کر لوگ ہیں .... یہ تو کچھ بھی نہی

آپ اپنی نالج بڑھائیں ....یہ بہتر ہو گا آپ کے لئے
 
Last edited:

Darvesh

MPA (400+ posts)
'hen talkh bohut bandae mazdor k oqat.... '

june ki tapti dopehar mein 60 saal ka mazdor b bricks otha raha hota hy ,,,, haq halal ki rozi os ki hoe ya aik molvi ki jo kisi ko jannat, jahanam bhejny k certificates bant k rozi kama raha hota hy?

Sochey ga zaror.

جی دیکهیے، یه سوچنے کا مشوره مت دیا کیجیے، سوچنے کا سوچ کر هی کلیجه منه کو آتا هے..اسی لیے درویش نے اب کیبل لگوا لی هے، کم از کم سوچنے کی طرف تو دهیان نهی جایا کرے گا.
شاید آپ نے ملا کے نام سے ایک تصویر زهن میں بنا رکهی هے، جیسے هی لفظ ملا آیا وهی تصویر آنکهوں کے سامنے..جنت جهنم کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والوں پر خدا کا قهر، اور جو ان کو رول ماڈل سمجه کر اسلام کا حدود اربعه ماپنے کی کوشش کرتے هیں، خدا ان کو بهی عقل دے..
مزدور کے حلال یا قاری کے؟ یه تو آپ وهی ملا والی بات دهرا رهی هیں؟؟؟؟؟ هم کون هوتے هیں اس بات کا فیصله کرنے والے
 
ح

حکایت جنوں

Guest

Yeh hai aap ka problem. Na her mazdoor 60 saal ka hota hai aur na her imam masjid jannat dozakh ke certificates bant-ta hai. Mazdoor ki halat behtar banane se beychaarey imam masjid ka kia leina deina. Magar kia kren jab tak is trah ki superficial generalizations nahi kren gee aap ko modernist project kaise kaamyaab ho ga.
 
[/right]

waisy baat tu sahe hy ap ki..... magar mulla aesy hoty b tu hen.....magar es per sochy ga nae.
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Yeh hai aap ka problem. Na her mazdoor 60 saal ka hota hai aur na her imam masjid jannat dozakh ke certificates bant-ta hai. Mazdoor ki halat behtar banane se beychaarey imam masjid ka kia leina deina. Magar kia kren jab tak is trah ki superficial generalizations nahi kren gee aap ko modernist project kaise kaamyaab ho ga.

modernist project mera kabe b nae raha.... aap ko galat fehmi hoe hy..... molvi jab galat baat kary ga tu kea hum osy sahe kahen?
 
ح

حکایت جنوں

Guest
modernist project mera kabe b nae raha.... aap ko galat fehmi hoe hy..... molvi jab galat baat kary ga tu kea hum osy sahe kahen?
Baraye meherbani ghair zaroori generalizations se parheiz kren. Shaid logon ko ghalat fehmi kam ho
 
ح

حکایت جنوں

Guest
rashidfarooq

راشد صاحب مسئلہ آپ کا ایک ہمہ ثقافتی معاشرے کا قیام ہے اور الجھ آپ ایمانی اور ما بعد الطیبباتی مسائل میں گئے- مسلمانوں نے ماضی میں بھی ہمہ ثقافتی معاشرے تشکیل دے ہیں- اس کے لئے ہمیں مغرب کا اخلاقی اور ثقافتی تصور لینے کی کوئی ضرورت نہیں- کبھی وقت ملے تو خلافت عثمانیہ کے ملت سسٹم کا مطالعہ کیجئے گا