امام دین کافر ہوگیا | Imam Deen Kafir Ho Gaya

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


راز بھائی اس طرح سے کوئی کافرسیکولر نہیں بنتا- درست راستہ اختیار کرنے کے لئے انسان کی سوچ پر اللہ نے کوئی پابندی نہیں لگائی صرف سیدھی راہ دکھائی ہے- ایسے سوچ ہر انسان کے دماغ میں اتے ہیں صرف اس بارے میں اللہ کی دین کا مطالع ضروری ہے اور تب انسان سمجھ جاتا ہے اور سہی مسلمان بن جاتا ہے

آپ نے راشد فاروق کے آرٹیکل کو نا پسند کیا ہے اور ادھر آپ کہہ رہے ہیں کہ اس میں کفر کی کوئی بات نہی ہے

کس کو ٹھیک سمجھا جائے ؟

اگر ٹائم ہو تو بتانا ....شکریہ
 

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
I think more than anything else, it is an issue/function of how occupations in a society are adopted/distributed. Ideally, Islam should not be left to clerics. Even more than that a professional clergy should be not be allowed to develop/prosper in a Muslim society. State, allowed and authorized thru an islamic society's collective wisdom, should devise the mechanism of catering to religious rites and functions. In an Islamic society, education and training in matters related to Deen are everyone's responsibility, not of a particular individual.

is it a genaralization if we say that in pakistan mullahism is a profession?
 

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Mullah aise nahi hotay. Agar hotay bhi hain to aatay main namak ke barabar lekin dekhaanay waala aatay ko lekar namak ka pahaarr dekhaata hai aur wo goya hamari aankhon ke liye thandak ban jaati hai ke dekhaa saare mullah aise hi hotay hain....

Jis tarah saare musalmaan dehshat gard ya shiddat pasand nahi usee tarah saare Mullah ya daarhi waalay jannat dozakh ke certificate nahi baanttay... Maghribi dunya un aatay main namak ko lekar sab ko dehshat gard maanti hai lekin aapki soch aur unki soch main kuch farq hona chahiye...

@rashidfarooq sahib achi likhaayee ke liye shukria lekin ye samajh nahi aaya ke is column ka markazi khayal kya tha?
Jannat Dozakh ka faisla Allah paak ne karna hai lekin kuch bandon ke baare main hamain bata diya gaya hai ke ye kisi soorat jannat main nahi daakhil hongay bashart ye ke wo marne se pehle toba kar lain aur us per kaaim rahain...

Aap se aik sawaal hai ke Shaitan, Qaroon, namrood, abujahal, Bush, zulm karne wala khudkash hamlon main begunah ko maarne wala, muna.afiqeen aur in jese bohot saare bhi Allah ki banaee hue makhlooq hain, kya wo jannat main jaayengay ya dozakh main baqol aik bhaai ke wo deen ke baare main ziyaada nahi jaantay lekin unka israar hai ke Allah paak apne haath se banaai huee makhlooq ko dozakh main nahi phainke ga?

Aapke thread ka shukria ke bohot achay achay comments perhne ko milay aur aik mera bhi mashwara hai ke aap bohot acha likhte ho perh kar maza aata hai aapki tehreer lekin aap deen ko pehle samjhain aur phir deen ke baare main likhain kyon ke jis mozu ko leker aap ne tehreer likhi hai us per naami garaami ulema bhi behes karne se ghabraatay hain... Wallahu aalam... Shukria


molvi/clerics aisy he hoty hen jo aisy nae hoty wo scholar, researcher,philosopher kehlaty hen.

servants never utter a word against their owners.

zeno in post 51, is very right here that clerics are professionals.
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
molvi/clerics aisy he hoty hen jo aisy nae hoty wo scholar, researcher,philosopher kehlaty hen.

servants never utter a word against their owners.

zeno in post 51, is very right here that clerics are professionals.

To be very honest I dont know what is ur point here... Sorry
 

famamdani

Minister (2k+ posts)


ہم میں سے ہر شخص
امام دین ہے اگر اس کے دل میں دوسرے کے لئے درد ہے

اس حساب سے ہم سب کو مولوی صاحب سے دوبارہ
مسلمان ہونا ہوگا

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

ورنہ
اطاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں
 
Last edited:

Resonant

MPA (400+ posts)
بقول استاد امام دین گجراتی۔۔۔۔۔۔
کوئی سیِٹ جنت میں ویلی نہیں ہے
تُو جلدی سے دوزخ میں وڑ مام دینا
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے راشد فاروق کے آرٹیکل کو نا پسند کیا ہے اور ادھر آپ کہہ رہے ہیں کہ اس میں کفر کی کوئی بات نہی ہے

کس کو ٹھیک سمجھا جائے ؟

اگر ٹائم ہو تو بتانا ....شکریہ

اس میں گمراہی ضرور ہے لیکن کفر نہیں میں نے ناپسند اس لئے کیا تاکہ میرے جواب پر بھی توجو دیں اور اس گمراہی کو سمجھ سکیں- باقی اپ میرے لکھے ہوئے بات پر بھی اعتراض کرسکتے ہیں اور ناپسند بھی کرسکتے ہیں مجھے خوشی ہوگی اگر اپ مجھے بہتر سمجھا سکیں- اس نے جو محبت اور ترس کا اظہار کیا ہے وہ بری بات نہیں بلکہ اللہ نے یہی سبق دیا ہے کہ ہم اپنی طرف سے انسانوں کے ساتھ یہی کرسکتے ہیں صرف اسی طرح اچھائی محبت اور ترس کی اجازت ہے کسی کو خود جہنم رسید نہیں کرسکتے یا کسی بھی طرح کا نقصان نہیں دےسکتے اور جو اللہ کے کام ہیں وہ اللہ پر چھوڑ دینا بہتر ہے جیسے جہنم میں ارسال کرنا اور جنت دینا

arey acha likha hai jawab.

بھائی اس نے جو کچھ لکھا ہے وہ بھی اچھا ہے ہم انسانوں کو یقینن انسانوں سے محبت اوران پر ترس کرنی چاہئے اسی میں اللہ کی قربت ہے لیکن یھاں اللہ کی نہ ماننے کی بات پر اللہ اسے جو سزا دیگا اس میں ہم انسان کچھ نہیں کرسکتے اللہ کی کاموں میں مداخلت کی اجازت نہیں صرف اس دنیا میں ہم آزاد ہیں اچھائی برائی اللہ نے ہمارے ہاتوں میں دی ہے
ہم مسلمان ہیں اور اللہ پر ایمان ہے جو کچھ اللہ نے قران اور سنت میں بتایا ہے وہ صرف مسلمانوں کے لئے نہیں اللہ خود کہتا ہے کہ میں ماں سے ستر گناہ زیادہ اپنی مخلوق یعنی ہر انسان سے محبت کرتا ہوں لیکن صرف اللہ تعالی ظالموں، فاسقوں ، اورکافروں سے محبت نہیں کرتا، تو ہم کیسے اللہ تعالی کیلئے تمام مخلوقات کیلئے عمومی محبت ثابت کریں اوپر جو کچھ لکھا گیا ہے اس میں یہی ظاھر کیا گیا ہے سنتو رام اچھا انسان ہے لیکن مسلمان نہیں کافر ہے اس لئے جہنم میں کیوں جائے تو اس سنتو رام کے کونسے پیسے خرچ ہوتے ہیں صرف کلمہ پڑھنے سے اللہ پر ایمان لانے سے ہوسکتا ہے وہ اللہ پر ایمان بھی رکھتا ہو لیکن شرک تو کرتا ہے اللہ شرک کی سزا تو دیگا- سنتو رام جب خود ہی یہی چاہتا ہے تو اس میں کس کا کسور ہے انہوں نے خود اپنی مرضی سے اسلام کے مقابلے میں کفر اختیار کیا، وہ لوگ یہاں شامل نہیں ہیں جنہیں دعوتِ اسلام نہ پہنچنے کی وجہ سے قابلِ عذر سمجھا گیا ہے، ہم ایک سوال پوچھتے ہیں: ان لوگوں کا کیا حال ہے جو اسلام کے متعلق مطالعہ کرچکے ہیں،اور انہیں اسلام کی دعوت بھی پہنچ چکی ہے، وہ اپنے ہم مذہب ہزارو ں لوگوں کو دینِ اسلام قبول کرتے ہوئے دیکھ چکے ہیں تو پھر اس سنتو رام کے زبان پر کیوں تالے پڑھے ہیں مقصد وہ خد ان کے ساتھ شامل ہونا چاہتا ہے جو مشرقین ہیں تو مجھے ان پر کیوں ترس آئے اگر اللہ ان کو جہنم رسید کرتا ہے
 
Last edited:

صف شکن

Voter (50+ posts)

اسوقت مسلمان تین طبقات میں بٹے ہوئے ہیں. ایک طبقہ مذہبی انتہا پسندوں کا ہے، دوسرا طبقہ سیکولر انتہا پسندوں یعنی لا دینوں کا اور تیسرا طبقہ اعتدال پسندوں کا ہے. مسلمانوں میں نوے فیصد اعتدال پسند لوگ ہیں جبکہ دس فیصد مذہبی انتہا پسند اور سیکولر انتہا پسند ہیں



مسلمان طبقات میں بٹے ہوئے ہیں، بالکل بجا۔ مگر بہت سے گرے ایریاز ہیں۔ مسئلہ تب ہوتا ہے جب معتدل کہلانے والا طقبہ دین کے معاملات میں اپنے تئیں معتدلیت کا معیار وضع کرتا ہے. دین میں وہی چیز معتدل ہے جس پر اللہ اور اُس کے رسول کا حکم ہے۔ مگر ہمارے چند بھائی دین میں بھی اس قسم کی معتدلیت پر یقین رکھتے ہیں کہ اگر کوئی تین خدا مانتا ہے اور دوسرا شخص ایک خدا کو تو دونوں ہی انتہا پسند ہیں، ہم اعتدال پسند ہیں لحاظہ دو خداوں کے قائل ہیں!

ہر شخص اپنی عقل اور سوجھ بوجھ کے مطابق سوچتا ہے. انتہا پسندوں (خواہ وہ مذہبی انتہا پسند ہوں یا سیکولر انتہا پسند) کی سوچ ہمیشہ منفی ہوتی ہے اور وہ ہر بات کا منفی پہلو تلاش کرتے ہیں. مذہبی انتہا پسند آپکی تحریر پڑھکر آپ پر کافر ہونے کا الزام لگا سکتے ہیں اور سیکولر انتہا پسند آپکے آرٹیکل کی آڑ لیکر اسلام کے خلاف بھونک سکتے ہیں. اعتدال پسند طبقہ آپکی تحریر کو مثبت انداز میں لے گا اور مولویوں کی فرسودہ سوچ سے باہر نکل کر اسلام کو سمجھنے اور اسکی روح کے مطابق اس پر عمل پیرا ہونے پر زور دیگا
ایک انفرادی شخص اس آرٹیکل میں موجود ذو معنی بیانات پر حسن ظن بھی رکھے تب بھی دین کے معاملات میں ایسے بیانات سے پرہیز لازم ہے جس سے خرابی کا اندیشہ ہو۔


 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بقول استاد امام دین گجراتی۔۔۔۔۔۔
کوئی سیِٹ جنت میں ویلی نہیں ہے
تُو جلدی سے دوزخ میں وڑ مام دینا

ہاں .... کدرے او وی نا فل ہو جاوے .....:lol:

آبادی جو بہت ودھ گئ اے ;)
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کالم ثابت کیا کرنا چہتا ہے؟ کہ کیا دوزخ کا وجود نہیں ہے ؟

اگر ڈنڈا ہے تو دوزخ بھی ہے ... مزید ثبوت کی ضرورت ہی نہی ہے
avatar50027_1.gif

;)
 



مسلمان طبقات میں بٹے ہوئے ہیں، بالکل بجا۔ مگر بہت سے گرے ایریاز ہیں۔ مسئلہ تب ہوتا ہے جب معتدل کہلانے والا طقبہ دین کے معاملات میں اپنے تئیں معتدلیت کا معیار وضع کرتا ہے. دین میں وہی چیز معتدل ہے جس پر اللہ اور اُس کے رسول کا حکم ہے۔ مگر ہمارے چند بھائی دین میں بھی اس قسم کی معتدلیت پر یقین رکھتے ہیں کہ اگر کوئی تین خدا مانتا ہے اور دوسرا شخص ایک خدا کو تو دونوں ہی انتہا پسند ہیں، ہم اعتدال پسند ہیں لحاظہ دو خداوں کے قائل ہیں!





یہ درست ہے کہ دین میں وہی چیز معتدل ہے جس پر اللہ اور اُس کے رسول کا حکم ہے لیکن کسی مولوی کا خود ساختہ حکم نہیں


لاَ إِکْرَاہَ فِیْ الدِّیْنِ - دین اسلام میں کوئی زبردستی نہیں ہے


البقرۃ: ۲۵۶


کوئی تین خدا کو مانے یا چار خدا کو لیکن کسی کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ زبردستی اسے ایک خدا ماننے پر مجبور کرے اور انکار کی صورت میں اسکی گردن کاٹ کر چوک میں لٹکا دے یا اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو کافر قرار دے کر انہیں قتل کرے


انتہا پسندی یہ ہے

جسکی دیں اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے


 
Last edited:

famamdani

Minister (2k+ posts)


جو جو امام دین ہیں اس فورم پر ان پر اب یہ لازم ہے اگر ان کے دل میں درد ہوتا ہے
تو وہ کیا کرتے ہیں

علاج

تو پھر انتظار

کس بات کا

جس جس کام کو دیکھ کر درد اٹھتا ہے

اس کا فوری .........حسب حال علاج کریں . شکریہ