امت خواتین کیلئے انتہائی نازیبا الفاظ کا استعمال کہ شیطان بھی شرما جائے

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

میرا اخبار میری مرضی

اب میرا جسم میری مرضی والوں کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ میانہ روی اختیار کرو۔ نہ غلط بات کہو اور نہ ہی غلط بات سنو۔ اگر امت اخبار نے نازیبا الفاظ استعمال کئے ہیں تو غلط ہیں کیونکہ خواتین کا احترام لازم ہے بشرطیکہ وہ بھی عزت کروانا جانتی ہوں

Shazi ji

Don’t give nonsense statement
Women Shd be respected in islam ,,, even if she is bad Shd be respected
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والوں سے......ان کا اخبار ان کی مرضی برداشت کیوں نہیں ہو رہی ?
It never meant that they are out to enjoy with sex ,,,
Listen to their demands and then decide
When you hear Mera jism meri marzi you start thinking bad
Please grow up
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
It never meant that they are out to enjoy with sex ,,,
Listen to their demands and then decide
When you hear Mera jism meri marzi you start thinking bad
Please grow up

EwCn9H8WEAAMsi2.jpg:orig
EwCn-lDWEAAOQNg.jpg:orig

یہ رہی عورت والوں کی ڈیمانڈز کی لسٹ
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
امت اخبار نے جو الفاظ استعمال کے وہ قابل مذمت ہیں لیکن میڈیا کے مطابق عورت مارچ والوں نے جو بے ہودہ نعرے اور سلوگن بنائے بے حیا پوسٹر دکھائے وہ قابل تعریف تھا
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
امت اخبار نے جو الفاظ استعمال کے وہ قابل مذمت ہیں لیکن میڈیا کے مطابق عورت مارچ والوں نے جو بے ہودہ نعرے اور سلوگن بنائے بے حیا پوسٹر دکھائے وہ قابل تعریف تھا
Mostly photoshop
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ضیا دور سے ہیرا منڈی کے کنجروں کو ہیرا منڈی کی حدود سے باہر نکل کر اپنا وہی دلالی دھندہ کرنے کا لائسنس مل گیا ہے۔ وہی ہیرامنڈی کے دلے اب امت اخبار میں بھی آچکے ہیں غصہ کرنے کی ضررورت نہیں ان کی مان نے انہیں جنا ہی ہیرامنڈی میں ہے اورباپ کا کچھ اتا پتا نہیں بتایا لہذا انہیں سمجھانے کی بجاے تیل ڈال کر آگ لگا دو