امریکا نے افغانستان میں ستیاناس کردیا:وزیر اعظم کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
میخیا چن توں بیھ کے تھریڈ تے نئی لائی؟؟ کِدّھر نیں سرکاراں؟؟؟

It's been centuries... no see, no mail. What's up? Where had you been??
Brother I hope all is well at your end, InshaAllah.
? ہا ہا ۔۔۔ میں کہیا چن جی سلام کہنے ہاں ۔۔۔ ?

ڈاکٹر صاحب کج نہ پچھو ۔۔۔ کُج پُکھاں مار چھوڑیا تے کُج دُکھاں

اسلام و علیکم کے بعد عرض ہے کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور آپکی خیریت نیک مطلوب، یعقوب و فاروق چاہتا ہوں۔

ہوں تو میں ادھر ادھر ہی بس فورم پر آنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ ورنہ دعاوں میں تو آپ ہمیشہ سے ہیں۔

دراصل کچھ عرصہ پہلے جب چکر لگایا تو دیکھا فورم سیاسی بحث مباحثے کی بجائے گالم گلوچ کی جگہ ہے۔ ایک نجی فورم کے بدزبان لُنڈے پٹواری یہاں گالیاں بکنے آتے تھے اور فورم انتظامیہ ستو پی کے سوئی رہتی تھی اس لئیے آنا ہی چھوڑ دیا۔

کل جب وزیراعظم کا انٹرویو ہوا تو اتفاق سے میں جاگ رہا تھا، سوچا فورم کے باشندوں اور باشندیوں کے لئیے تھریڈ ہی بنا دوں۔ جب تک میں نے اکاونٹ کا پاسورڈ ریکور کر کے تھریڈ بنایا تب تک
desan
نے تھریڈ لگا دیا تھا۔ یوں ایڈمن نے میرا تھریڈ ادھر گھسیڑ دیا ?

اب آپ بتائیں کیسے مزاج ہیں؟ صحت، طبیعت سب ٹھیک ہے؟ گھر میں کیسے ہیں سب؟

ویسے میں نے اگر کوئی خط پتر نہیں لکھا تو آپ کو کس نے روکا تھا ؟ اس پر آپکو شو کاز نوٹس دیا جاتا ہے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Brilliant as always. Proud of you IK. Allah bless you. Aameen.

Hey eye-eye-PTI, we missed you during last 4 to 5 years. You had been the life of this platform, among very few others, during 2013 campaign.

Welcome back and hope all has been well at your end.

اسلام و علیکم،

امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہو گے۔

سب سے پہلے میں نہ آنے پر معزرت خواہ ہوں لیکن جتنا عرصہ آپ نے لکھاہے اتنا تو غیر حاضر کبھی نہیں ہوا۔ اس پر تھوڑی نظر ثانی کریں پلیز۔

ابھی کل ہی کی تو بات ہے جب 18 مئی کے الیکشنز ہوئے تھے تو پوری مہم فورم ممبران کے ساتھ مل کے چلائی تھی، اس بات کو سوا تین سال ہوئے ہھں۔ اس کے بعد بیچ میں دو تین بار آیاہوں ویسے ?

سچ تو یہ ہے کہ پی ٹی آئی سے لتر کھانے کے بعد پٹواری باولے کتے بن گئے تھے، سوائے گالیوں کے انہیں کچھ آتا ہی نہیں تھا، فورم کا وہ ماحول دیکھ کے کنارہ کشی کر لی۔

دوسری وجہ یہ بھی تھی کہ خان کو وزیراعظم بنوا کے ہم سب ریلیکس ہو گئے تھے ۔۔۔ بقعول باجی مریم کے۔۔۔

PM elected, noon league demolished ?

آج کل وٹس ایپ پر مورچے سنبھالے ہوئے ہیں، ادھر بہت کچرا لیگ ہے، آگے جنرل الیکشنز کی مہم شروع ہو جانی ہے چار پانچ ماہ بعد پھر ہر طرف گہما گہمی ہوگی۔

ویسے میں معزرت چاہتا ہوں آپکا نام مجھے نہیں معلوم، نہ ہی یہ نک یاد آ رہا ہے۔ پہلے بھی آپکی آئی ڈی یہی تھی یا تبدیل کی ہے؟ بہت سے ممبران سے رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے انکی آئی ڈیز ہی بھول گیا ہوں۔ اس پر میں انتہائی شرمندہ اور معزرت خواہ ہوں۔
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Proud to see him as an expat when he looks into the eyes and gives a befitting reply, compared to that Parchi Sharif!!!
جب آپ چور نہ ہو، آپ کے ذاتی مفادات نہ ہوں، آپ کے لئیے سب کچھ اپنا ملک اور قوم ہی ہو تو تب نہ آپ ایبسولیوٹلی ناٹ کہنے میں ہچکچاتے ہیں نہ ہی امریکہ بہادر کو آئینہ دکھانے سے ڈرتے ہیں۔
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Watch out don't go against this man. This man has a protection policy from IYAKA NABUDU WA IYYAKANASTAEEN
If you don't believe then check out abhinandan, modi and his affiliates shareef khandaan.

لا الہ ال اللہ اور ایاک نعبدو وا ایاک نستعین ۔۔۔ نہ صرف دلوں کے خوف دور کر دیتے ہیں بلکہ اللہ پر
بھروسہ بھی پختہ کر دیتے۔ ایسا انسان دنیاوی فرعونوں سے نہیں ڈرتا، اسی لئیے شاعر کہتا ہے:

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا

مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Mia Saanp would be like: Our relations with Americans are deeper than the deepest well in Raiwand near Lahore. Our steel export has been doubled to Afghanistan since last year..Like Obama I love Daal qeema and as a gesture of good well I have offered new iPhones to Americans in the past. To further things my appointed Pm donated his pants to the airport authority even before clearing the immigration process..My brother as a CM begged Talibans not to attack Punjab as our ideology is same...I support Asrhaf ghani as well if you don't believe me ask Modi when he was in Kabul I invited him on Mehru's engagement...
After the interview: Khaaja Sahab theek Diya interview?...Mia sahab Kamal Kita ay tusi...Irfan sidiqui Sahab bas Khana Shana khatay hain baaqi batain table pe..
سٹنٹڈ گروتھ والے میاں صاحب سے اور امید ہی کیا کی جا سکتی ہے۔ جس کا سب کچھ کھانے سے شروع ہو کے کھانے پر ہی ختم ہو اس نے اس کے علاوہ سوچنا ہی کچھ نہیں اور ایسوں کو ہیرے بھی عرفان صدیقی و صالح ظافر جیسے ٹکرتے ہیں جو خوشامدیں کر کر کے اپنے مفادات حاصل کرتے رہتے ہیں
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
اسلام و علیکم،

امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہو گے۔

سب سے پہلے میں نہ آنے پر معزرت خواہ ہوں لیکن جتنا عرصہ آپ نے لکھاہے اتنا تو غیر حاضر کبھی نہیں ہوا۔ اس پر تھوڑی نظر ثانی کریں پلیز۔

ابھی کل ہی کی تو بات ہے جب 18 مئی کے الیکشنز ہوئے تھے تو پوری مہم فورم ممبران کے ساتھ مل کے چلائی تھی، اس بات کو سوا تین سال ہوئے ہھں۔ اس کے بعد بیچ میں دو تین بار آیاہوں ویسے ?

سچ تو یہ ہے کہ پی ٹی آئی سے لتر کھانے کے بعد پٹواری باولے کتے بن گئے تھے، سوائے گالیوں کے انہیں کچھ آتا ہی نہیں تھا، فورم کا وہ ماحول دیکھ کے کنارہ کشی کر لی۔

دوسری وجہ یہ بھی تھی کہ خان کو وزیراعظم بنوا کے ہم سب ریلیکس ہو گئے تھے ۔۔۔ بقعول باجی مریم کے۔۔۔

PM elected, noon league demolished ?

آج کل وٹس ایپ پر مورچے سنبھالے ہوئے ہیں، ادھر بہت کچرا لیگ ہے، آگے جنرل الیکشنز کی مہم شروع ہو جانی ہے چار پانچ ماہ بعد پھر ہر طرف گہما گہمی ہوگی۔

ویسے میں معزرت چاہتا ہوں آپکا نام مجھے نہیں معلوم، نہ ہی یہ نک یاد آ رہا ہے۔ پہلے بھی آپکی آئی ڈی یہی تھی یا تبدیل کی ہے؟ بہت سے ممبران سے رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے انکی آئی ڈیز ہی بھول گیا ہوں۔ اس پر میں انتہائی شرمندہ اور معزرت خواہ ہوں۔
Yes you are right. I mistakenly wrote 2013. And you are also right that I had to change my ID as some Iran loyalists did not like my replies and reported to their favourite forum moderators.

On the other hand my level of engagement on this forum is not at all comparable to the likes of dr. Adam, desan, yourself, etc. and hence I may not be that visible.

But I really value you guys' and other active members' contributions for a better Pakistan.

God bless you all. Aameen
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
لا الہ ال اللہ اور ایاک نعبدو وا ایاک نستعین ۔۔۔ نہ صرف دلوں کے خوف دور کر دیتے ہیں بلکہ اللہ پر
بھروسہ بھی پختہ کر دیتے۔ ایسا انسان دنیاوی فرعونوں سے نہیں ڈرتا، اسی لئیے شاعر کہتا ہے:

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا

مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
? ہا ہا ۔۔۔ میں کہیا چن جی سلام کہنے ہاں ۔۔۔ ?

ڈاکٹر صاحب کج نہ پچھو ۔۔۔ کُج پُکھاں مار چھوڑیا تے کُج دُکھاں

اسلام و علیکم کے بعد عرض ہے کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور آپکی خیریت نیک مطلوب، یعقوب و فاروق چاہتا ہوں۔

ہوں تو میں ادھر ادھر ہی بس فورم پر آنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ ورنہ دعاوں میں تو آپ ہمیشہ سے ہیں۔

دراصل کچھ عرصہ پہلے جب چکر لگایا تو دیکھا فورم سیاسی بحث مباحثے کی بجائے گالم گلوچ کی جگہ ہے۔ ایک نجی فورم کے بدزبان لُنڈے پٹواری یہاں گالیاں بکنے آتے تھے اور فورم انتظامیہ ستو پی کے سوئی رہتی تھی اس لئیے آنا ہی چھوڑ دیا۔

کل جب وزیراعظم کا انٹرویو ہوا تو اتفاق سے میں جاگ رہا تھا، سوچا فورم کے باشندوں اور باشندیوں کے لئیے تھریڈ ہی بنا دوں۔ جب تک میں نے اکاونٹ کا پاسورڈ ریکور کر کے تھریڈ بنایا تب تک
desan
نے تھریڈ لگا دیا تھا۔ یوں ایڈمن نے میرا تھریڈ ادھر گھسیڑ دیا ?

اب آپ بتائیں کیسے مزاج ہیں؟ صحت، طبیعت سب ٹھیک ہے؟ گھر میں کیسے ہیں سب؟

ویسے میں نے اگر کوئی خط پتر نہیں لکھا تو آپ کو کس نے روکا تھا ؟ اس پر آپکو شو کاز نوٹس دیا جاتا ہے

My dearest Emm Aay: W/A

Alhamdolillah all is well at my end, and thank you for asking and for your prayers.
You too are always in my thoughts and prayers.

Let's remain in touch thru emails. I'll be LQQKING forward to have one from you in my mailbox. We'll communicate thru them, forum is not the right place to talk private matters. Okay?
Love & Best.
 

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
finally koi to hai jo USA ko sahi jawab de sakta hai, warna pehle to keema aloo, aur nihari ki hi baatein hoti thi
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Peta nhi patwario ko parchi walày ganjay mei asa kye Nazir ata Jo us ke gulami krtay ha
Na ganjay ke koi personality ha
Na ganjay ko bolna ata
Na ganjay ko angraizee ati
Na ganjay ka koi vision ha
Seriously asay ganjay rishta be koi nhi detà Lakin ye patwari asay support krtay jis tra Pura ghar ka rishtha diya huA ha