امریکا کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم

letter-and-pakistan-sc.jpg

امریکا نے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کیمٹی کے اجلاس کے اعلامیے کا خیرمقدم کیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے نیوز بریفنگ میں رپورٹر کے سوال پر بتایا کہ امریکا مسلسل کہہ رہا ہے کہ عمران خان کے الزام میں کوئی صداقت نہیں، پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، مضبوط، خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے اہم ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے سے موصول ٹیلی گرام پر تبادلہ خیال کیا گیا، این ایس سی کو پریمیئر سیکیورٹی ایجنسیوں نے دوبارہ مطلع کیا کہ انہیں کسی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید نے خط کے مواد اور پس منظر پر بریفنگ دی، بتایا ٹیلی گرام میں کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی۔اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے مواصلات کے مواد، موصول ہونے والے جائزوں اور سیکیورٹی ایجنسیوں کی طرف سے پیش کردہ نتائج کا جائزہ لینے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ یہ کوئی غیر ملکی سازش نہیں ہے۔

این ایس سی نے ٹیلی گرام کے مواد کی جانچ کے بعد گزشتہ میٹنگ کے فیصلوں کی توثیق کی۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی،آرمی چیف،اعلیٰ عسکری حکام اور وفاقی وزرا نے شرکت کی۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
pl share source link

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

کیا سارے مل کر پاکستانی قوم کو پُھدو بنا رہے ہیں
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

USA isi par khush hai k unka Plan kamyab ho kar Beggars ki govt aagai hai. ?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے یہ تحقیق نہ ہوتی تو پاکستان کے ساری دنیا سے تعلقات ختم ہوسکتے تھے۔ ایسی حماقت کہ جس للو پنجو کا دل چاہے منہ اٹھا کر کوی خط لہرا کر کسی ملک پر سازش کا الزام دھر دے قابل مذمت ہے یہ پاکستان کیلئے انتہای نقصان دہ کام ہے
عمران خان نے اقتدار بچانے کیلئے ہر حربہ آزما لیا مگر اقتدار پھر بھی ریت کی طرح مٹھی سے پھسل گیا
اقتدار تو جانا ہی تھاکم از کم دفترخارجہ کی اسطرح بدنامی نہ کرواتا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سفیر آیا تھا اب اس کا سامنا بھی نہیں کیا کسی یوتھئیے نے ، عمران خان اور شاہ محمود کہان چھپ گئے تھے؟