امریکا کیلیے ملکی برآمدات میں سالانہ کتنا اضافہ ہوا؟مسعوداحمدخان کا دعویٰ

masodo1h1h111.jpg

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان کہتے ہیں کہ امریکا کے لیے پاکستان کی سال بہ سال برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا،گزشتہ سال برآمدات نے پہلی دفعہ 5 ارب ڈالر سے تجاوز کیا تھا۔ اس مالی سال جولائی سے مئی 2022 تک برآمدات چھ اعشاریہ سولہ ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔

مسعود خان نے بتایا کہ جون کے اعداد و شمار ابھی آنے ہیں جو امریکا کیلیے برآمدات کے مجموعی حجم میں مزید اضافہ کریں گے،گذشتہ مالی سال امریکا سے پاکستان کیلیے درآمدات دو اعشاریہ چار ارب ڈالر رہیں۔

جولائی سے مئی 2022 کے عرصے میں درآمدات دو اعشاریہ بہتر ارب تک بڑھی،درآمدات میں اضافہ معمولی رہا اور برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔

مسعود خان نے کہا کہ امریکا ہمارا اہم تجارتی پارٹنر ہے اور پاکستان کی سب سی بڑی برآمدات کی منزل ہے۔ ہماری برآمدات میں اضافہ بہت حوصلہ افزا رجحان ہے،سروسز اور آئی ٹی سیکٹر میں پاکستانی برآمدات دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی،مجموعی طور پر برآمدات کا کل حجم بشمول سروسز اور آئی ٹی آٹھ ارب سے بڑھنے کی توقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈیجیٹل انٹرپرائزز گلوبل ہو رہی ہیں جو کہ مزید نمو کے لئے تیار ہیں،ٹیک سیکٹر میں پاک امریکہ پارٹنرشپ آنے والے سالوں میں مزید مستحکم ہوگی حالیہ سالوں میں پاکستان نے سرمایہ کاری اور ٹریڈ کے حوالے سے پاک امریکہ قریبی تعلقات کے قیام پر زور دیا ہے۔
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)

Kisi ko Masood Khan ke Link ka pata hai.
Bachpan se dekh rahe hain isse.
Yeh pehle Foreign office main tha in early 2000's.

Then he was President Azad Kashmir.
Now, Ambassador.

Saari important posting, Aakhir link kia hai, yeh banda kabhi 60 par bhe pohanche ga...
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
Kisi ko Masood Khan ke Link ka pata hai.
Bachpan se dekh rahe hain isse.
Yeh pehle Foreign office main tha in early 2000's.

Then he was President Azad Kashmir.
Now, Ambassador.

Saari important posting, Aakhir link kia hai, yeh banda kabhi 60 par bhe pohanche ga...
ni yar itna b purana ni hai. The spokesperson is MOFA is the senior-most position, after that they got ambassador position of a key country.
Paki MOFA is hijacked by the Establishment, hence he is parchi of the Establishment.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Well done Imran khan who promoted local industry, made in Pakistan initiative and exports.