امریکہ میں عمران خان کی پذیرائی

Resilient

Minister (2k+ posts)
جو بائیڈن ڈرتا ہے عمران خان سے ، وہ جانتا ہے وہ عمران خان کا مقابلہ کرہی نہیں سکتا ، کہاں عمران خان جیسا عالمی سطح کا لیڈر اور کہاں کل کا بچہ جو بائیڈن؟؟ اگر عمران خان امریکہ سے الیکشن لڑے تو چٹکیوں میں ہرا دے جو بائیڈن کو ، عمران خان اس قدر مقبول ہے اسی وجہ سے جو بائیڈن عمران خان کا سامنا کرنے سے ڈرتا ہے

جو بائیڈن کو تو کوئی ملک منہ نہیں لگاتا لیکن عمران خان کو سعودی ولی عہد اپنا طیارہ تک امریکہ جانے کیلئے دے دیتا ہے ، جو بائیڈن کو تو کسی کا خیال ہی نہیں البتہ عمران خان اسی سعودی ولی عہد کی درخوست ماں کر ملائشیا کا دورہ منسوخ کردیتا ہے ، جو بائیڈن کیا جانے عمران خان کی شان
 
JusticeLover

Talian ?????
 
desan

President (40k+ posts)

Typical Patwari style sarcasm...

Now, even KSA is unfurled special carpet for that special ONE!!!
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Darnay ki toh bat hi nhi ki gai. Balkay ek genuine voice say kathraanay ki bat ki gai hai. Aur Jan bhuj kar avoid karnay(aur neecha dikanay) ki bat bhi ki gai(Climate change conference) lakin yeh saari baatay unkay apnay hi galay parh rahi hai. Aur ab os Chaudhry k apnay ghar say awazay uth rahi hai k yeh hamaray apnay interest main hai k hum Pakistan ki woh izzat karay jiska woh haqdar hai.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Typical Patwari style sarcasm...

Now, even KSA is unfurled special carpet for that special ONE!!!
جب آپ ان کیلئے اپنی خودمختاری گروی رکھ دو گے تو لال تو وہ کر ہی دیں گے ، ویسے وہ جو مشترکہ ٹی وی چینل کھولنا تھا اس کا کیا ہوا؟؟
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Darnay ki toh bat hi nhi ki gai. Balkay ek genuine voice say kathraanay ki bat ki gai hai. Aur Jan bhuj kar avoid karnay(aur neecha dikanay) ki bat bhi ki gai(Climate change conference) lakin yeh saari baatay unkay apnay hi galay parh rahi hai. Aur ab os Chaudhry k apnay ghar say awazay uth rahi hai k yeh hamaray apnay interest main hai k hum Pakistan ki woh izzat karay jiska woh haqdar hai.
تو اور کیا ، یہی تو میں کہہ رہا ہوں اب دنیا امریکہ کو منہ نہیں لگاتی اس نے موسمیاتی تبدیلی کی کانفرنس میں عمران خان کو نہ بلا کر بہت بڑی غلطی کردی ہے ، اب اس کی وجہ سے دنیا نے امریکہ کو کارنر کرنا شروع کردیا ہے​