امریکی اخبار میں پاکستانی عدلیہ سے متعلق متنازعہ کارٹون، حقیقت کیا ہے؟

4adliacrtoon.jpg

سوشل میڈیا پر پاکستانی میڈیا کے حوالے سے ایک توہین آمیز کارٹون بہت تیزی سے وائرل ہورہا ہے اور شیئر کرنے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ کارٹون مشہور امریکی اخبار میں شائع ہوا ہے، تاہم اس معاملے کی حقیقت اس سے مختلف ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے عدم اعتماد کے نتیجے میں خاتمے کے بعد ان کی جماعت کی جانب سے اسے امریکی سازش کا پیش خیمہ قرار دیا گیا اور اس حوالے سے ایک بیانیہ قائم کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی۔

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے عالمی شہرت یافتہ کارٹونسٹ کا کارٹون شیئر کر دیا جس میں اس نے امریکہ کی جانب سے عمران خان کو اقتدار سے نکالنے کی سازش کی عکاسی کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1520384075319631873
اس سے پہلے تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے ایک کارٹون شیئر کیا تھا جو سوشل میڈیا پر وائرل تھا۔ کارٹون کے نیچے ایک عبارت تحریر تھی کہ" نیویارک ہیرالڈ کے آج کے اخبار میں شائع ہونے والا کارٹون، پاکستان کیلئے شرمندگی کا باعث ہے"۔

Untitled.png


اب اگر ہم اس معاملے پر ذرا تحقیق کریں تو پتا چلتا ہے کہ جس اخبار سے اس کارٹون کو منسوب کیا جارہا ہے وہ1924 میں اپنی اشاعت منسوخ کرچکا ہے اور یہ اخبار آج سے 98 برس قبل بند ہوگیا تھا، اس اخبار کو اس کے بعد نیویارک ٹریبون نے خرید کر نیویارک ہیرالڈ ٹریبون کے نام سے شائع کرنا شروع کردیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1520338397453242370
دوسری اہم بات کہ اس کارٹون میں موجود پاکستانی جھنڈا ایڈٹ کرکے شامل کیا گیا ہے اسی طرح تحریک عدم اعتماد کے الفاظ بھی ایڈیٹڈ ہیں۔
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکی مداخلت اتنی کی قابل مذمت ہے جتنا بک جانے والوں کا کردار
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
4adliacrtoon.jpg

سوشل میڈیا پر پاکستانی میڈیا کے حوالے سے ایک توہین آمیز کارٹون بہت تیزی سے وائرل ہورہا ہے اور شیئر کرنے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ کارٹون مشہور امریکی اخبار میں شائع ہوا ہے، تاہم اس معاملے کی حقیقت اس سے مختلف ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے عدم اعتماد کے نتیجے میں خاتمے کے بعد ان کی جماعت کی جانب سے اسے امریکی سازش کا پیش خیمہ قرار دیا گیا اور اس حوالے سے ایک بیانیہ قائم کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی۔

اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک کارٹون وائرل ہوا جس میں پاکستانی عدلیہ کو انتہائی ہتک آمیز انداز میں پیش کیا گیا اور امریکہ عدلیہ کو عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی پر شاباشی دیتا بھی دکھائی دے رہا ہے۔

یہ کارٹون عام سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے بھی شیئر کیا اور جو کارٹون انہوں نے شیئر کیا اس کے نیچے ایک عبارت تحریر تھی کہ" نیویارک ہیرالڈ کے آج کے اخبار میں شائع ہونے والا کارٹون، پاکستان کیلئے شرمندگی کا باعث ہے"۔

Untitled.png


اب اگر ہم اس معاملے پر ذرا تحقیق کریں تو پتا چلتا ہے کہ جس اخبار سے اس کارٹون کو منسوب کیا جارہا ہے وہ1924 میں اپنی اشاعت منسوخ کرچکا ہے اور یہ اخبار آج سے 98 برس قبل بند ہوگیا تھا، اس اخبار کو اس کے بعد نیویارک ٹریبون نے خرید کر نیویارک ہیرالڈ ٹریبون کے نام سے شائع کرنا شروع کردیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1520338397453242370
دوسری اہم بات کہ اس کارٹون میں موجود پاکستانی جھنڈا ایڈٹ کرکے شامل کیا گیا ہے اسی طرح تحریک عدم اعتماد کے الفاظ بھی ایڈیٹڈ ہیں۔

The cartoon is edited but doesn't it represent reality?
 

ArbabAli

Politcal Worker (100+ posts)
as a Pakistani you should be ashamed of seeing a fake cartoon and creating a fake representation. :D
and as a Pakistani you too should be ashamed of being called a "beggar" by your current PM, and that cartoon represents your naked truth, face it now;)
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

9/10 ki raat aur kal raat jo kuch courts mein hoa ——- Agar kisi ko yad na ho tu ——- Arz hai yehi kuch Amreeka ki adalaton nay iss se milta Julta presidential candidate Al Gore kay sath Kia tha —— Nothing new ?​

Amreeka de 7x20 =100​

 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
why tractor trolley begum was speachless and inactive when Jehangeer Tareen group was announced officially six months back-the main cause of the impeaching Imran Khan. why Imran is speachless about this group.