امریکی خط پر عمران خان کی آڈیوبھی لیک ہوسکتی ہے،انصارعباسی

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Situation is such that if idaray present 100 proofs in front of the media, public will still believe IK over idaray. It's that far gone now
Public’a lack of interest in khooni inqilab and any other agitation which khan desperately wishes for has proven that apart from few mostly don’t believe khan

Bushra audio leak should have opened your eyes that how trends were made
 
i_syed2000

Politcal Worker (100+ posts)
! please...no audio , no video will work...true or fake...we dont need any other proof...this corrupt n criminal dynastic mafia of shareefs n zardari is illegally imposed on Pak (thru an open horse trading based NC)...its enough for public to understand that plans are made to destroy Pakistan....Pakistan is doomed...n we are living in hell...did not watch yr video (i dont find u genuine journalist u r just a propagandist of GEO n PML-n)...gave my response on your caption..
Well said
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
پہلے تو یہ جھوٹا چٹ سرا یہ بتا دے کہ ادارے اسے اور اس کے جھوٹے بیٹے سے یہ گند کیوں ڈلواتے ہیں؟ اور فوج خود میڈیا کے سامنے اعتراف کر چکی ہے اس نے خواجہ آصف کو جتوایااور فوج نے نون لیگ کے لوگوں سے ملاقاتوں کا اعتراف کیا کہ وہ ان سے مریم نواز اور نواز شریف کے کیسز کے لیے ملاقاتیں کر رہے تھے اور ان کا انجام بھی لوگوں کے سامنے آ گیا ۔اور اس گھٹیا شخص کو نواز شریف کا بیانیہ بھول گیا ہے کہ جب وہ باپ بیٹی چالاکی سے میر صادق اور جعفر کی بجاے صاف جنرل باجوہ کا نام لیتے تھے اس کیمپین سے فوج کی عزت افزائی ہوی ؟
یہ آڈیوز فیک ہیں ایک عام آدمی جس نے بشری بی بی اور ارسلان خالد کی آواز سنی ایک بچہ بھی بتا سکتا ہے ۔اب جب تمہارا بیٹا جھوٹ چھاپ کر معافی مانگ چکی ہے تو تم کیسے جھوٹ کی بات کر سکتے ہو۔ ٹٹو
تم عمران خان کے اپوننٹس کے مامے بھی بن رہے ہو؟
توان کی نام نہاد لیڈر کا شروع سے آ خر تک لندن کی جائیداد سے لے کر عدالتوں میں دیے گئے ثبوت جیسے جھوٹ کا پلندہ تھے وہ کیسے جیلوں سے آزاد پھر رہے ہیں۔تم دوسروں کے اچھے برے کو چھوڑو تم اپنے اچھے کی بات کرو اور نواز شریف سچے کی چمچہ گیری پر پہلے سے بدنام ہو۔
نفرت سے کیوں ڈرتے ہو جب خود جھوٹ پر اترتے ہو سب مل کر عمران خان کے خلاف تو اس پر کوی کھوتا ہی ہو گا جو محبت کرے ،
اتنے کمزور کانپتی آواز والے بونگے دلایل کہ پی ٹی آئ والے اسے سچ ہی مانتے ہیں یہ ہی کریں گے وہ کریں گے تو تم پی ٹی آئ کو کیا کرنا چاہیے کیا نہیں یہ مشورے اپنے پاس رکھو آج آرمی چیف اور ججوں کا درد جیسے ٹپک رہا ہے زبان سے نواز شریف اور اس کی جھوٹی مجرمہ بیٹی کو جیسے آرمی اور عدالت نے ان دونوں اداروں پر ننگے حملوں سے ملک کا تیا پانچہ کر کے نوازا ہے اس پر بات کرتے موت پڑتی ہے؟
جا لفافے اپنا کام کر
Iss ka Beta koun hai? Kia woh bhi journalist hai?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Iss ka Beta koun hai? Kia woh bhi journalist hai?
ہاں وہ بشری بی بی کی چار آف شور کمپنیوں کی جھوٹی خبر ڈان اخبار میں دے کر اس پر معافی بھی مانگ چکا ہے ۔خبر فرنٹ پیج پر چھاپی گئی اور اس کی چھوٹی سی تردید پچھلے صفحات پر یہ اسلامی ٹایٹل لگا کر بدترین لفافہ ہے۔سپریم کورٹ میں بچت ہو جانے کی وجہ سے اداروں اور نون لیگ کی چمچہ گیری کر رہا ہے۔اسے عمران خان کی پارٹی کی نفرت نظر آ رہی ہے لیکن ملک کی باقی تمام پارٹیوں کی مشینیں جو عمران خان کے اور ملک کے خلاف کرتی رہی ہیں کر رہی ہیں وہ نظر نہیں آ رہا
 
Kia Naam hai uss ka?
 
Meme

Minister (2k+ posts)
صورتحال اس کی متقاضی ہے کہ ایسی اہم ترین آڈیو فورا سامنے لائی جائے۔
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Videos audios are being made in bulk. Bharwa family is back in business. Be preparedfor some sordid details of Bhagori servicing the husband of Mehrunisa. Remember Mehrunisa ? The product of the tumble over the hood of a car in the garage. Many judges and senior bureaucrats are now buying tranquilizers in bulk.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Public’a lack of interest in khooni inqilab and any other agitation which khan desperately wishes for has proven that apart from few mostly don’t believe khan

Bushra audio leak should have opened your eyes that how trends were made
lol. dream on.

PDM is a joke. kal fauj dushman, aaj fauj dost...charhtay sooraj kay pujari class ho tum sub. Noon aur PPP both are derivatives of corrupt army practices, and the army is again using them for their personal motives, in the process getting laanat from public. Army morale is at an all time low.