امریکی سائفر کی تحقیقات کرائیں،عمران خان اسمبلی میں واپسی کیلئےشرط عائدکردی

3khanasembliwasishart.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے زیادہ حکومت کو اسٹیبلشمنٹ سے تعلق کی ضرورت ہوتی ہے، ہمارےتعلقات اچھے تھے پتا نہیں کب اور کیسے خراب ہوگئے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے، اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہی تمام اختیارات ہوتے ہیں،اگر امریکی سائفر کے حوالے سےتحقیقات کی جائیں تو ہم اسمبلیوں میں واپس آسکتے ہیں۔

حکومت ملی تو ماضی کی غلطیاں دوبارہ نہیں دہرائیں گے، ہم پہلی بار حکومت میں آئے تھے اس لیے غلطیاں ہوئیں، معیشت کے استحکام کیلئے جامع منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

انہوں نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کی ترجیحات معیشت کی بہتری نہیں بلکہ اپنی کرپشن کیسز کا خاتمہ ہے، انہوں نے نیب کے 11 سو ارب روپے کے مقدمات ختم کروائے، کیس ختم ہوتے ہی اسحاق ڈار بھی واپسی کی تیاری کررہا ہے، ڈار کے بعد نواز شریف بھی واپس آنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل نے ملک کو بیڑہ غرق کردیا ہے، شہباز شریف نے جو تقریر کی وہ ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان ہے۔

عمران خان نے کہا کہ اس وقت ملک کی معیشت اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ اسے دوا کےبجائے سرجری کی ضرورت ہے، مگر مفتاح اسماعیل ایک ڈسپرین سے کینسر کا علاج کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

ایک تھوک کا دریا ہے اور چاٹ کے جانا ہے۔​

خان صاحب اس تھوک کے دریا سے تھرماس بھر کر اپنے ہر وقت رکھتے ہیں۔ چاٹتے ہی رہتے ہیں مستقل بنیادوں پر​

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

عمران خان کی اسمبلی واپسی کیلئے دھیمی دھیمی رضامندی

ایک عورت دوسری عورت کو بتاتے ہوئے​

میں اپنے شوہر سے سات سال سے ناراض ہوکر میکے آئی ہوئی ہوں​

دوسری عورت: اے بہن تو یہ تین بچے کیسے ہوگئے؟​

پہلی عورت: بس وہ کبھی کبھی منانے آجاتے ہیں​

اور میں بھی دھیمی دھیمی مان جاتی ہوں۔​

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Supreme Kotha prostitutes will die but will never dare to open the investigation on that letter as they themselves were part of Regime Change conspiracy.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کی اسمبلی واپسی کیلئے دھیمی دھیمی رضامندی

ایک عورت دوسری عورت کو بتاتے ہوئے​

میں اپنے شوہر سے سات سال سے ناراض ہوکر میکے آئی ہوئی ہوں​

دوسری عورت: اے بہن تو یہ تین بچے کیسے ہوگئے؟​

پہلی عورت: بس وہ کبھی کبھی منانے آجاتے ہیں​

اور میں بھی دھیمی دھیمی مان جاتی ہوں۔​

Bhai yeah siasi forum hey - yahan apni maan behn ki kahanian kaha le kerr aa jatey ho. Teri gharr ki auraton ko to mnaney ki bhi zrurat nhi parti.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

ایک تھوک کا دریا ہے اور چاٹ کے جانا ہے۔​

خان صاحب اس تھوک کے دریا سے تھرماس​

ایک تھوک کا دریا ہے اور چاٹ کے جانا ہے۔​

خان صاحب اس تھوک کے دریا سے تھرماس بھر کر اپنے ہر وقت رکھتے ہیں۔ چاٹتے ہی رہتے ہیں مستقل بنیادوں پر​

چاچا خباثت
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

IMRAN KEY JALSEY SİRF FACE SAVİNG KELİYEE HEYN​

ایک تھوک کا دریا ہے اور چاٹ کے جانا ہے۔​

خان صاحب اس تھوک کے دریا سے تھرماس بھر کر اپنے ہر وقت رکھتے ہیں۔ چاٹتے ہی رہتے ہیں مستقل بنیادوں پر​