امریکی صدر نے غصے میں صحافی کو گالی دی اور سری لنکا حکومت گھٹنوں پر

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Rajarawal111 said:
Just wait for 4 days buchey. You will know what heights of corruption country has achieved under the leadership of your Donkey. Just 4 more days.
NasNY said:
Countdown Day. 1 of 4
NasNY said:
Countdown Day 2 of 4
Countdown Day 3 of 4
Countdown Day 4 of 4
Khoda pahar nikla Chuha.

I do believe you are Pakistani, if you were Indian
You would hate Pakistan Leadership.
you would Hate Pakistan Armed forces
You would be Happy every time there is bad news about Pakistan
You would never say anything against India,
You would never say anything against Modi,
You would never say anything in favor of Kashmir.

Well now that i think about it, there is not much difference between a Patwari and India.

at this point only thing that qualifies you as a Pakistani,
is you get pissed off if someone speaks about your Bhagwan Noora or Calibari Nani 420.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
جوبائیڈن نے صحافی گالی دے دی کیونکہ صحافی نے مہنگائی کا ذمہ دار جو بائیڈن کو کرار دے دیا۔
امریکہ جہاں ہوسکتا ہے مافیاز ہوں مگر کارٹیل نہیں ہے جیسے پاکستان میں ہیں جیسے شوگر، کھاد، آٹا، ٹینکر، میڈیا اور سیاست۔
پھر امریکہ میں چیک اینڈ بیلنس بھی زیادہ ہے۔
لوگ ٹیکس بھی زیادہ دیتے ہیں۔
لوگ باخبر اور پڑھے لکھے بھی ہیں جو کہ زیادہ منطقی بات کرتے ہیں بجائے صرف سیاسی فائدہ اٹھانے یا آوے ای آوے کرنے کے لیے۔
جی ڈی پی بھی امریکہ کا بہت اچھا ہے اور ایکسپورٹس تو ظاہر ہے کہ خالی اسلحہ ہی کافی ہے اگر آئی ٹی اور دوسری انڈسٹریز کو نہ گنے تو۔
پھر امریکہ نے تیل میں بھی خود کفالت حاصل کرلی یے۔
لوگوں کی قوت خرید بھی اچھی ہے کم از کم پاکستان کے مقابلے میں۔
لوگ صرف آٹا، چاول، چینی اور گھی پر بھی انحصار نہیں کرتے بلکہ مختلف اشیا کھاتے ہیں کیونکہ مختلف ملکوں اور تہذیبوں سے انکا تعلق ہے لہذا اشیا کی رسد اور طلب کا توازن بھی نہیں بگڑتا۔
نظام انصاف بھی غریب پرور سمجھا جاتا ہے یعنی کمپنیوں کو سٹے آرڈر دے کر بچایا نہیں جاتا۔
اور سب سے بڑھ کر امریکی فوج پر کوئی الزام نہیں ہے کہ سیاستدانوں یا نظام انصاف کو یرغمال بناتی ہے۔

امریکی سیاستدانوں میں جدی پشتی گدی نشینی بھی نہیں ہے جو پاکستانی سیاست کا خاصہ ہے۔

اس سب کے باوجود، امریکی صدر مہنگائی کا بھار نہیں لینا چاہتا۔

امریکی چوہے بھی بہت بڑے ہیں جبکہ پاکستان میں اگر سندھ میں بھی آٹا چوہے کھا جائیں تو گالیاں وفاق کو پڑتی ہیں جبکہ خوراک صوبوں کی ذمہ داری ہے اٹھارویں ترمیم کے بعد۔

اور یہاں پاکستان میں کسی کو معیشت کی کوئی بات سنائی جائے تو آگے سے ماننا تو دور، سننا ہی گوارہ نہیں کرتا۔