امریکی صدر کی اپنے وزیر اعظم شوباز شریف سے ملاقات

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

صحیح کہا
عمران کے سامنے ہر کوئی بھیگی بلی بن جاتا ہے
تبھی تو باجوہ بھی ملاقات سے ڈرتا ہے
وہ عمران کو تھپڑ مارنے والی بات بھی شاید غلط ہے

میری غلط فہمی تھی جو ابھی تک میں یہی سوچتا تھا کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ امریکی صدر عمران سے ڈرتا ہے اسے اپنا دماغی چیک اپ کروانا چاہئے

کھوتے
عمران خان کو اگر کوئی ڈر خوف ہوتا تو حکومت ختم ہونے کے بعد سیدھا اپنے بچوں کے پاس لندن بھاگتا۔ مگر وہ ۵ ماہ سے اپنی عوام کے درمیان ہے۔ سیکورٹی خطرات کے باجود ۵۰ سے زائد ریکارڈ جلسے کر چکا ہے۔ وہ نواز، زرداری کی طرح ڈرپوک بھگوڑا نہیں جو فوج سے متعلق اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے یا خلائی مخلوق جیسے احمقانہ بیانات دیکر بیرون ملک فرار ہو جائے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
وہ عمران کو تھپڑ مارنے والی بات بھی شاید غلط ہے
ہاں غلط ہے۔ ڈی جی آئس پیار اور وہ صحافی جو ۹ اپریل کی شب وزیر اعظم ہاؤس میں موجود تھے اس بے بنیاد پٹواری حرامخور خبر کی تردید کر چکے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میری غلط فہمی تھی جو ابھی تک میں یہی سوچتا تھا کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ امریکی صدر عمران سے ڈرتا ہے اسے اپنا دماغی چیک اپ کروانا چاہئے
امریکی صدر کیوں عمران سے ڈرے گا؟ اور عمران کیوں امریکی صدر کی غلامی کرنے کیلئے اسکی فون کال سنے گا؟ تم کنجروں نے اس معاملہ کو ذاتی انا کا مسئلہ بنایا ہوا ہے۔ جبکہ ملکوں کے درمیان تعلقات وزارت خارجہ میں طے ہوتے ہیں اور ملکوں کے سربراہ صرف ان کو حتمی شکل دینے کیلئے ہی آپس میں بات چیت کرتے ہیں یا ملتے ہیں۔
 
Geo

Senator (1k+ posts)
کھوتے
عمران خان کو اگر کوئی ڈر خوف ہوتا تو حکومت ختم ہونے کے بعد سیدھا اپنے بچوں کے پاس لندن بھاگتا۔ مگر وہ ۵ ماہ سے اپنی عوام کے درمیان ہے۔ سیکورٹی خطرات کے باجود ۵۰ سے زائد ریکارڈ جلسے کر چکا ہے۔ وہ نواز، زرداری کی طرح ڈرپوک بھگوڑا نہیں جو فوج سے متعلق اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے یا خلائی مخلوق جیسے احمقانہ بیانات دیکر بیرون ملک فرار ہو جائے

عمران کو ذرا چند مہینے یا چند سال جیل جانے دو پھر ایسی بات کرنا زرداری نے گیارہ سال جیل میں گزارے ہیں
نیازی تو آزاد گھوم رہا ہے اسے بھاگنے کی کیا ضرورت ہے
اور یہ سیکورٹی خطرات کا خوامخواہ ہوا کھڑا کرنے کی ضرورت نہیں ابھی تک کتنے خود کش حملے ہوئے ہیں عمران پر
فضل الرحمن پر کئی حملے ہو چکے ہیں پر وہ ابھی تک ادھر ہی ہے

Geo

Senator (1k+ posts)
ہاں غلط ہے۔ ڈی جی آئس پیار اور وہ صحافی جو ۹ اپریل کی شب وزیر اعظم ہاؤس میں موجود تھے اس بے بنیاد پٹواری حرامخور خبر کی تردید کر چکے ہیں

بی بی سی نے تو نہیں کہا کہ صحافیوں کے سامنے تھپڑ مارا ہے
اگر صحافیوں کے سامنے مارا بھی ہوتا تو یوتھئے صحافیوں نے پھر نہیں ماننا تھا

Geo

Senator (1k+ posts)
امریکی صدر کیوں عمران سے ڈرے گا؟ اور عمران کیوں امریکی صدر کی غلامی کرنے کیلئے اسکی فون کال سنے گا؟ تم کنجروں نے اس معاملہ کو ذاتی انا کا مسئلہ بنایا ہوا ہے۔ جبکہ ملکوں کے درمیان تعلقات وزارت خارجہ میں طے ہوتے ہیں اور ملکوں کے سربراہ صرف ان کو حتمی شکل دینے کیلئے ہی آپس میں بات چیت کرتے ہیں یا ملتے ہیں۔

تم نے ہی کہا کہ امریکی صدر بھیگی بلی بن گیا
مطلب ڈر گیا ورنہ اور کیا مطلب

جیسے عمران امریکی صدر کا ناطقہ بند کر دے گا
پتہ نہیں یہ یوتھئے کس دنیا میں رہتے ہیں
ان کے خیال میں پوری دنیا پاکستان اور عمران خان کے گرد گھومتی ہے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم نے ہی کہا کہ امریکی صدر بھیگی بلی بن گیا
اسکا یہ مطلب نہیں کہ امریکی صدر عمران خان کی غلامی میں آگیا۔ بلکہ یہ کہ عمران کے جواب پر اس نے اپنے تعلقات پاکستان سے بہتر کرنے کی کوشش کی اور اسے امریکہ مدعو کر لیا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بی بی سی نے تو نہیں کہا کہ صحافیوں کے سامنے تھپڑ مارا ہے
تو پھر کس کے سامنے مارا تھا؟ کیا باجوہ اور عمران ٹوائلٹ میں جا کر چھپ گئے تھے؟ ساری رات وہاں وزیر اعظم ہاؤس میں لوگ ہی لوگ تھے۔ صحافی بھی موجود تھے۔ اس کے باجود صرف بی بی سی کو یہ مارنے والی خبر کیسے پہنچ گئی جسکی آئیس پیار سمیت سب تردید کر چکے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران کو ذرا چند مہینے یا چند سال جیل جانے دو پھر ایسی بات کرنا زرداری نے گیارہ سال جیل میں گزارے ہیں
زرداری نے جیل میں گیارہ سال اس حرام دے فلیٹ کیلئے گزارے جس کا اس کے وکیل نے ۲۰۰۴ میں اقرار کر لیا کہ یہ اسی کی ملکیت ہے

عمران خان پر بھی کوئی ایسا کرپشن کا کیس لا کر دکھا دو اور جیل میں ڈال دو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو کم از کم تو نے تو اپنا پتہ بتا دیا۔ میں سمجھتا تھا کہ تو کبھی کبھی پچھواڑے سے بولتا ہے۔ اب پتہ چلا اگواڑا پچھواڑا ایک ہی ہو گیا ہے تیرا
نہیں ہوا یار -- کہا تو ہے دونوں علیدہ علیدہ ہیں
 
Geo

Senator (1k+ posts)
اسکا یہ مطلب نہیں کہ امریکی صدر عمران خان کی غلامی میں آگیا۔ بلکہ یہ کہ عمران کے جواب پر اس نے اپنے تعلقات پاکستان سے بہتر کرنے کی کوشش کی اور اسے امریکہ مدعو کر لیا

تو جو بائیڈن کو بھی اسی طرح جواب دے دیتے تاکہ وہ بھی بلا لیتا
بار بار منتیں کرنے کی ذلت سے جان چھوٹ جاتی

Geo

Senator (1k+ posts)
زرداری نے جیل میں گیارہ سال اس حرام دے فلیٹ کیلئے گزارے جس کا اس کے وکیل نے ۲۰۰۴ میں اقرار کر لیا کہ یہ اسی کی ملکیت ہے

عمران خان پر بھی کوئی ایسا کرپشن کا کیس لا کر دکھا دو اور جیل میں ڈال دو

جیل میں ڈالنے کے لئے فلیٹ کی ضرورت نہیں
اوپر سے آرڈر ہو تو بلیک لاء ڈکشنری سے سب کچھ مل جاتا ہے
ورنہ فلیٹ تو کیا ٣٠٠ کنال والے بھی آزاد گھومتے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جیل میں ڈالنے کے لئے فلیٹ کی ضرورت نہیں
اوپر سے آرڈر ہو تو بلیک لاء ڈکشنری سے سب کچھ مل جاتا ہے
ورنہ فلیٹ تو کیا ٣٠٠ کنال والے بھی آزاد گھومتے ہیں

غالبا یہ عمران خان کیساتھ یہی کرنا چاہتے تھے مگر ابھی تک کسی سخت عوامی رد عمل کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Geo

Geo

Senator (1k+ posts)
غالبا یہ عمران خان کیساتھ یہی کرنا چاہتے تھے مگر ابھی تک کسی سخت عوامی رد عمل کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔

No doubt they are under pressure.
After all, pti does have an effective social media presence