امریکی عوام فلسطنیوں کی زمین پر قبضہ کرنے میں یہودیوں کی مدد کر رہی ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Don't worry there will be no sanctions or United nation reform against Israel
آزادی، مذہبی آزادی، انسانی حقوق جیسے نعرے صرف مسلمان ممالک میں مداخلت کرنے کے لئے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاہاہا….یہ بریکنگ نیوز دیکر آپ نے تو بدو کے اونٹ کی
کمر ہی توڑ دی …... ?
بدو کے اونٹ نے بھی آئی ڈی بنا رکھی ہے
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
سب کو معلوم ہے اس کا یہ مطلب نہیں کے اس ظلم کو ذہنا تسلیم کر لیا جائے​
Beshak, magar Atensari bhai, hamari tau apni fouj ki ziayadtiyon ke khilaaf naheen chalti tau israeli foji ya konsa amreeka hamari suney ga?