امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے فیصلہ غیر دانشمندانہ ہے، کامران خان

8kamighusa.jpg

سینئر تجزیہ کار اور اینکر پرسن کامران خان نے حکومت کی جانب سے امریکہ ورچوئل ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلہ کو غیر دانشمندانہ قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج امریکہ کی جانب سے منعقد کی گئی ورچوئل ڈیموکریسی سمٹ کا پہلا دن تھا جس میں دنیا کے بیشتر ممالک شریک ہوئے تاہم پاکستان نے 2روز قبل امریکہ کی جانب سے شرکت کے دعوت نامے کے باوجود اس ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا تھا۔

سینئر اینکر پرسن کامران خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس فیصلے کو غیر دانشمندانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی خود اپنی خاردار تاروں کے دائرے میں کھڑی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1469222533857636354
کامران خان نے کہا کہ دنیا کی تمام عالمی طاقتیں اپنے اپنے ملکی مفاد کی سفارت کاری پر عمل پیرا ہیں ، اس کی ایک مثال پڑوسی ملک کے وزیراعظم نریندر مودی ہیں جن کے امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمر پیوتن سے دوستانہ تعلقات ہیں۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ ہمارے بہترین دوست اس وقت عالمی سطح پر نئے دوست بنانے کیلئے غیر معمولی فیصلے اور طریقے استعمال کررہے ہیں اور اپنے ملک کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے فرسودہ نظریات کو توڑرہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1468981693461708803
انہوں نے کہا کہ ہمیں اس وقت مہارت اور عقل مند سفارت کاری کی ضرورت ہے جو پاکستان کو دنیا بھر میں سفارتی رسائی دلاسکے اور امریکہ کے ساتھ ہمارے تعلقات کی اس خلیج کو ہی تعلقات میں بہتری کا ذریعہ بناسکے۔

کامران خان نے بین الاقوامی سطح پر مختلف ممالک کے آپس میں تعلقات کو بہتر بنانے کی خبروں کی چند سرخیاں بھی شیئر کیں جس میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے معاہدات، بحرین اور اسرائیل کے تعلقات میں بہتری اور امریکہ ایران تعلقات میں برف پگھلنے سمیت متعدد مثالیں شامل تھیں۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

That’s why Khan is a PM and you a loser!
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
الله کا شکر ہے عمران خان کم َاز کم کامران خان سے تو زیادہ فہم و فراست رکھتے ہیں
 
Imjutt

MPA (400+ posts)

Kamran khan's words has no value...... !
 
Imjutt

MPA (400+ posts)
Just curious what's the benefit of not attending it ?
For first it is not for Democracy but to build a block against China in which Pakistan can't afford to be ; beside US friendship for Pakistan was more disastrous then her enmity with India remember Cold war ! Pakistan still paying prices for "friendship" ...