امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھ سکتی ہے،

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھ سکتی ہے، شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک 11 منٹ پہلے
281920-shahMehmoodQureshi-1408712581-202-640x480.jpg


مولانا فضل الرحمان مذاکرات سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں وہ تصادم اور تباہی کی طرف جارہے ہیں، رہنما تحریک انصاف، فوٹو: فائل


اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم دوبارہ الیکشن ہی بحرانوں سے نکلنے کا واحد راستہ ہے جب کہ تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھ سکتی ہے۔
ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان مذاکرات سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں وہ تصادم اور تباہی کی طرف جارہے ہیں اور نوازشریف کا ڈوبتا جہاز جلد ڈبونا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف مذاکرات کے لیے تیار ہے تاہم دوبارہ الیکشن ہی بحرانوں سے نکلنے کا واحد راستہ ہے تاکہ ایک آزاد الیکشن کمیشن کے ذریعے انتخابات ہوں۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حکومت کا رویہ مثبت ہورہا ہے اور اس کی جانب سے مثبت اشارے بھی ملے ہیں، مذاکرات کے لیے گورنر پناب سے رابطہ ہوا ہے۔ انہوں نے کا کہ تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھ سکتی ہے اور تھرڈ امپائر صرف اللہ کی ذات ہے۔
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#1729

[h=1]امپائر کی انگلی کی باتیں کرنے والے فوج کی طرف اشارہ کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
[/h] ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
281917-fazalurrahman-1408711656-290-640x480.jpg

عمران خان کے کہنے پر اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی وزیراعظم استعفیٰ دیں گے، سربراہ جے یو آئی (ف)، فوٹو: فائل

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امپائر کی انگلی کی باتیں کرنے والے فوج کی طرف اشارہ کررہے ہیں۔
ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھرنوں کی سیاست سے ملک کو بھی نقصان ہورہا ہے، دھرنےوالے عوامی حمایت سے محروم اور ان کے نعرے کھوکھلے ہیں ، یہ لوگ پاکستان کی آواز نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان دھرنوں کی سیاست کرنا چاہتے ہیں جب کہ ان لوگوں کو سیاسی روش اپنانا ہوگی ہم چاہتے ہیں کہ انہیں درمیانی راستہ ملے اس لیے مذاکراتی عمل کی حمایت کرتے ہیں مگر ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، 5 سے 10 ہزار افراد ملک کو یرغمال نہیں بناسکتے اگر ہم چاہیں تو 24 گھنٹوں میں پورا پاکستان اسلام آبا میں جمع کرسکتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان روزانہ بیانات بدلتے ہیں، ان کے کہنے پر اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی وزیراعظم استعفیٰ دیں گے، حکومت دھاندلی میں ملوث افراد کی تحقیقات اور انتخابی اصلاحات پر رضا مند ہے اورانتخابی اصلاحات پارلیمنٹ میں ہی ہوسکتی ہیں، عمران خان ساری زندگی طالبان سے بات کرتے رہے،اب طالبان سے مذاکرات کے حامی حکومت سے مذاکرات کیوں نہیں کررہے۔ انہوں نے کہا کہ تاجروں اور سول سوسائٹی نے سول نافرمانی کی تحریک کو مسترد کردیا ہے اب امپائر کی طرف انگلی کی باتیں کرنے والے فوج کی طرف اشارہ کررہے ہیں، حکومت نے ہم سے مذاکرات میں مدد مانگی تو دیں گے اور ملک کو چند افراد کے ہاتھوں یرغمال نہیں دیں گے۔

 

Politcs

Minister (2k+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#1729

Umpire is not stupid that they will raise their fingers on the demand of idiot khan and its few supporters.

When Umpire will come then no one will be allowed to do politics and General will run country like they did in last 40 years. For Umpire Idiot Khan will be last choice and Ch Brothers and Sheeda Tali will be their choice.
 

jeosher

MPA (400+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#1729

sharam karo SMQ aur jaldi concernt/mujra shoru karo...larke larkya betab hein!!!
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#1729

Ungli Nooray kay Liye Uthay gi aur takleef Fazloo ko ho rahi hai...Munafiq Diesal
 

seeker012

Senator (1k+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#1729

islam ko bech kr pese kmane wale haram khor
 

seeker012

Senator (1k+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#

let me assure you agar inko fikar ha to sirf taqat ke r pese ke yakin kare in logo ko na jamhureat se kuch lena dena ha na martial law sefarq parta ha to sirf aam pakistani ko i will prefer matial law 1000 times against these characterless people
 

Competent

Minister (2k+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#

You must be fetched from an idiot mother and father hence you have the same word in all of your posts.
Umpire is not stupid that they will raise their fingers on the demand of idiot khan and its few supporters.

When Umpire will come then no one will be allowed to do politics and General will run country like they did in last 40 years. For Umpire Idiot Khan will be last choice and Ch Brothers and Sheeda Tali will be their choice.
 

cokee

Minister (2k+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#1729

Diesel ko shakal dekh li hai paya nai din kaisa guzarta hai :(
 

Politcs

Minister (2k+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#

You must be fetched from an idiot mother and father hence you have the same word in all of your posts.

Everyone call him Idiot Khan. Why you abusing me?
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#

Ungli Nooray kay Liye Uthay gi aur takleef Fazloo ko ho rahi hai...Munafiq Diesal

Fazlu ku takleef iss leea hu rahi hay k aik 3 Ministries aur Chairmanship jaayegi aur doosra woo agli martaba 7 seats jeet hi nahi sakta khaas kar Fazlu...

Meaning his Politics is on the last breath and his party would be completely vanish In Sha Allah.
 

Amiable_Flame

MPA (400+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#

Umpire is not stupid that they will raise their fingers on the demand of idiot khan and its few supporters.

When Umpire will come then no one will be allowed to do politics and General will run country like they did in last 40 years. For Umpire Idiot Khan will be last choice and Ch Brothers and Sheeda Tali will be their choice.
.

Ye Politics or iqtadar ki hawas main kia cheez hay .. hahahah :lol: PMLN walay abh fazlu kuttti ko b second kernay lagay .. kitnay sastay eeman hain aap logon k ..
 

Amiable_Flame

MPA (400+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#

sharam karo SMQ aur jaldi concernt/mujra shoru karo...larke larkya betab hein!!!


Mujray ko choro .. apni siasi behan ki batao .. Maryam nawaz ki ? yaad rakho wo bhi Kaptan safdar hi tha .. us ne kia kia nahin kerwaya ho ga .. oiiiiiiii lalaaaaaaaaaaaa :banana:

When you ill go below the belt .. we will respond in da same .. so .. be political .. talk political with respect .. and get a sensible reply :)
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#1729

ڈیزل کبھی پہلے خالص تھا ، نا ہے اور نا ہی کبھی ہو گا
کرپشن کا اتنا کچرا اس کے پسٹن میں جمع ہے کے کسی بھی وقت انصاف کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو جائے گا
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#1729

Umpire ki middle finger uthe gi, IK kay liye
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#1729

Farq saaf zahir haay aik taraf awam hain aur dosri tarf ashrafia shaitan hain
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی &#

دور حاضر کا رجسٹرڈ ابن الوقت ہے
fazlur-rehman-may03.jpg