امپورٹڈجیمز بانڈ نےکامیاب جوان کی ویب سائیٹ پر بھی اپنی تصاویرلگوا دیں،ڈار

951049_8857735_Untitled-1_updates.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کو ہالی ووڈ ایکشن ہیروجیمز بانڈ سے تشبیہ دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی ایک سوٹ میں تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ کی مشہور فلم جیمز بانڈ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ڈینئل کریگ کی تصویر سے ملا کر شیئر کیا جس میں دونوں نے ایک طرح کی ڈریسنگ کررکھی تھی۔

عثمان ڈار نے اس پس منظر میں امپورٹڈ کے ہیش ٹیگ کو فٹ کرتے ہوئے ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ امپورٹڈ جیمز بانڈ کہتا تھا عمران خان نے ساڑھے 3 سالوں میں ایک اینٹ بھی نہیں لگائی اور اب روز صبح سویرے پی ٹی آئی حکومت کے شروع کئے گئے منصوبوں کے جائزہ لینے کیلئے خوار ہورہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1515679470396620806
عثمان ڈار نے شہباز شریف کے بطور وزیراعلیٰ لمبے لمبے شوز پہننے کو بھی طنز کا حصہ بناتے ہوئے کہا کہ اس بار یہ لمبے بوٹ پہننا بھول گیا تھا ورنہ ڈیم پر ایک پورا ڈرامہ دیکھنےکو ملتا۔

عثمان ڈار نے اپنی ٹویٹ میں "امپورٹڈ حکومت نامنظور" کا ہیش ٹیگ بھی شیئر کیا جسے پاکستان تحریک انصاف نے عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز سے آج تک ٹویٹر کی ٹاپ ٹرینڈنگ لسٹ میں برقرار رکھا ہوا ہے۔

ایک اور ٹویٹ میں عثمان ڈار نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لیٹرینوں کے باہر اپنی تصویریں لگانے والے امپورڈ جیمز بانڈ نے کامیاب جوان کی ویب سائیٹ پر بھی اپنی تصاویر لگوا دیں! نہ نوجوانوں کیلئے کوئی اعلان نہ کوئی پالیسی لیکن انکو بس سستی شہرت چاہئیے! ویب سائیٹ پر 65 ہزار سے زائد نوجوانوں کو نوکریوں کی فراہمی کا نمبر عمران خان کا دیا ہوا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1515621032186499078
FQiRSUNXEAAIOG3
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Imported beggar still thinks he is the chief minister of Punjab.He is running around like a headless chicken.He doesn’t need to check the status of a dam or highways.This should be managed by senior management responsible for the projects.His job is not project management.I know he is not legitimate but on paper he is the PM so he needs to concentrate on national policies .
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
خان صاحب کیا گئے خبروں کا سواد ہی چلا گیا
نئے وزیراعظم نے
کم ازکم تنخواہ 25000 کا اعلان کیا کسی نے بھی نہیں بتایا کہ یہ تنخواہ اکتوبر 2021 سے مقرر ہے
دس فیصد تنخواہوں کا اضافہ کرکے اگلے ہی دن واپس لیتے ہوئے کہہ دیا گیا کہ سابق حکومت ( عمران خان) یہ کام پہلے ہی کر چکے ہیں
چینی کی قیمت میں دس روپے فی کلو اضافہ ہوا کسی نے جہانگیر ترین کا نام ہی نہیں لیا...
اب پاکستان میں موجود تمام 86 شوگر ملز یا تو ن لیگ کی ہیں یا ان کے اتحادیوں کی۔تو پھر چینی 10 روپے مہنگی کیسے ہو گئی۔۔
?
?

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پٹرول کی قیمت تقریباً 40 روپے فی لیٹر کم ہے کوئی شور ہی نہیں ہوا ۰۰
بجلی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد/ یونٹ کا اضافہ لیکن کوئی مہنگائی کا واویلہ نہیں ہوا ۰۰۰
جاتی امرا کو وزیراعظم ہائوس قرار دیا گیا کسی نے نہیں بتایا کہ 11 سو کنال پر مشتمل گھرکے تمام اخراجات اب عوام کے ٹیکس سے ادا کیے جائیں گے تقریباً 3200 نئے اہلکار تعینات کرنے کاحکم ۔۔۔لیکن سب خاموش
لگتا ہے یہ بھی سارے ایک افطاری کی مار ہیں....
?

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
وقت بہت کم ہے اور لوٹ مار زیادہ کرنی ہے شوباز شریف 8 بجے دفتر پہنچ گئے
?
?
?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
والد پردھان منتری
بیٹامکھے منتری
تےسپورٹرز
پوکھے منتری
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
951049_8857735_Untitled-1_updates.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کو ہالی ووڈ ایکشن ہیروجیمز بانڈ سے تشبیہ دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی ایک سوٹ میں تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ کی مشہور فلم جیمز بانڈ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ڈینئل کریگ کی تصویر سے ملا کر شیئر کیا جس میں دونوں نے ایک طرح کی ڈریسنگ کررکھی تھی۔

عثمان ڈار نے اس پس منظر میں امپورٹڈ کے ہیش ٹیگ کو فٹ کرتے ہوئے ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ امپورٹڈ جیمز بانڈ کہتا تھا عمران خان نے ساڑھے 3 سالوں میں ایک اینٹ بھی نہیں لگائی اور اب روز صبح سویرے پی ٹی آئی حکومت کے شروع کئے گئے منصوبوں کے جائزہ لینے کیلئے خوار ہورہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1515679470396620806
عثمان ڈار نے شہباز شریف کے بطور وزیراعلیٰ لمبے لمبے شوز پہننے کو بھی طنز کا حصہ بناتے ہوئے کہا کہ اس بار یہ لمبے بوٹ پہننا بھول گیا تھا ورنہ ڈیم پر ایک پورا ڈرامہ دیکھنےکو ملتا۔

عثمان ڈار نے اپنی ٹویٹ میں "امپورٹڈ حکومت نامنظور" کا ہیش ٹیگ بھی شیئر کیا جسے پاکستان تحریک انصاف نے عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز سے آج تک ٹویٹر کی ٹاپ ٹرینڈنگ لسٹ میں برقرار رکھا ہوا ہے۔

ایک اور ٹویٹ میں عثمان ڈار نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لیٹرینوں کے باہر اپنی تصویریں لگانے والے امپورڈ جیمز بانڈ نے کامیاب جوان کی ویب سائیٹ پر بھی اپنی تصاویر لگوا دیں! نہ نوجوانوں کیلئے کوئی اعلان نہ کوئی پالیسی لیکن انکو بس سستی شہرت چاہئیے! ویب سائیٹ پر 65 ہزار سے زائد نوجوانوں کو نوکریوں کی فراہمی کا نمبر عمران خان کا دیا ہوا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1515621032186499078
FQiRSUNXEAAIOG3

Showbaaz Beggar.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#