امپورٹڈ حکومت اور ٹاؤٹ عمران خان کے خلاف گھٹیا الزامات سے بازرہیں،قاسم سوری

9kasimsurislamsahmedqurishi.jpg

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے صحافی احمد قریشی کی جانب سے عمران خان پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے الزام پر ماضی کے حوالوں کی مدد سے جواب دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قاسم سوری نے ٹویٹر پراپنے بیان میں قومی اسمبلی میں دی گئی اپنی ایک ماضی کی رولنگ کی ویڈیو اور عمران خان کے بیان سے متعلق خبر کا اخباری تراشہ شیئر کیا جس میں دونوں فلسطین کے تنازعہ کے حل تک اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے امکان کو مسترد کرتے دکھائی دے رہے تھے۔

قاسم سوری نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے پر عمران خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کا موقف پہلے دن سے ہی اٹل تھا اور تا حیات رہے گے کہ "فلسطین کی آزادی تک ہم کبھی بھی اسرائیل کو نہ ہی کوئی ملک تسلیم کریں گے اور نہ ہی اسرائیل سے کبھی کسی قسم کے تعلقات رکھیں گے"۔


انہوں نے مزید کہا کہ تمام پاکستانیوں کا دل قبلہ اول کے ساتھ دھڑکتا ہے، اسرائیل فلسطین پر ناجائز اور غاصبانہ قابض ہے، آج اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ حق و باطل کی اس جنگ میں حکومت اور پاکستانی عوام آزادی اور شہری حقوق کی جدوجہد میں اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔


ماضی کے بیانات کو شیئر کرتے ہوئے قاسم سوری نے کہا کہ میں امپورٹڈ حکومت اور ان کے احمد قریشی جیسے ٹاؤٹوں پر یہ واضح کردینا چاہتا ہوں کہ عمران خان پر گھٹیا قسم کے الزامات اور منفی پراپیگنڈہ سے باز رہیں، عوام آپ کی اصلیت کو اچھی طرح جانتی ہے۔


واضح رہے کہ صحافی احمد قریشی نے اپنے ایک ٹویٹر بیان میں یہ الزام عائد کیا تھا کہ عمران خان اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے تیار تھے اور انہوں نے اس کیلئے اپنے خاندانی و ذاتی تعلقات کو استعمال بھی کیا، تاہم ملک میں بیڈ گورننس کے باعث حکومت کے غیر مستحکم ہونے کی وجہ سے انہوں نے فیصلہ تبدیل کرلیا۔

 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Ferrari

Senator (1k+ posts)
Open your Pakistani passports and it clearly states "This passport is valid for all countries of the world except Israel". But now look below at how Baji Bharwa and Nooras made an exception for their tout to visit their best friend Israhell.



FS2FsNZWIAARM9U
 

انقلاب

Senator (1k+ posts)
Hey jello brain twat, had Khan been so orgasmic about recognizing Israel in the first place, why the fcuk did Biden overthrow him?
What a duche of a novice did Bajwa launch to cast the charade of deception and lies!
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

یہ احمد قریشی ایک زمانے میں سب سے بڑا محب وطن بنا پھرتا تھا اور اب پھٹواری بن کر نا صرف تلوے چاٹ رہا بلکہ لگتا تو ہے کہ پچھواڑا بھی چاٹ رہا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
احمد قریشی قادیانی اور گشتی کا بچہ مرتد اور کافر ہے اسکو اسکے حرامی مرتد کافر نے پٹا کھول کر جھوٹ بھونکنے کے لئے چھوڑا ہے در گشتی کے بچے مرتد اور کافر
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Whoever throws filth at Imran khan will find themselves drowned in the same filth because this is not 70's or 90's era.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Sponsored Link